وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد،ن لیگ پرویزالہی کووزارت اعلیٰ دینےپرتیار

11%DA%A9%DA%BE%D8%A6%D8%B9%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%B0.jpg

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہے پنجاب کے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی بن جائیں پاکستان مسلم لیگ ن چاہتی ہے کہ جلد ازجلد مداخلت سے پاک شفاف انتخابات ہوں۔

میزبان نے سوال کیا کہ کب تک عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے جا رہی ہے کیونکہ اپوزیشن رہنما خود آئندہ ہفتے کے شروع پر تحریک سے متعلق دعوے کر رہے ہیں۔ جواب میں انجنیئر خرم دستگیر نے کہا کہ اس فاشسٹ حکومت کے4 پیادے روزانہ کی بنیاد پر عوام کا معاشی قتل کر رہے ہیں نمبر ایک مہنگائی، دہشت گردی، معاشی غلامی اور فاشزم ہے۔

https://twitter.com/x/status/1493988879745048580
لیگی رہنما نے کہا کہ اس طرح کی تحریکوں کو کامیاب بنانے کیلئے طاقت کے اشتراک سے آگے بڑھاجاتا ہے مگر ہمارا مقصد اپنے ہدف تک پہنچنا ہے تا کہ شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بن سکے اس کے بعد نتیجہ چاہے جو بھی ہو مگر شفاف انتخابات ہوں جن میں اداروں کی مداخلت نہ ہو۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Kal yeh Nooray Gashti Farari ko bhi inhein khush karnay kay liye tayar hon gay​

Jaisa kah Nooray nay Saudi Arab mein stay kay liye apni baiti ko Arab Shehzada ko dey dia tha —— Gashti Farari ko Qatari kay sath sula dia tha —--Yeh sab kay sab baday beghairat hein kuch bhi karnay kay liye tayar hon gay ???​

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
رام گلی امرتسری چکلے والا ٹبر تو اپنی ۔۔۔۔ بھی دے دے گا اپنی ماں بہین بیوی بیٹی کا سودا بھی کر سکتا ہے نواز شریف جیسا نطفہ حرام کسی بھی طرح حکومت میں آنے کے لئے

لیکن اس کے بعد کیا ہو گا ؟
اس کا سوچو پھر دمادم مستُ قلندر ہوگا حکومت مل بھی گئی تو جو ہوگا وہ دنیا دیکھ کر عبرت حاصل کرے گی
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری برا داران کی ساتھ میاں شریف نے قر آن پر حلف لیا تھا کہ وہ چوہدری پرویز الہی کو پنجاب کا وزیر اعلئی بنائیں گے اور انکی کوششوں سے ہی نوا شریف کو بھاری اکثریت ملی چوہدری نے گجرات میں نواز شریف کی گاڑی کو اپنے کندھوں پر اٹھا لیا تھا جلوس کے دوران اور اگر چوہدری نہ ساتھ دینے تو نواز شریف کبھی حکومت نہ بنا پاتا چوہدری ظہور الہی کی فیملی کا پنجاب میں اپنا ہی ایک مقام تھا
لیکن میاں شریف نے انکو قرآن پر حلف دیا اور بعد میں قرآنی حلف سے مکر کر اپنے بیٹے کو وزیر اعلئی بنوا دیا یہ بات آن ریکارڈ ہے ان امرتسری رام گلی کے چکلے والے ٹبر کی
اور بھی بہت سی وعدہ خلافیاں اور حرام زدگیاں ہیں ان حرام کے نطفوں کی لیکن وہ آئندہ بتاتے رہیں گے اس فورم کے کسی نہ کسی ممبر نئے یا پرانے سے آپ کو پتہ چلتی رہیں گی