ری ویلا ایشن پارٹی۔۔۔پلیز جوائن۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)


ضروری اعلان۔۔


اگر تو آپ اُکتاگئے ہیں پُرانی روایتی و دقیانوسی پارٹیوں سے۔۔۔تو لیجیے اور اپنی خوش قسمتی پر ناز کیجیے۔۔۔کہ آپکے پاس ایک سے زیادہ چوائسز ہیں۔۔۔نئ قسم کی پارٹی جوائن کرنے کا۔۔۔داخلے کی شرط ۔۔۔بس ویلا ہونا۔۔۔جو کہ ایک آرٹ ہے بُرائ نہیں۔
دوستو۔۔دنیا کی تیزی، اور ری ولیوشنوں کی بدتمیزی دیکھ کر سوچھا۔۔میں بھی پارٹی بناوں۔۔
جس کا نام ری ویلا ایشن ہوگا۔۔
جو مجھ جیسے ویلے ، کریلوں کے ٹائم کو کل، اور گرم محفل کرنے کے کام آئے گی۔۔
جس میں آرٹیفیشئل نہیں۔بلکہ اصل انٹیلیجنس کا عمل دخل ہو گا۔
اور جس کے لیے میں لوگو سے لیڈر بننے کی بھیک نہیں مانگوں گا۔۔کیونکہ میں خود اگر پارٹی بناونگا تو لیڈر بھی میں ہی ہونگا۔۔اس میں دو رائے نہیں ہوگی..یہ ذہن نشین کرلیں۔۔۔
اس کے علاوہ۔۔ریحاموں اور اس کے ماموں کا اس پارٹی میں داخلہ بند ہوگا۔۔
اسے جوائن کرنے کو مرتے ہیں تو مریں۔۔
ہاں اُس کے علاوہ بھی اگر میری انٹیلیجنس پر کو ئ بات کرے گا۔۔تو سمجھو اپنے پیر پر کھلاڑہ مارے گا۔۔کیونکہ پھر اس پر زندگی بھر کو ویلوں کی اس پارٹی میں داخلہ بند ہوجائے گا۔۔
فی الحال تو میں ہی لیڈر، میں ہی کارکن، اور میں ہی اس کا ووٹر ہوں۔مگر جلد ہی اس پارٹی کی شہرت دنیا بھر میں پہنچے گے۔۔اپنی گلی میں بیشک نہ ہو۔۔
امید ہے جلد ہی اس میں ویلے اور میلے کُچیلے افراد کی بھر مار ہوگی۔۔پھر میں ہونگا ، مزید ویلے ہونگے اور کچھ تھکیلے ہونگے۔۔
آپ سب کو میرا مشورہ ہے کہ جلد از جلد ویلوں کی اس پارٹی ری ویلا ایشن کو جوائن کریں۔۔۔ایسا نہ ہو بعد میں جگہ ہی نہ ملے۔۔اور مجھ سے گلے کرتے پھریں۔۔شمولیت کے لیے شرط۔۔۔جو جتنا ویلا ہوگا۔ وہ اتنا آگے جائے گا۔۔کیونکہ۔۔۔ہمارا موٹو یے۔۔۔ ویلا ہونا ایک آرٹ ہے بُرائ نہیں۔۔۔
شکریہ۔۔
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جانی! پارٹی ممبران کی صحت کے معاملات کی فکر نہ کرنا . فری سروس مہیا کی جائے گی

یس سر۔۔۔بہت شکریہ۔۔:tongue2:۔
اور خوش آمدید۔۔۔۔
آپ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ ہونگے۔۔۔
 

umer

Minister (2k+ posts)
Jani ay lo fer aya jay ghouri.
Tera bhai a gaya hai. Your party will be so much better than many other parties . General sec wala ohda pls book kar lo. Jani1 zinda baad
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Jani ay lo fer aya jay ghouri.
Tera bhai a gaya hai. Your party will be so much better than many other parties . General sec wala ohda pls book kar lo. Jani1 zinda baad

:love::ROFLMAO:۔
شکریہ۔ویلکم جی۔۔
آپکی سیٹ پکی۔۔
 

kakamana

Minister (2k+ posts)
bhai muj wela nikame ko bhee dakla mila ga ya koi sifarish karani parae ge? te mur mera kol koi artifical the chadoo asli intelligence wi nahin....is ker ke te mera nam kakamana hega ja
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
bhai muj wela nikame ko bhee dakla mila ga ya koi sifarish karani parae ge? te mur mera kol koi artifical the chadoo asli intelligence wi nahin....is ker ke te mera nam kakamana hega ja


کیوں نییں۔جی۔۔۔:love:
اس پارٹی میں شمولیت کے لیے بس آپ کا ویلا ہونا کافی ہوگا۔۔
ویلکم جی۔۔۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Saray heeray a rahay hain . Wah jani . Cha gaya hai

ہاہاہا۔۔۔
سوچھتا ہوں وہ دوسری آرٹیفیشئل انٹیلیجنس والی مخلوق پر کیا گزررہی ہوگی۔۔۔جس کی پارٹی میں وہ کب سے تن تنہا ہی پھر رہا ہے۔۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
As long as I can be had haram number 1 I am in

ہاہاہا۔۔۔
بالکل۔۔۔
ویسے یہ ہمارے معاشرے کی تنگ نظری ہے۔۔۔کہ ہڈ حرام اور ویلا ہونے کو بُرا سمجھتے ہیں۔۔
ویلا ہونا ایک آرٹ ہے۔۔۔بُرائ نہیں۔۔۔