Aamir Ayoub
Senator (1k+ posts)
a lot of useless content needs to be get rid off!
I dont mind Dr Qayamat widows howling and hue and cryAlso please limit the love letters to Dr Dabbardoos to 1 letter a day
بعض لوگ عادت سے مجبور ہوتے ہیں. گالی نا بھی ہو ذو معنی انداز میں فحش کمنٹ کرتے ہیںBut abuse is a two way street. Not one way.
میرے خیال سے اگر تھریڈ پوسٹر کو پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کا آپشن ملا تو وہ ہر مخالف پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دے گا / گی
اسمیں ڈیبیٹ یا ورائٹی کہاں رہے گی ڈسکشن کراس ڈیبیٹ سے ہوتی ہے من پسند لوگوں کو سامنے بٹھا کر تو کوئی ڈیبیٹ نہ ہوئی جہاں ہم خیال ہی واہ واہ کریں ،
ویسے یہ میری راۓ ہے
یہاں آنے والے سب لوگ میچور ہیں بچہ تو کوئی نہیں خود ہی اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوۓ اخلاق سے گری بات نہیں کرنا چاہئیے لیکن وہ کیا ہے کے یہ بات ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا
Hahah i strictly maintain no first use policy :)The moderation on the forum does not exist. Therefore it's a free for all. Abuse happens openly and I know certain people will cry crocodile tears like post above me. But abuse is a two way street. Not one way.
Good policyHahah i strictly maintain no first use policy :)
آپا جی۔۔۔میرے خیال میں۔۔نیے بچوں کو نہ دیں مگر۔۔۔۔انسینٹیو کے طور پر۔۔دس ہزار پوسٹو والے بابوں کو ۔۔اپنے تھریڈ سے کیڑے بھگانے کا اختیار دینے میں کوئ حرج نہیں۔۔۔
۔۔وہ صرف گالی والو کی پوسٹ ڈیلیٹ کریں گے۔۔۔نہ کہ ہر اختلاف رکھنے والے کی۔۔
اب اس بات کی کیا گارنٹی ہے کے لوگ اس پاور کو کیسے یوز کریں گے فرض کریں دس ہزار پوسٹ والے آپ بابے ہیں اور
آپکے پاس پاور ہو پھر آپکی تھریڈ پر کئی اختلاف رکھنے والے آئیں گے نہیں کیوں کے
اس بات کا تعین کون کریگا آپ کس بات کو گوارا کریں گے کس کو نہیں
ہمیں ایسی شکایتیں بھی ملتی ہیں جہاں کوئی کہے تم نے بونگی ماری ہے وہ اسکو رپورٹ کرتے ہیں کے ایکشن لیں اب ان چھوٹی چھوٹی نوک جھونک پر کون ایکشن لے ہر ممبر مختلف ہے کسی میں برداشت ہے کسی میں نہیں
:Dخیر ہمارے متفق ہونے نہ ہونے سے کیا ہوتا ہے اڈمن نے کرنی اپنی مرضی ہے
ایک عدد تجویز میری بھی ہے، وہ یہ کہ
فورم نے پٹواریوں کی واحد کمائی بند کر دی ہے، جو انکے ساتھ سراسر ذیادتی ہے
وہ کمائی تھی وہ "ڈسلائیکس" جو ان پٹواریوں کو منوں، اور ٹنوں کے حساب کیساتھ ملا کرتے تھے
لہذا گزارش ہے کہ پٹواریوں کی وہ کمائی بحال کی جائے
، تاکہ فورم کیساتھ اُنکی وابستگی اور بھی پختہ ہو جائے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|