Allah Hafiz

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
یار نقّارہ بجانے کی کیا ضرورت تھی، خاموشی سے کھسک جاتے۔۔
ویسے کسی کے آنے جانے سے زمانے کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔بس یہ پٹواری لیگ کی بد قسمتی سمجھیں، کہ اُن کا مائی باپ بد ذات کشمیری لوہار کو یہ غلط فہمی ہے کہ لوگ اسکی جدائی میں خود کشیاں کر رہے ہیں۔۔بھٹّو کو بھی غلط فہمی تھی کہ ہمالیہ رو پڑے گا، اور پورے پاکستان کو آگ لگ جائے گی وغیرہ وغیرہ
 
bilkul but there are few people here whom should know .
agar aapko is say koi masala hai then im sorry..
ghalti hogai aapkay do min berbaad ker diay hain..
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
bilkul but there are few people here whom should know .
agar aapko is say koi masala hai then im sorry..
ghalti hogai aapkay do min berbaad ker diay hain..

ارے بھائی، سوشل میڈیا ہمارے اندر کا گھٹن کم کرنے کا ایک ذریعہ ہے، طارق عزیز اپنی شو"نیلام گھر" جو پی ٹی وی سے ہوتا تھا، کے آخر میں کوئی اچھی بات کرتے تھے، اور کہتے تھے کہ کروڑوں لوگوں میں سے کسی ایک پر بھی میری بات اثر کر جائے، تو میں سمجھ لوں گا کہ میں اپنی مقصد میں کامیاب ہو گیا
آپ اس فورم کے ذریعے اپنے خیالات کو لوگوں تک پہنچائیں، اور فارغ وقت کا اچھا استعمال کریں
باقی رہے موڈز وغیرہ، تو اُنکو مارو گولی۔۔۔

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Thanks tarri sb...

یار مجھے اڈمن نے ٣ مرتبہ بلاک کیا
تینوں مرتبہ .... بے تکی وجہ پر بلاک کیا

میں نے آج تک اڈمن کو اس حوالے سے پی ایم نہیں کیا ... کیوںکہ

میں سمجھتا ہوں کہ میرا بائیکاٹ یا فورم چھوڑنا دراصل
میرے مقصد ... پہنچا دو، جو حق سمجھو ... کی نفی ہے

آپ بھی کوشش کرتے رہیں ... ہم دراصل پانی کے وہ معمولی
قطرے ہیں جو دیوانہ وار ... استصحالی نظام ... کی
کالی چٹان پر گر رہے اور اس امید و یقین کے ساتھ کہ

پتھروں کے سینے جس خوبصورتی سے قطرہ آب چاک
کیا کرتے ہیں .... اس کا یارا کسی آہن گر کو نہیں

baat aapki bhi sehi hai..
likin mujh say yeh serhed paar kay loog berdassht nahin hotay..
main kabhi kisi ko galian nahin nikalata neither i have given any dislikes to anybody but yeh maira asool sumajh kain kay in trollers ki _____ aik ker daini hai..
baqi admin ki nigah kahan hain wo sub ko maloom hai
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی اختصار کے ساتھ وجوہات بھی لکھ دیتے تو بہتر ہوتا ، میری رائے ہے چھوڑنے کی ضرورت نہیں ہے ، بریک لے لیں ، چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی اختصار کے ساتھ وجوہات بھی لکھ دیتے تو بہتر ہوتا ، میری رائے ہے چھوڑنے کی ضرورت نہیں ہے ، بریک لے لیں ، چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی

تیرے منہ کو بھی پتہ نہی کیا کیا لگا ہوا ہے۔۔۔ انسان فراموش
 
بھائی اختصار کے ساتھ وجوہات بھی لکھ دیتے تو بہتر ہوتا ، میری رائے ہے چھوڑنے کی ضرورت نہیں ہے ، بریک لے لیں ، چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی

break is actually good sometimes//
baqi chut tu jai gi hi.. :)
Thanks for your concern bro.