such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
خائین لوگوں کو رہنمائی کا حق تو نہیں دیا جا سکتا نا ؟ جو لوگ احادیث میں اپنی مرضی سے رد و بدل کریں
اب یہی دیکھ لو کہ اولی الامر کے ماملے میں اختلاف پیدا ہوا اور اسی آیت میں کہا گیا کہ اختلاف اللّه اور اس کے رسول کی طرف پلٹاؤ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب تمہاری کتابوں میں اللّه یا اس کے رسول سے منسوب کوئی بیان نہیں کہ اولی الامر کون ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ کیسے ہو سکتا کہ ناخن کاٹنے کا طریقہ تو ملے پر اولی الامر کی وضاحت نا ملے ، یقینا رسول پاک نے یہ لازمی بتایا تھا کہ اولی الامر کون ہے پر تمہارے بڑوں کو شاید پسند نا آیا اور انہوں نے رسول کی بات کالعدم قرار دے کر اپنے قیاس کتابوں میں شامل کر دیے
اولی الامر سے مراد حاکم وقت ہے
انکی اطاعت تیسرے درجہ میں آتی ہے
اور وہ بهی اللہ اور اسکے رسول ﷺ کی اطاعت کے تابع ہے
معاملہ بهت واضح ہے کوئی ابہام نہیں