Federal Government has no plan to put Aasia Bibi’s name on ECL

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
Stop persecuting minorities in the name of love of Prophet of Islam...He’s a symbol of peace and loved and respected people in general...don’t put yourself on the side with doubts where one day you might regret...love minorities to spread the peaceful message we got from the peaceful Messenger (PBUH)...
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
یہ تو سیدھا سادھا ظلم ہے کہ مذہبی جانوروں کے خوف کی وجہ سے ایک بے گناہ عورت جس کو ملک کی سب سے بڑی عدالت بے گناہ قرار دے کر رہا کرچکی ہے، اسکو زبردستی موت کی سزا دینے کی کوشش کی جائے۔۔ عمران خان اتنی جلدی بھگوڑا ہوگیا۔ اس کی ذمہ داری ہے کہ اپنے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کرے۔ اگر یہ اتنا ہی ڈرپوک ہے تو حکومت چھوڑ دے۔۔ ابھی ایک رات ہوئی نہیں کہ مولویوں کے سامنے دھوتی چھوڑ کر فرار ہوگیا۔۔
 

Tenacious Khan

Councller (250+ posts)
یہ تو سیدھا سادھا ظلم ہے کہ مذہبی جانوروں کے خوف کی وجہ سے ایک بے گناہ عورت جس کو ملک کی سب سے بڑی عدالت بے گناہ قرار دے کر رہا کرچکی ہے، اسکو زبردستی موت کی سزا دینے کی کوشش کی جائے۔۔ عمران خان اتنی جلدی بھگوڑا ہوگیا۔ اس کی ذمہ داری ہے کہ اپنے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کرے۔ اگر یہ اتنا ہی ڈرپوک ہے تو حکومت چھوڑ دے۔۔ ابھی ایک رات ہوئی نہیں کہ مولویوں کے سامنے دھوتی چھوڑ کر فرار ہوگیا۔۔
Have you bothered to read the above tweets? If not read and then comment. Here I will paste one tweet for you, in case you have short sightedness. If you have difficulty understanding English, let me know and I will translate it for you.

https://twitter.com/x/status/1058000816534106112
This is a tweet from a known critic of PTI and IK.
 
Last edited:

Marjan

MPA (400+ posts)
اس ملونہ کو اب ملک سے برطانیہ فرار کروا دیا جاۓ گا
پھر یہ ایک کتاب لکھے گی - سلمان رشدی کی طرح انعام بھی پاے گی
شاباش نیازی تو پاس ہو گیا
تو اپنے مغربی آقاؤں کو خوب خوش کر رہا ہے
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جودیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نظر آتے ہیں

سب سے پہلے پی ٹی آئی اپنے قبلے کو درست کرے۔ انکے اپنے لوگ انکے قابو میں نہیں ہیں۔ شیریں مزاری کا کیا کام ہے کہ وہ آ کر کہے کہ ہم آسیہ بی بی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈال رہے۔ چوہان کو تو اسکے غیر ذمّہ دارانہ بیان پر جوتے لگانے چاہیں دس اور گننا چاہیئے ایک ۔

عمران خان کو فوراً ان لوگوں کو قابو کرنا چاہیئے، انکے ہاتھ پیر پھولے جا رہے ہیں اور یہ اسی ہڑبونگ میں کوئی نہ کوئی ایسی حرکت لازمی کرینگے کہ جس میں کوئی بڑا نقصان اٹھانا پڑے۔

اگر اور کچھ نہیں تو عمران خان کو اپنے ٹویٹر ہینڈل کو چائنہ سے استعمال کرنا چاہیئے۔ اسکو خود اپنے فالورز کو اعتماد میں لینا چاہیئے اور معاملات کو معمول پر لے کر آنا چاہیئے۔

اگر عمران خان اپنی این آر او والی تقریر میں اپوزیشن کو کہہ سکتا ہے کہ آپ ڈی چوک پر آئیں، ہم آپکو کنٹینر دینگے، آپکو کھانا بھی پہنچائینگے تو کیا اب عمران خان اپنے ٹویٹر ہینڈل کو استعمال کرتے ہوئے نہیں کہہ سکتا ٹی ایل پی والوں کو کہ آپ کا حق ہے ایک پر امن احتجاج، اور آپ لوگوں کی جان و مال کو کوئی نقصان نہ پہنچایئں اور ایسے عمل کرنے والے شر پسند عناصر کوبھی باز رکھیں، انکی نشاندہی کر کے بتائیں، اور لوگوں کو تنگ نہ کریں۔ آپ پر امن احتجاج کریں، ہم آپکو میڈیکل کوور بھی دینگے، آپکی پروٹیکشن کا انتظام کرینگے اور آپکو مناسب جگہہ بھی فراہم کرینگے، مزید یہ کہ اس معاملے پر پارلیمان کا ان کیمرہ اجلاس بھی بلائینگے۔

کیا عمران خان اب یہ کر سکتے ہیں؟
 

Back
Top