for followers of bayhood bai . i.e xxx
must watch ths ? 2 min clip
must watch ths ? 2 min clip
بالکل یہ کالے انگریز یہی ثابت کرتے پھرتے ہیںجوکر اعلئی شہباز شریف بٹ جیسی بوتھے پر ہیٹ کے ساتھ انڈیانا جونز والا گیٹ اپ دیکھ کر
دیسی کتیُ ولائتی چیکاں کا مطلب سمجھ آجاتا ہے
for followers of bayhood bai . i.e xxx
must watch ths ? 2 min clip
We should be proud of what we are and clothing is an integral part of society that defines the culture.
lol @ kalay angraiz ,بالکل یہ کالے انگریز یہی ثابت کرتے پھرتے ہیں
جانی بھیا، پینٹ، شرٹس اسلام میں کب سے حرام قرار دی گئ ہے ؟ کیا کوئ نیا فتوی لائیں ہیں ؟
جوکر اعلئی شہباز شریف بٹ جیسی بوتھے پر ہیٹ کے ساتھ انڈیانا جونز والا گیٹ اپ دیکھ کر
دیسی کتیُ ولائتی چیکاں کا مطلب سمجھ آجاتا ہے
lol @ kalay angraiz ,
Islam mai dress code hai ( men women) kay liya jo modest ho, ab woh kuch bhi ho sakta hai shalwar kameez lazmi nahi warna to saudi toop pehantay hain jo pehlay waqtoon mai pahni jati thi.
جانی بھیا، پینٹ، شرٹس اسلام میں کب سے حرام قرار دی گئ ہے ؟ کیا کوئ نیا فتوی لائیں ہیں ؟
We should be proud of what we are and clothing is an integral part of society that defines the culture.
میں نے کب کہا ایسا ؟
تنگ لباس کہ جسم کے ابھار نظر آئیں۔، اتنا باریک جس میں جسم دکھائی دے یا اتنا چھوٹا کہ جسم برہنہ ہوجائے سب کی ممانعت ہے۔۔ مگر تھوڑے سے کھلے کپڑے ہوں اور جسم کو ڈھانپتے ہوں۔ وہ کافی ہوتےہیں۔ چاہیں پینٹ شرٹ ہوں یا کوئی بھی چلے گا۔
کلپ دیکھی ؟
یعنی تم واقعی کہیں کنویں میں تشریف فرما ہو۔۔جانی بھیا ، عورتوں کو غور سے دیکھنے سے فرصت ملے تو بتائیے گا کہ میں نے جب پینٹ اور شرٹ کا ذکر کیا تھا تو اس سے میری مراد مردوں کے لباس سے تھی۔ اب اس مراد کو بھی آپ مراد سعید کی مراد سے نہ ملائیے گا ۔ فجر کی نماز دوبارہ پڑھنی پڑے گی ۔
یعنی تم واقعی کہیں کنویں میں تشریف فرما ہو۔۔
تمہارے خیال میں صرف عورتیں ہی ٹائیٹ ، چھوٹے یا باریک کپڑے پہنتی ہیں ؟
شاباشے۔۔
ثابت ہوگیا کہ آپ کنویں کے رہائشی ہیں۔۔جانی بھیا ۔ کیوں مخول کرتے ہو ، پہلی دفعہ سنا ہے کہ مرد بھی ٹائیٹ ، چھوٹے اور باریک کپڑے پہنتے ہیں۔ ھمارے جانی بھیا ترسی نظروں سے ان کے زیر وبم ملاحظہ فرماتے جاتے ہیں اور شیطان پر لعنت بھیجتے جاتے ہیں ۔