چوتھی قسم

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
چوتھی قسم
پچھلے دو تھریڈز میں ہم نے تین اقسام کے لوگوں کے بارے میں جان چکے ہیں، جو مختلف وجوہات کی بنا ء پر"مولوی"کی مخالفت کرتے ہیں۔
۔۱)مخلص سیکولر؛۔ وہ لوگ ہیں، جو واقعی دل کے ساتھ سیکولرزم کو قوم کے لئے ترقی کا راستہ سمجھتے ہیں۔ یہ لوگ خود توذاتی زندگی میں دین پرحتی المقدور عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر ریاست کو بہرحال "بے دین"ہی دیکھنا چاہتے ہیں۔
۔۲)غیر مخلص سیکولر:۔یہ لوگ درحقیقت مادر پدر آزادی چاہتے ہیں، اور دین سے بچنے کے لئے سیکولرزم کا نعرہ لگاتے ہیں۔
۔۳)سیکولر منافق:۔ یہ وہ لوگ ہیں جو خود تو کٹر فرقہ پرست ہیں، مگر اپنے مخصوص عزائم کے واسطے سیکولرزم کو کا سہارا لیتے ہیں۔

اور اب ہم بات کرتے ہیں چوتھی قسم کے لوگوں کی کہ جو مولوی کی بے جامخالفت کرتے ہیں۔یہ وہ لوگ ہیں، جوبچپن میں کسی ناہنجار مولوی کے ڈسے ہوئے ہیں، جس نے ان کے ساتھ کوئی غلط سلط حرکات کی ہوئی ہوتی ہیں،اور اب آپ انہیں لاکھ سمجھائیں کہ علماتو انبیاء کے وارث ہیں، اور ہم تک دین کے پہنچنےکا ذریعہ ہیں اور یہ کہ اس قسم کے اوباش تو ہر طبقہ میں، ہر ملک میں، اور ہر زمانہ میں موجود رہے ہیں، مگر ان کی سوئی ایک ہی جگہ اٹکی رہتی ہے، اور بچپن کے وہ واقعات بھلائے نہیں بھولتے (جس کا منطقی نتیجہ یہ ہے کہ انہیں دنیا کی ہر برائی کے پیچھے مولوی کا ہاتھ نظرآتا ہے)۔
کیا حضرت لوط علیہ السلام کی قوم والے مولوی تھے؟،کیا یہ جوڈھانچے چرچوں کے تہہ خانوں سے برآمد ہوتے ہیں، کیا کسی مولوی کا کارنامہ ہے؟۔کیا انٹرنیٹ پر جو ہزاروں لاکھوں مخرب اخلاق تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں کیا وہ مولوی کی کارستانی ہے؟
۔ ابھی چند دن پہلے امریکی سپریم کورٹ کے جن ججوں نے ہم جنس پرستوں کے " حقوق" کو تسلیم کرنے کا" کارنامہ" سرانجام دیا ہے کیا ہے کیا وہ مولوی تھے؟۔ مگر آپ کی ساری دلیلیں، ساری مثالیں بے سود، اور وجہ اس کی یہ ہے کہ یہ لوگ بچپن میں جس شخص کے ہتھے چھڑھے تھے، بدقسمتی سے اس کے چہرے پر داڑھی تھی۔
نوٹ: یہ بہت ممکن ہے کہ ایک شخص ،(ماسوائے پہلی قسم کے)، ایک سے ذیادہ کیٹیگری سے تعلق رکھتا ہو۔مثلا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایک شخص سیکولر منافق بھی ہو،اور سونے پر سہاگہ، کسی مولوی کے ہاتھوں ڈسا ہوا بھی ہو۔

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

اسکا مطلب یہ ہے کہ آپ نے اقرار کر لیا ہے کہ

مولوی بدکار ہیں اور حرامکار ہیں

بہت شکریہ

ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اس کا آسماں کیوں ہو

:)

Alp Arsalan

Banned
Why its strange... When Prophet's father, son, wife, Uncle can be Kaafir then Molvi, Engineer, Banker, etc can be of loose character. Stats are not available but my observation is that ration would be less. Btw I forgot about Teachers (Home Tutors, Coaching Centre, School , College and Universities)
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اس میں کوئی شک نہیں کے مذہب کو ذاتی زندگی تک محدود کرنے والوں کی اکثریت مذہب کو ذاتی زندگی سے خیر باد کہہ چکی ہے. انھے خطرہ ہے تو اس بات کا کے کہیں سیاسی انقلاب یہ مصیبت ان پر انڈیل نا دے
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
اور اب ہم بات کرتے ہیں چوتھی قسم کے لوگوں کی کہ جو مولوی کی بے جامخالفت کرتے ہیں۔یہ وہ لوگ ہیں، جوبچپن میں کسی ناہنجار مولوی کے ڈسے ہوئے ہیں، جس نے ان کے ساتھ کوئی غلط سلط حرکات کی ہوئی ہوتی ہیں
نا تو مولوی کو تکلیف کیا ہے - وہ ایس حرکتیں کرتا کیوں ہے - آپ نے خود ہی مولوی کو بدکار کہ دیا اور ہمیں کہ رہے ہیں کہ مولوی کی عزت کریں - کیوں ،کیوں کریں
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

اسکا مطلب یہ ہے کہ آپ نے اقرار کر لیا ہے کہ

مولوی بدکار ہیں اور حرامکار ہیں

بہت شکریہ

ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اس کا آسماں کیوں ہو

:)

باوا جی مولوی خود ہی مان رہا ہے کہ مولوی بدکار هوتے ہیں - اور دوسری ہی سانس میں کہ رہا ہے کہ مولویوں کی عزت کرو - ہن دسو اسی کی کریے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی مولوی خود ہی مان رہا ہے کہ مولوی بدکار هوتے ہیں - اور دوسری ہی سانس میں کہ رہا ہے کہ مولویوں کی عزت کرو - ہن دسو اسی کی کریے

سائیٹ بھائی

اسی لیے تو میں نے تھریڈ سٹارٹر کو لکھا ہے کہ

ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اس کا آسماں کیوں ہو

بیچارہ مولویوں کی حمایت کرتا کرتا انکی ایسی کی تیسی کر گیا ہے

کہتے ہیں کہ

بیوقوف دوست سے عقلمند دشمن اچھا ہوتا ہے

[hilar]

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سنا تھا کہ بیوقوف جب تک خاموش رہتا ہے تب تک اس کی بیوقوفی پر پردہ پڑا رہتا ہے جب بولتا ہے تو اس کی بیوقوفی عیاں ہوتی ہے

آج اس کا عملی مظاہرہ بھی دیکھ لیا
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
اس تحریر سے آپ نے مولویوں کی کوئی خدمت نہیں کی ، بلکہ ان کےلیے مزید مشکلات پیدا کر دی

اتنا کھلا تضاد

آپ نے یہ قبول کیا ، کہ مولوی ڈستے بھی ہے ، اور کچھ نا ہنجار بھی ہوتے ہے جو کمسنوں کو زیادتی کا نشانہ بناتے ہیں اور پھرانھیں مقدس ہستیوں کا وارث بھی بنا دیا
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

سائیٹ بھائی

اسی لیے تو میں نے تھریڈ سٹارٹر کو لکھا ہے کہ

ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اس کا آسماں کیوں ہو

بیچارہ مولویوں کی حمایت کرتا کرتا انکی ایسی کی تیسی کر گیا ہے

کہتے ہیں کہ

بیوقوف دوست سے عقلمند دشمن اچھا ہوتا ہے

[hilar]

باوا جی اچھا ہے مولوی خود ہی مان گیا ہے-ہم کہتے کہ مولوی بدکار ہوتا ہے تو انہوں نے غصہ کر جانا تھا - اور آپ نے بھی صحیح پکڑا ہے - دیکھئے کہ اب کیا قلابازی آتی ہے
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
اس تحریر سے آپ نے مولویوں کی کوئی خدمت نہیں کی ، بلکہ ان کےلیے مزید مشکلات پیدا کر دی

اتنا کھلا تضاد

آپ نے یہ قبول کیا ، کہ مولوی ڈستے بھی ہے ، اور کچھ نا ہنجار بھی ہوتے ہے جو کمسنوں کو زیادتی کا نشانہ بناتے ہیں اور پھرانھیں مقدس ہستیوں کا وارث بھی بنا دیا

ہو سکتا ہے مولویوں کو یہ حرامکاری کرنے کی اجازت ہو - جبھی تھریڈ سٹارٹر نے اسکا اعتراف بڑے فخریہ انداز میں کیا ہے
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں کچھ بھی ممکن ہےان مولوی حضرات کے لئے بقول ان کے وارث جو ٹھہریں

لیکن اب موصوف اپنی تحریر کے نیچے نظر نہیں دوڑا رہے کہ نیچے کیا ہو رہا ہے اور فرار ہی میں بھلائی سمجھی

ہاں یہ چول مار کر تھریڈ سٹارٹر صاحب بھاگ لیے ہیں - ہو سکتا ہے کہ کوئی فتویٰ ڈھونڈھ رہے ہوں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں یہ چول مار کر تھریڈ سٹارٹر صاحب بھاگ لیے ہیں - ہو سکتا ہے کہ کوئی فتویٰ ڈھونڈھ رہے ہوں
مسجد کے اندر بچوں سے بد فعلی کو جواز فراہم کرنے کا فتوی لا ئے گا شائد مولوی کا نڈا
 
Jarrii

Politcal Worker (100+ posts)
واہ کیا منطق ہے
آپ کے مطابق جو مولوی کی مخالفت کرے تو اس کے ساتھ کسی مولوی نے غلط کام کیا ہوتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ جو سیکولر کی مخالفت کرے اس کے ساتھ کسی سیکولر نے۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے آپ نے یہ تھریڈ بنا کر لوگوں کی نظر میں مولوی کا رتبہ کافی بلند کیا ہے۔ امید ھے لوگ یہ پڑھ کر مولوی کی کافی عزت کرنے لگ جائینگے۔
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی اچھا ہے مولوی خود ہی مان گیا ہے-ہم کہتے کہ مولوی بدکار ہوتا ہے تو انہوں نے غصہ کر جانا تھا - اور آپ نے بھی صحیح پکڑا ہے - دیکھئے کہ اب کیا قلابازی آتی ہے

سائیٹ بھائی

مجھے تو لگتا ہے کہ تھریڈ سٹارٹر مولوی سے کوئی پرانے بدلے لے رہا ہے

تھریڈ شروع کرنے کے بعد اب چھپ چھپ کر مولوی کے ساتھ ہونے والی دیکھ رہا ہوگا اور دانت نکال رہا ہوگا

اسکی نذر وہی پرانی مولوی والی نظم نہ کر دیں جو ہم نے پھٹے پاجامے والے کیلیے لکھی تھی؟

[hilar]

SAIT_

Senator (1k+ posts)

سائیٹ بھائی

مجھے تو لگتا ہے کہ تھریڈ سٹارٹر مولوی سے کوئی پرانے بدلے لے رہا ہے

تھریڈ شروع کرنے کے بعد اب چھپ چھپ کر مولوی کے ساتھ ہونے والی دیکھ رہا ہوگا اور دانت نکال رہا ہوگا

اسکی نذر وہی پرانی مولوی والی نظم نہ کر دیں جو ہم نے پھٹے پاجامے والے کیلیے لکھی تھی؟

[hilar]

باوا جی
آپ کی بات دل کو لگتی ہے کہ ان حضرت نے مولویوں سے کوئی پرانا بدلا لیا ہے - وگرنہ کون ایسا ہو گا جو مولویوں کو سر عام بدکار کہ دے
مولوی صاحب نے اپنے آپ کو اس نظم کا حقدار بنا دیا ہے - ویسے پھٹے پاجامے والے نے نو تو بلاگنگ سے توبہ کرکے کوئی ٹویٹر وغیرہ کا سلسلہ شروع کر دیا تھا- - تاکہ مزید رسوائی سے بچ سکے - یہی کچھ ان مولوی صاحب کے ساتھ بھی نا ہو جائے

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی
آپ کی بات دل کو لگتی ہے کہ ان حضرت نے مولویوں سے کوئی پرانا بدلا لیا ہے - وگرنہ کون ایسا ہو گا جو مولویوں کو سر عام بدکار کہ دے
مولوی صاحب نے اپنے آپ کو اس نظم کا حقدار بنا دیا ہے - ویسے پھٹے پاجامے والے نے نو تو بلاگنگ سے توبہ کرکے کوئی ٹویٹر وغیرہ کا سلسلہ شروع کر دیا تھا- - تاکہ مزید رسوائی سے بچ سکے - یہی کچھ ان مولوی صاحب کے ساتھ بھی نا ہو جائے

سائیٹ بھائی

پھٹے پاجامے والا تو دوبارہ لوٹ کر فورم پر نہیں آیا ہے اور اب ٹویٹر پر بیٹھا ہی چولیں مارتا ہے

تھریڈ سٹارٹر کیلیے نظم تو تیار ہے لیکن اگر میں نے پوسٹ کر دی تو اب کبھی نہ ہٹایا جانے والا بین لگایا جا سکتا ہے

:)

Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں اَٹا ہوا ہے غبار میں، کیوں تر ہے خوں کے فشار میں
وہ جو درد تھا ترے نصیب میں، تجھے مل گیا اب بھول
جا
[hilar][hilar][hilar]