Quality of life suggestion for Siasat.pk

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
اب بہت مشکل ہے کوئی چیز چینج کرنا۔
عدیل کو کلکوں کی لت پڑ گئی ہے۔

ُ
 
Annie

Moderator
میرے خیال سے اگر تھریڈ پوسٹر کو پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کا آپشن ملا تو وہ ہر مخالف پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دے گا / گی
اسمیں ڈیبیٹ یا ورائٹی کہاں رہے گی ڈسکشن کراس ڈیبیٹ سے ہوتی ہے من پسند لوگوں کو سامنے بٹھا کر تو کوئی ڈیبیٹ نہ ہوئی جہاں ہم خیال ہی واہ واہ کریں ،

ویسے یہ میری راۓ ہے

یہاں آنے والے سب لوگ میچور ہیں بچہ تو کوئی نہیں خود ہی اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوۓ اخلاق سے گری بات نہیں کرنا چاہئیے لیکن وہ کیا ہے کے یہ بات ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا
 
jani1

آپا جی۔۔۔میرے خیال میں۔۔نیے بچوں کو نہ دیں مگر۔۔۔۔انسینٹیو کے طور پر۔۔دس ہزار پوسٹو والے بابوں کو ۔۔اپنے تھریڈ سے کیڑے بھگانے کا اختیار دینے میں کوئ حرج نہیں۔۔۔
۔۔وہ صرف گالی والو کی پوسٹ ڈیلیٹ کریں گے۔۔۔نہ کہ ہر اختلاف رکھنے والے کی
۔۔​
 
اب اس بات کی کیا گارنٹی ہے کے لوگ اس پاور کو کیسے یوز کریں گے فرض کریں دس ہزار پوسٹ والے آپ بابے ہیں اور

آپکے پاس پاور ہو پھر آپکی تھریڈ پر کئی اختلاف رکھنے والے آئیں گے نہیں کیوں کے
اس بات کا تعین کون کریگا آپ کس بات کو گوارا کریں گے کس کو نہیں

ہمیں ایسی شکایتیں بھی ملتی ہیں جہاں کوئی کہے تم نے بونگی ماری ہے وہ اسکو رپورٹ کرتے ہیں کے ایکشن لیں اب ان چھوٹی چھوٹی نوک جھونک پر کون ایکشن لے ہر ممبر مختلف ہے کسی میں برداشت ہے کسی میں نہیں
:Dخیر ہمارے متفق ہونے نہ ہونے سے کیا ہوتا ہے اڈمن نے کرنی اپنی مرضی ہے
 
ناں۔۔۔سوری۔۔میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتا۔۔۔
کہ میرا ریکارڈ یا ہر کسی کا ریکارڈ موجود ہوتا ہے۔۔۔
میرے ریکارڈ میں ماں بہن کی گالی کے علاوہ کھبی رپورٹ نہیں کیا گیا۔۔۔
اگر کوئ بے وجہ لوگوں کی پوسٹس ڈیلیٹ کرے گا تو اس میں اس کا اپنا تھریڈ ویران پڑے گا۔۔۔اور مستقبل میں کوئ اس کی طرف دیکھے گا بھی نہیں۔۔۔اسطرح وہ ارریلیونٹ ہوکر رہ جائے گا۔۔۔
مجھے تو مزہ آتا ہے۔۔مخالفین آئیں اور اپنی بھڑاس نکالیں۔۔اور مجھ سے چھتر کھا کر آرام فرمائیں۔۔۔مگر تہزیب میں رہ کر۔۔۔
ورنہ تو تھریڈ لگانے کا فائدہ کیا۔۔۔
ویسے میرے ابھی دس ہزار والا بابا ہونے میں دو سو پوسٹیں باقی ہیں۔۔۔

UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Just divide the site into sections.
PPP posts in blue fonts
PMLN in red
PTI Green
Mullahs Pink and we will be fine.

We can all just stick to what we love
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
ایک عدد تجویز میری بھی ہے، وہ یہ کہ
فورم نے پٹواریوں کی واحد کمائی بند کر دی ہے، جو انکے ساتھ سراسر ذیادتی ہے

وہ کمائی تھی وہ "ڈسلائیکس" جو ان پٹواریوں کو منوں، اور ٹنوں کے حساب کیساتھ ملا کرتے تھے
لہذا گزارش ہے کہ پٹواریوں کی وہ کمائی بحال کی جائے
، تاکہ فورم کیساتھ اُنکی وابستگی اور بھی پختہ ہو جائے
 
میں نے بھی یہ تجویز دی تھی ڈسلایک کا آپشن نہ ہٹایں اس سے فورم پر خاموش ممبر بھی اپنا اظہار پسند یا ...ناپسند کردیتے تھے اور تو اور شور شرابہ بھی ہوتا تھا لیکن وڈے صاحب کہتے نہیں نہیں
:rolleyes: