راولپنڈی : ڈائریکٹر جنرل نیب تبدیل ، وقار چوہان ڈائریکٹر جنرل نیب تعینات

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
ڈی جی نیب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے وقار چوہان کو نیا ڈی جی نیب تعینات کر دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1656991257082703873
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر وقار چوہان کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے عہدے پر تعینات کردیا گیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وقار چوہان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وقار چوہان پولیس سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں۔


Source
 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
میرے خیال میں تو جنرل بٹ ڈی جی نہیں چئیر مین ہے
اور یہ ڈی جی کو ہٹایا ہے
اور شاید چئیرمین کو ایسے نہیں ہٹایا جا سکتا
 

Bull

Minister (2k+ posts)
May be he re
میرے خیال میں تو جنرل بٹ ڈی جی نہیں چئیر مین ہے
اور یہ ڈی جی کو ہٹایا ہے
اور شاید چئیرمین کو ایسے نہیں ہٹایا جا سکتا
May be he resigned or his resignation was already with general wiski, possible.
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں تو جنرل بٹ ڈی جی نہیں چئیر مین ہے
اور یہ ڈی جی کو ہٹایا ہے
اور شاید چئیرمین کو ایسے نہیں ہٹایا جا سکتا
یہ ایف اے پاس دَلے ابھی تک پاکستانیوں کو چُڈو سمجھ رہے ہیں