Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے جی ایچ کیو کے باہر احتجاج کی کال دی تھی لہذا جی ایچ کیو پر حملے کے وہی ذمہ دار ہیں ! طارق فضل چوہدری
کاشف عباسی نے اپنے شو میں فیصل واوڈا کو دعوت دی ہے اگر فیصل واوڈا کوئی توڑ پھوڑ کرے گا تو ذمہ دار کاشف عباسی ہو گا ؟ زین قریشی
https://twitter.com/x/status/1816115822684696813
یہ لڑائی اب آئینی لڑائی نہیں یہ انا کی جنگ ہے ! طارق فضل چوہدری ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1816110508493189132
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/XF5Vjnx.jpeg