Annie
Moderator
چلیں کم از کم میں ہیڈ آف ویلی فیملی تو نہیں نا اسکا ہیڈ تو آپکو زینو قرار دیں گے ، موسٹ ویلا اینڈ موٹو آف دا فورم ، اسکو دیکھو گونگلو آف دا فورم مجھے کہتے ہیں اب تم کسی بات پر رُس کے کومے میں نہ چلی جانا اور اب خود پتا نہیں کس کونے میں چلے گۓ ہیںہیڈ خود گواچی ہوئی تھی ، بڑے دن بعد نظر آئی ہے