Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم، عظمیٰ خان سپریم کورٹ پہنچ گئیں
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس کیخلاف درخواست دائر کریں گی
متفرق درخواست مارگلہ ہلز نیشنل پارک کیس میں دائر کی جائے گی،چیف جسٹس نے گذشتہ روز 190 ملین پاونڈز کیس کے معاملہ پر ریمارکس دیئے تھے
https://twitter.com/x/status/1824305295314579946

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/5bx9VR4.jpeg