ڈی جی نیب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے وقار چوہان کو نیا ڈی جی نیب تعینات کر دیا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1656991257082703873
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر وقار چوہان کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے عہدے پر تعینات کردیا گیا۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وقار چوہان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق وقار چوہان پولیس سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں۔
Source

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/x2xtNoq.jpg
Last edited by a moderator: