jony1
MPA (400+ posts)
it was a trick by the PMLN as delay tactics by HAbib Akram, who always support PMLN but SC knows they don't want to get into election on time. well done and good decision
it was a trick by the PMLN as delay tactics by HAbib Akram, who always support PMLN but SC knows they don't want to get into election on time. well done and good decision
But they did not go for appeal ....Shreen Mazari said she opposed the bill in writing and vetoed the session.
آپ نے کب سے رومن اردو لکھنا شروع کر دی ؟
نہیں میں اس اینگل سے کیوں دیکھوں ؟ اس قانون کے تحت چور لٹیرے مجرم تک پارلمنٹ میں ملک چلانے پہنچیں گے اور میں ان سے امید رکھوں کے
lead وہ اس قانون کو ختم کریں گے ، درست سمت میں جانے کیلئے درست لوگوں کا
کرنا ضروری ہے
ہم سب کپتان کو جتنا بے لچک سمجھتے رہے، اتنا وہ ہے نہیںتو پھر یقین کریں پی ٹی آئی بھی اس میں شامل ہے
کیوں سارے ہمارے عارف علوی ، شیریں مزاری اور ایک اور ممبر نے ہی تو اس بل کو منظور کروایا تھا
اور فواد چوہدری بھی کہتا ہے کہ کوئی بات نہی ، ایسے بھی ٹھیک ہے
کیوں کہ اسکی وجہ یہ ہے سارے چور جو کہ پی ٹی آئی میں آئے ہیں وہ الیکشن لڑ نہی سکتے اگر پرانا فارم برقرار رہے گا
یہ کیس تو حبیب اکرم نے اٹھایا تھا ، پی ٹی آئی نے نہی
How do you crate video
جب جب رومن لکھائی نظر آئے سمجھ جایا کریں بندہ دفتری معاملات میں الجھا ہوا ہے
:D
باقی رہی آپ کی دوسری بات، تو پاکستان میں آج تک چور لٹیرے ہی حکمرانی کرتے رہے ہیں، ایک دفعہ ایمان دار بندے کو آ لینے دیں پھر ممکن ہے بہتری ہو جاے، اور موجودہ دور میں عمران سے زیادہ ایماندار کوئی نہی جس کے پاس پبلک سپورٹ بھی ہے