Changes in nomination papers: SC nullify LHC verdict

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس کے ہر چور اور کرپٹ کا راستہ کھول دیا گیا ہے انتخابات اگر تھوڑے دیر سے ہو جاتے تو کونسا قیامت آجانی تھی پہلے یہاں کونسا کوئی حکومت تھی لوٹ مار ہی تھی ، لیکن اللہ ہی جانے اب نیا پاکستان کیسے بنے گا کیا لٹیرے بنائیں گے

جسٹس صاحب نے بہت مایوس کیا
@gorgias

Please remember my post on the day of LHC's this Verdict, when I said, "Don't get excited, let the petition against this verdict be filed in SCP, this will be nullified" and with heavy heart you accepted that. And this is what has happened.
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
I think this is a good decision by Supreme Court.... And agree with you, habib akram is pro-pml n and his character is fishy...

Delay in elections could favor PML-N

delay in election could favor pti not pmln pti have time to launch campaign
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
mtlab suprem court kehti chahay chor uchakkay ajaen magar election time par honay chahi, is bat ko endorse krna, tareef krna nhi to or kia hai?

جب خود چیف جسٹس چور اچکا نورے کا زرخرید غلام بےغیرت بےضمیر اور دلا ہے تو وہ یہی چاہیگا نا
 

Ali-NZ

Minister (2k+ posts)
In a way it's good. Once PTI forms govt they would reinforce those clauses again and get all the credit.
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
فاٹا انضمام بل کے ڈیل کے نتیجے میں
پٹواری لیگ، اور خلائی مخلوق کا میچ ایک دفعہ پھر فکس ہو چکا ہے

This is plausible but highly unlikely. IK is too powerful to be excluded out of any deals.
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کو چاہیے تھا کہ وہ اس ناصر حرام الملک کو موٹا ڈنڈا دیتے ، لیکن ثاقب نثار خاموش تماشائی بنے رہے ، اب بھگتو ، ہو گیا الیکشن صاف شفاف ، آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ پر پورا نہ اترنے والے سارے حرام خور ، تمام چوروں، قاتلوں ، منی لانڈروں ، بینک اورٹیکس ڈیفالٹروں ، ان پڑھ جاہلوں ، غنڈے موالیوں ،دہری شہریت والے الیکشن میں بغیر کسی انکوائری کے کاغذات نامزدگی جمع کرا کے حصہ لے سکتے ہیں اور ایم این اے، ایم پی اے بن کے کرپٹ سسٹم کا فائدہ اٹھا کر زیادہ سے زیادہ پیسے بنا سکتے ہیں ، اب ایسا قانون بنا دیا گیا ہے جو ان چوروں کی ماضی، حال اور مستقبل کی تمام کرپشن اور لوٹی دولت کی حفاظت کیا کرے گا
 
Last edited:

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
فاٹا انضمام بل کے ڈیل کے نتیجے میں
پٹواری لیگ، اور خلائی مخلوق کا میچ ایک دفعہ پھر فکس ہو چکا ہے
This is plausible but highly unlikely. IK is too powerful to be excluded out of any deals.
آثار تو کچھ ایسے ہی نظر آرہے ہیں ۔ ۔ ۔
، ناصرالملک جیسا پٹواری نگران ا ور لاہور ہائیکورٹ کے آرڈر کے حکم کو کالعدم قراردیکر
چوروں، اور ڈکیتوں کے لئے راستہ کھول دینا تو بظاہر پٹواری لیگ کے لئے راستہ ہموار کرنا ہی ہے
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan is moving towards disaster. No wonder Hamid Mir yesterday was giving sermon that this is law passed by the Parliament and only Parliament has the right to change it, not the courts. When traitors like Hamid Mir support something it means only one thing it is bad for Pakistan.
Which country allows criminals to take control of their laws and then change the laws to suit themselves, to allow them to loot and plunder a poor country!!! The answer is Pakistani idiots.
RIP Pakistan. Justice Nasurulmulk a disaster, wait for the 2 months to pass, everything would be destroyed by appointing Half mad Shahbaz as #PM of Pakistan.
 

Annie

Moderator
ap is bat ko is angle se kion nhi dekhti k agar PTI is anay walay election may hakomat bana gae to is kanoon ko phr se nafiz kr degi through parliment.
آپ نے کب سے رومن اردو لکھنا شروع کر دی ؟
نہیں میں اس اینگل سے کیوں دیکھوں ؟ اس قانون کے تحت چور لٹیرے مجرم تک پارلمنٹ میں ملک چلانے پہنچیں گے اور میں ان سے امید رکھوں کے
lead وہ اس قانون کو ختم کریں گے ، درست سمت میں جانے کیلئے درست لوگوں کا
کرنا ضروری ہے
 

Jeenda Jutt

Politcal Worker (100+ posts)
موجودہ سسٹم میں سارے الیکٹیبلز مستقبل کی نااہلی کے خوف سے نکل کر بے فکری سے تب ہی جیت سکتے ہیں جب ان پر ایسے قوانین کی تلوار نہ لٹک رہی ہو۔
یہ بات پی ٹی آئی کو بائیس سال بعد سمجھ آ گئی ہے کہ اگر پاور میں آنا ہے تو دیانتداری وغیرہ جیسے جھنجٹوں کو ایک مرتبہ بائی پاس کرنا ہوگا۔ لاہور ہائیکوٹ کے غیر متوقع فیصلے پر فواد چوہدری اسی لیے بدک رہا تھا کہ اسے معلوم ہے کہ اب پی ٹی آئی میں وہ الیکٹیبلز شامل ہیں جو بآسانی ان قوانین کی زد میں آتے ہیں۔ اس سارے ایپی سوڈ میں پی ٹی آئی کی خاموشی معنی خیز ہے۔
قبر کا حال مردہ ہی جانتا ہے، پی ٹی آئی کو پتا ہے کہ اس کے پاس آجکل کس طرح کا مال ہے۔
 

Imran the legend

Chief Minister (5k+ posts)
Unfortunately, you were posting series of poor quality threads. Forum needs quality threads where members can debate or get latest updates.
Constantly, staff has to remove your threads which increased the load on their work, eventually it resulted in removing your privilege to post a thread. I'm sorry.
Thank you Annie at least you kindly replied and given a reason they didn’t even explain any thing. I am sorry because of me they had to work hard at least now they rest or sleep without me disturbing them.
 

Imran the legend

Chief Minister (5k+ posts)
Unfortunately, you were posting series of poor quality threads. Forum needs quality threads where members can debate or get latest updates.

Constantly, staff has to remove your threads which increased the load on their work, eventually it resulted in removing your privilege to post a thread. I'm sorry.



Thank you Annie at least you kindly replied and given a reason they didn’t even explain any thing. I joined march 2017 within 1 year I got more than 700 likes and over 1000 post and 113 trophies which is top 3 in your awards sections if it means any thing in siasat pk so it can’t all be bad. Siasat pk management needs to understand we are not trained journalist, analyst, column writers we are just normal lay man public where we just trying to give our opinion and it might not be highly written or professional upto high standards of siasat pk trained staff.but it works still that why over 700 likes and 113 trophies out of 1000 post and i appreciate siasat pk gave us this platform. And my threads have no swearing no rude so I did follow siasat pk rules mostly. But at least they should first warn people and tell them what they going to do or at least reply back to them with some explanation. Any way I am sorry because of me who ever blocked me had to work hard merging or deleting my threads at least now he’s got less work load he can rest or sleep peacefully. I can now be like your 80% of silent members.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اب نامی نیشن پیپر مئں تو نہیں لکھا جاے گا پر ٹیکس چور بے ایمان اور منی لانڈرر کئ دفعہ سوچے گا کہ الیکشن پر اتنا پیسہ لگا کر بعد مین پاکستان کے آئین کے مطابق اکھاسڑ باسھٹ مین دھر لئے گئے تو سارا پیسہ ڈوب جاے گا۔
اس ملک کا جو حال آج ہے اس کا سو فی صد زمےدار اس ملک کی ادلیا عدلیہ ہے۔
مجرم کو سزا ملتی رہے تو کسی چیز کی فکر نھئں
،
نا اہل عدلیہ
ہمارے سپریم کورٹ کے ججوں میں کسی ترقی یافتہ ملک کے جونیر ترین سول جج جتنی بھی اہلیت نہی ہے
اور سپیڈ آف ورک بالکل زیرو ہے
وکیل تو بالکل لعنتی ہیں ، ہمارا وکیل ایک مجرم ہے

کام نے کیا چلنا ہے
واہ رے سوۓ ہوے مسلمانوں
پھر کہتے ہو یا الله ہمیں کافروں پر کامیابی دے
ملا سکھاتا ہے صرف دعا سے کام چلا لو
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
فاٹا انضمام بل کے ڈیل کے نتیجے میں
پٹواری لیگ، اور خلائی مخلوق کا میچ ایک دفعہ پھر فکس ہو چکا ہے
تو پھر یقین کریں پی ٹی آئی بھی اس میں شامل ہے
کیوں سارے ہمارے عارف علوی ، شیریں مزاری اور ایک اور ممبر نے ہی تو اس بل کو منظور کروایا تھا
اور فواد چوہدری بھی کہتا ہے کہ کوئی بات نہی ، ایسے بھی ٹھیک ہے
کیوں کہ اسکی وجہ یہ ہے سارے چور جو کہ پی ٹی آئی میں آئے ہیں وہ الیکشن لڑ نہی سکتے اگر پرانا فارم برقرار رہے گا
یہ کیس تو حبیب اکرم نے اٹھایا تھا ، پی ٹی آئی نے نہی
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر یقین کریں پی ٹی آئی بھی اس میں شامل ہے
کیوں سارے ہمارے عارف علوی ، شیریں مزاری اور ایک اور ممبر نے ہی تو اس بل کو منظور کروایا تھا
اور فواد چوہدری بھی کہتا ہے کہ کوئی بات نہی ، ایسے بھی ٹھیک ہے
کیوں کہ اسکی وجہ یہ ہے سارے چور جو کہ پی ٹی آئی میں آئے ہیں وہ الیکشن لڑ نہی سکتے اگر پرانا فارم برقرار رہے گا
یہ کیس تو حبیب اکرم نے اٹھایا تھا ، پی ٹی آئی نے نہی


Shreen Mazari said she opposed the bill in writing and vetoed the session.
 

jony1

MPA (400+ posts)
it was a trick by the PMLN as delay tactics by HAbib Akram, who always support PMLN but SC knows they don't want to get into election on time. well done and good decision