Paranormal Mysteries:

Annie

Moderator
Apart from having tense political discussion on the forum this thread has been made to have different direction in our routine discussion. Why not share some mysterious paranormal incidents of our lives which we encountered or other around us.
Everyone is invited to share any spooky but true incident here regardless of their political affiliation as just for time being, we all want to forget political stress and would like to share mysterious experiences.
Bear in minds that, such incident might be believed by fellow members or maybe there are reasoning or further questions. Please dont be reluctant and feel free to share your mysterious incidents. My Thanks and likes in advance to all participants.

For Urdu Readers:
روٹین کی سیاسی بحث سے ہٹ کر یہ تھریڈ اس لیے بنائی گئی ہے کے ہم سب وہ واقعات شیئر کریں جوسچے پراسرار یا خوفناک ہوں جن سے خواہ ہمارا واسطہ پڑا ہو یا ہمارے کسی عزیز رشتہ دار کا ، کسی سیاسی وابستگی کے بغیر یہاں مل کر اپنے واقعات شیئر کریں ، یہ بھی ہوسکتا ہے فیلو ممبر آپکے بیان کے ہوۓ واقعے کو مانیں یا نا مانتے ہوۓ کوئی وجہ یا دلیل دیں یا کوئی سوال کریں یا پھر مذاق کریں اس لیے بحث بھی ہو سکتی ہے اوپن ماینڈ کے ساتھ آئیے اور شیئر کریں

تھریڈ میں حصہ لینے والے سب ممبرز کا ایڈوانس میں شکریہ
halloween-smiley-emoticon.gif
Lets Share
th_TipToe.gif

SPN9_Title_card.gif

1jQT3.jpg

kwan225

Minister (2k+ posts)
Nawab -> "Sohrab" would be the winner of this post. He has a treasure collection of "Ajeeb-o-Gareeb Waqyaat"
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
First example is JAVAID CHAUDHRY.................He always takes start with such phenomenon and tries to continue till its end.......
 
Last edited:

Annie

Moderator
Ok I start with one of the Mystery incident I heard from someone.

ایک دفع ایک میٹنگ میں ایک پاکستانی لڑکا سنانے لگا کے ایک مکان سیل پر تھا اس نے سوچا کیوں نا اسے دیکھا جاۓ اگر پسند آجاۓ تو خریدا جاۓ اس نے اسٹیٹ ایجنٹ جو کے گورے تھے ان سے بات کی انہوں نے مکان کی تفصیل بتائی اور کہا کے اتنی قیمت ہے خالی ہے بلکل آپ ضرور دیکھیں البتہ مالکوں نے بجلی میٹر سے بند کر رکھی ہے اس لیے آپکو دن میں مکان دیکھنا چاہئیے گھر میں بجلی بند ہے اس لڑکے نے کہا ٹھیک ہے اس نے ٹائم لے لیا اور اپنے دوست کو بھی ساتھ چلنے کو کہا کے تم بھی مشورہ دینا - اگلے دن مکان کے باہر پہنچے تو گورا ایجنٹ بھی آگیا اور انکو باہر سے مکان دیکھاتے ہوۓ دروازے تک لے کر گیا جب چابی گھماتا تو کوئی چیز چابی کو دوبارہ پھیر دیتی - پھر گھماتا لیکن وہ پھر فورس سے سیدھی ہو جاتی پھر اچانک دروازہ طوفان کی طرح اندر کو کھلا یہ سب تو حیران سے ہوۓ جب وہ گھر کے اندر داخل ہوۓ تو دیکھا کے لائٹ آن ہیں اب ایجنٹ تھوڑا گھبرایا ہوا تھا اسنے تو کہا تھا یہاں کی بجلی مالکوں نے بند کر رکھی ہے باتھ میں کچن میں ہر روم میں لائٹ آن تھی ان لڑکوں کو وہاں دہشت محسوس ہو رہی تھی ایجنٹ بھی جلدی جلدی کومنٹری کر رہا تھا وہ بھی ڈرا ہوا لگتا تھا جلدی سے وہ لوگ وہاں سے نکلے اوراپنی کار کی طرف بڑھے انہوں نے کہا کے توبہ کبھی یہ گھر نہیں لیں گے

کار کے دروازے ابھی کھول کر اندر بیٹھے ہی تھے کے کسی چیز نے ٹھاہ کر کے دونوں کی سائیڈ والے دروازے زور سے بند کیے انہوں نے تو ابھی ہاتھ بھی نہ لگایا تھا اور نا ہی وہاں ہوا یا آندھی تھی وہ دونوں اتنا ڈرے کے پوری سپیڈ سے کار کو دوڑایا اور وہاں سے بھاگ کھڑے ہوۓ
یہ بات انکی سمجھ سے باہر تھی کے کس نے گھر کی ساری لائٹ آن کر رکھی تھیں کس نے گھر کا دروازہ زور سے اندر کو کھولا اور کس نے انکی کار کے دونوں کھلے دروازوں کو زور سے پٹخ کر بند کیا وہ تو کلمے پڑھتے ہوۓ وہاں سے بھاگ نکلے
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
55e05843b8aa47d450ce649a4f619171b28e14dcc4abfb62be065ef59d11fdf1.jpg

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
There is no such thing as supernatural , As we can experience things in the 3 Dimensions and what ever comes in this 3D frame becomes Natural ...

Well thats my own view.
 
saeenji

iNnFkJmk8dSYe.gif

الله کا نام لیں، کیوں ڈرا رہی ہیں
اب تو گھر کی لائٹس میں اف کرنا بھول گیا تو واپس آ کر یہ سوچتا رہوں گا کہ لائٹس کس نے ان کی ہیں
:(
 
Perhaps you are a brave man who just ignore such mysteries rather than acknowledging them. Trust me I will freak out.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

ایسے دو چار بھوت پاکستان بھی بھجوا دیں ، لائٹس بھی آن ، میٹر بھی آف اور کیا چاہیئے
 
Annie

Moderator
iNnFkJmk8dSYe.gif

الله کا نام لیں، کیوں ڈرا رہی ہیں
اب تو گھر کی لائٹس میں اف کرنا بھول گیا تو واپس آ کر یہ سوچتا رہوں گا کہ لائٹس کس نے ان کی ہیں
:(
:lol::lol: منڈیا مذاق کردہ ایں - اتنے بھی کچے نہیں ہو آپ اب لائٹ آن رہ گئی تو خوف سے بیہوش ہو جاؤ چلو چلو کوئی قصہ نکالو نہیں تو میری تھریڈ پر جرمانہ پڑے گا
 
Annie

Moderator
ایسے دو چار بھوت پاکستان بھی بھجوا دیں ، لائٹس بھی آن ، میٹر بھی آف اور کیا چاہیئے
:lol: :lol: آپ کے پاس بھوتوں کی کیا کمی ہے نواز بھوت نے میٹر آف کر دیا - بجلی کھا گیا زرداری بھوت - ڈیزل کھا گیا فضلو بھوت , باقی کسر بھوت شہباز سے پوری کر لیں
 
Annie

Moderator
[hilar]
[hilar]
[hilar]

تسی تے بھائی دی گل دا غصہ ہی کر گئے ہو
(bigsmile)
نہیں جی انہیں دعوت دے رہی ہوں کے وہ بھی کچھ شیئر کریں آخر میں نے کچھ تو سنا ہی دیا ہے نا
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
:lol::lol: منڈیا مذاق کردہ ایں - اتنے بھی کچے نہیں ہو آپ اب لائٹ آن رہ گئی تو خوف سے بیہوش ہو جاؤ چلو چلو کوئی قصہ نکالو نہیں تو میری تھریڈ پر جرمانہ پڑے گا

:lol::lol::lol:

جرمانہ تو بہت ہی مہنگا پڑے گا، اس لئے کوشش کرتا ہوں کہیں سے کوئی واقعہ تلاش کروں
(bigsmile)
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
نہیں جی انہیں دعوت دے رہی ہوں کے وہ بھی کچھ شیئر کریں آخر میں نے کچھ تو سنا ہی دیا ہے نا

یہ بات تو ہے، واقعہ تو آپ نے خوب سنایا ہے
(bigsmile)