PM rejects draft of Finance Ministry, IMF's staff-level agreement: sources

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1127067966158385152 https://twitter.com/x/status/1127068292626227200
D6QmFHfXsAEJQcv.jpg

D6QmFHbWwAA3Qc7.jpg

D6QmFHeW0AA3L5x.jpg

D6QmFHdWwAAK_q1.jpg

D6Qmfa7WwAAJ2cw.jpg

D6Qmfa5W0AERrgH.jpg

D6Qmfa9XkAE3mZa.jpg


وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کے درمیان ہونے والے اسٹاف لیول معاہدے کے مسودے کو مسترد کردیا ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ٹیکس استثنیٰ سے متعلق آئی ایم ایف سے مزید رعایت لی جائے جبکہ ٹیکس وصولی ہدف کم کرنے کے لیے بھی آئی ایم ایف کو راضی کرنے کی ہدایت کی گئی۔

وزیراعظم افراط زر کے معاملے پر آئی ایم ایف کی شرائط میں نرمی چاہتے ہیں۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے مکمل کرچکے تھے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے تاہم بات چیف آئندہ دو روز تک جاری رہے گی۔

https://jang.com.pk/news/638104-prime-minister-dismisses-staff-level-agreement

 

Nice2MU

President (40k+ posts)
آئی ایم ایف بھی سوچنے پہ مجبور ہوجائیگی کہ یہ بندہ تو فولاد سے بھی سخت ہے۔ ہم تو اسے زرداری
اور نواز شریف ڈاکووں جیسا سمجھ رہے تھے۔۔۔

آئی ایم ایف والوں نے اتنے مشکل مذاکرات کبھی نہیں کیے ہونگے۔۔۔ پہلے تو اسحاق ڈار دوبئی جاتا، دو، تین میں معاہدہ کر کے آجاتاہے اور کسی کو کانوں کان خبر بھی نہ ہوتی۔
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
آئی ایم ایف بھی سوچنے پہ مجبور ہوجائیگی کہ یہ بندہ تو فولاد سے بھی سخت ہے۔ ہم تو اسے زرداری اور نواز شریف ڈاکووں جیسا سمجھ رہے تھے۔۔۔


?حالانکہ فولاد کُوٹنے کا جَدّی پُشتی کام باؤ جی بٹ کا تھا
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
وہ بیچارہ صرف گدھے کی طرح ضد کر سکتا ہے اور کچھ نہیں۔


کھوتے کی طرح ! گدھا کہنے سے سواد کم آتا ہے . کیونکہ لگتا ہے

کھوتا شائد کچھ پڑھ لکھ گیا ہے اس لیے شہر والے اب اُسے مقام اور مرتبے کے

حساب سے گدھا کہنا شروع ہو گئے ہیں​
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
کھوتے کی طرح ! گدھا کہنے سے سواد کم آتا ہے . کیونکہ لگتا ہے

کھوتا شائد کچھ پڑھ لکھ گیا ہے اس لیے شہر والے اب اُسے مقام اور مرتبے کے

حساب سے گدھا کہنا شروع ہو گئے ہیں​

مجھے تو یہ کھوتا لگتا ہے اور نہ گدھا کیونکہ کھوتا تو ایک معصوم جانور ہے اور بہت کام کرتا ہے ۔۔۔ اس نے تو سوائے جھوٹ بولنے اور لوٹ مار کے کچھ نہیں کیا۔
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
آئی ایم ایف بھی سوچنے پہ مجبور ہوجائیگی کہ یہ بندہ تو فولاد سے بھی سخت ہے۔ ہم تو اسے زرداری
اور نواز شریف ڈاکووں جیسا سمجھ رہے تھے۔۔۔

آئی ایم ایف والوں نے اتنے مشکل مذاکرات کبھی نہیں کیے ہونگے۔۔۔ پہلے تو اسحاق ڈار دوبئی جاتا، دو، تین میں معاہدہ کر کے آجاتاہے اور کسی کو کانوں کان خبر بھی نہ ہوتی۔
Hahhahaa ak do haftay rouk jao tm , phr jab issi agreement peh PTI sign karaygi tou tm he keh rahay hougay imran khan majboor tha :D
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Well Asad Umer didn’t go right away to IMF he always told the nation we have all options including IIMF.......but these mafia anchors.....
But in Nawazardari regime IMF was the main body to get loan from how much ? When ? and on what restrictions nobody knows in the country cause they took it as easy money ???????????????????
Nawazardari didn’t get the loan for welfare of Pakistani people. They took it for surrey Palace, Dubai and London properties.