آئین پاکستان طویل علالت کے بعد وفات پاگیا،ارشادبھٹی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔
انتہائی دکھ اور غم سےیہ اطلاع دی جاتی ہےکہ ایک طویل علالت کےبعد آج 14 مئی کی صبح آئین پاکستان وفات پاگیا۔۔
اِنّا للہِ وَ اِ نّا الیہ راجعون۔۔
آئین پاکستان کاجنازہ آج شام پارلیمنٹ ہاؤس کےلان میں پڑھایا جائےگا،تمام احباب سےشرکت کی التماس ہے۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔

https://twitter.com/x/status/1657704173041745921
irshadhhsashshs.jpg
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)

ان کھٹی میٹھی جگتوں نے ہی تو آمریت کو سافٹ کارنر دیا ہے آج تک - یہ بھانڈوں والی جگتیں ظالموں کے لئے پریشر ککر کے والو کا کام کرتی ہیں اور وہ اپنا دھندہ جاری رکھتے ہیں - اگر مرد کے بچے ہو اور واقعی آئین ٹوٹنے کا دکھ ہے تو نکلو باہر احتجاج کرو - گاجریں کھانے کا حق ادا کرو
 
فنافی اللّٰہ

Voter (50+ posts)
ان کھٹی میٹھی جگتوں نے ہی تو آمریت کو سافٹ کارنر دیا ہے آج تک - یہ بھانڈوں والی جگتیں ظالموں کے لئے پریشر ککر کے والو کا کام کرتی ہیں اور وہ اپنا دھندہ جاری رکھتے ہیں - اگر مرد کے بچے ہو اور واقعی آئین ٹوٹنے کا دکھ ہے تو نکلو باہر احتجاج کرو - گاجریں کھانے کا حق ادا کرو
اسلام وعلیکم
وفات نہیں پا گیا قتل ھو گیا
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The violation of the constitution has set a dangerous precedent.In future the governments will use flimsy excuses to postpone elections.Those who are celebrating the postponement of elections in Punjab are enemies of democracy.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)