ان کھٹی میٹھی جگتوں نے ہی تو آمریت کو سافٹ کارنر دیا ہے آج تک - یہ بھانڈوں والی جگتیں ظالموں کے لئے پریشر ککر کے والو کا کام کرتی ہیں اور وہ اپنا دھندہ جاری رکھتے ہیں - اگر مرد کے بچے ہو اور واقعی آئین ٹوٹنے کا دکھ ہے تو نکلو باہر احتجاج کرو - گاجریں کھانے کا حق ادا کرو
اس مضمون کا دنیا کی کسی زبان میں ترجمہ کرالو ، انسانی تاریخ کے ہر مسیحا پر حرف بحرف یہی الزامات لگائے گئے اور یہی عمران خان کے سچا اور حق پہ ھو نے کی دلیل ہے
IK has proved himself a nerve game champion.
بڑے بڑے فاسٹ بالرز کو مدن لعل بنا دیا - عین ممکن ہے وہ وکٹری شاٹ نہ کھیل سکے لیکن تمہارا پچہتر سالہ سنگھاسن زمین بوس ، او پیا جے