ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئےاپوزیشن کاساتھ دینے کیلئے تیار ہیں،خالد مقبول

5fazalurehamkhalidsathdeny.jpg

ایم کیو ایم پاکستان نے عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن کا ساتھ دینے پر اتفاق کرلیا ہے، یہ دعویٰ مولانا فضل الرحمان نے خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کے بعد کیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد کا دورہ کیا اور کنوینئر خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی۔

اس موقع پرمولانا فضل الرحمان نے ایم کیو ایم کی قیاد ت کو اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کی دعوت دی، ملاقات کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایم کیو ایم سے ملاقات کے بعد مطمئن ہوکر جارہا ہوں ، عمران خان اب تنہا ہوچکے ہیں، موجودہ سیاسی حالات میں اپوزیشن اور ایم کیو ایم میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔
انہوں نےمزید کہا کہ عمران خان سمیت پوری پی ٹی آئی کو امر بالمعروف ٹھیک سے بولنا بھی نہیں آتا ،یہ تو سرتاپا منکر ہیں،عمران خان اور ان کی پارٹی کے ارکان نامناسب تقاریر کررہےہیں۔

اس موقع پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ملک میں کسی بھی سیاسی جماعت کے دفتر بند نہیں کیے گئے، مگر ہمارےدفتر بند ہیں ، ہمیں وفاقی حکومت سے امید تھی کہ وہ کم از کم ہمیں حکومت میں رہنے کا جواز تو فراہم کرتی۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مگر اب ہمیں معلوم ہوا کہ بہت سارے معاملات میں وزیراعظم کے پاس اختیارات ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی جمہورت میں رہنے کا کیا فائدہ،ہمیں امید ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے، ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئے یہ ہمارا اور ہم ان کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں۔
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
ایم کیو ایم کی جیب بھی زرداری نے گرم کر دی .یہ گھٹیا لوگ پیسوں کیلئے ملک دشمن کا ساتھ دے رہے ہیں . لگتا ہے انہوں کو اگلے الیکشن میں عوام سے ووٹ نہیں جوتے پڑیں گے .
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

کیا ایم کیو ایم نے وزارتیں چھوڑ دی ہیں؟ جب تک وزارتیں نہیں چھوڑتے سب ٹوپی ڈرامہ ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایم کیو ایم کی جیب بھی زرداری نے گرم کر دی .یہ گھٹیا لوگ پیسوں کیلئے ملک دشمن کا ساتھ دے رہے ہیں . لگتا ہے انہوں کو اگلے الیکشن میں عوام سے ووٹ نہیں جوتے پڑیں گے .
چالیس سال سے ووٹ پڑ رہے ہیں. یہ پرامید ہیں آئیندہ بھی ووٹ ملیں گے
 
wasiqjaved

حکومت میں بھی ہیں، وزارتیں بھی نہیں چھوڑیں اور ساتھ بھی اپوزیشن کا دینا ہے

یہ کیا پین یکی ہے؟ ایم کیو ایم اگر حکومت کو دھوکا دے سکتی ہے تو اپوزیشن کو کیوں نہیں دے سکتی؟
 
Roast King

MPA (400+ posts)
ایم کیو ایم کی جیب بھی زرداری نے گرم کر دی .یہ گھٹیا لوگ پیسوں کیلئے ملک دشمن کا ساتھ دے رہے ہیں . لگتا ہے انہوں کو اگلے الیکشن میں عوام سے ووٹ نہیں جوتے پڑیں گے .
Inke apnay bande maray thay zardari ne, besharm munafiq log
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے مجھے یقین نہیں تھا مگر اب میں پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ
اس کھیل کے پیچھے فوج کا ہاتھ ہے —- ورنہ چودھری اور ایم کیو ایم
جو کہ فوج کے پالتو ہیں کبھی بھی اتنی بڑی بات کہنے کی جرات نہ کرتے
میں سمجھتا ہوں کہ اب وقت آ چکا ہے کہ فوج کو ہمیشہ کے لئے بیرکس
میں واپس بھیجا جائے —— ترکی کی طرح ہمیں بھی فوج کی ملکی سیاست
کی نفی کرنے کا وقت آ چکا ہے
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ایم کیو ایم نے وزارتیں چھوڑ دی ہیں؟ جب تک وزارتیں نہیں چھوڑتے سب ٹوپی ڈرامہ ہے
no they didn't. Actually if you are raised in Karachi and know street urdu, it means

We will wait for a call from a 3 star or above till the last moment or take a day off on the voting day.
Now this mota aadmi comes again and again for free lunch. Even bhashani has discontinued the halwa grants.
Is ki bori bana daytay but just give him a topi this time and tell him to avoid coming here and use whatsapp instead.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
5fazalurehamkhalidsathdeny.jpg

ایم کیو ایم پاکستان نے عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن کا ساتھ دینے پر اتفاق کرلیا ہے، یہ دعویٰ مولانا فضل الرحمان نے خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کے بعد کیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد کا دورہ کیا اور کنوینئر خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی۔

اس موقع پرمولانا فضل الرحمان نے ایم کیو ایم کی قیاد ت کو اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کی دعوت دی، ملاقات کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایم کیو ایم سے ملاقات کے بعد مطمئن ہوکر جارہا ہوں ، عمران خان اب تنہا ہوچکے ہیں، موجودہ سیاسی حالات میں اپوزیشن اور ایم کیو ایم میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔
انہوں نےمزید کہا کہ عمران خان سمیت پوری پی ٹی آئی کو امر بالمعروف ٹھیک سے بولنا بھی نہیں آتا ،یہ تو سرتاپا منکر ہیں،عمران خان اور ان کی پارٹی کے ارکان نامناسب تقاریر کررہےہیں۔

اس موقع پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ملک میں کسی بھی سیاسی جماعت کے دفتر بند نہیں کیے گئے، مگر ہمارےدفتر بند ہیں ، ہمیں وفاقی حکومت سے امید تھی کہ وہ کم از کم ہمیں حکومت میں رہنے کا جواز تو فراہم کرتی۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مگر اب ہمیں معلوم ہوا کہ بہت سارے معاملات میں وزیراعظم کے پاس اختیارات ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی جمہورت میں رہنے کا کیا فائدہ،ہمیں امید ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے، ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئے یہ ہمارا اور ہم ان کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں۔
Oppps seems like game over for PTI I guess this will be a blessing in disguise for IK sara kechra aik teraf ho jaye ga
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
ایم کیو ایم کی جیب بھی زرداری نے گرم کر دی .یہ گھٹیا لوگ پیسوں کیلئے ملک دشمن کا ساتھ دے رہے ہیں . لگتا ہے انہوں کو اگلے الیکشن میں عوام سے ووٹ نہیں جوتے پڑیں گے .
Yh mulk ke wafadar they kb... Yh bgrt esrablishment ke paley kutey hain
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Oppps seems like game over for PTI I guess this will be a blessing in disguise for IK sara kechra aik teraf ho jaye ga
they are just playing with street urdu which non karachi don't understand. Mark my words, they will never leave PTI until and unless they know that the govt will not be discontinued. Imran has told them clearly that if he loses, PTI is going for the next elections. This means all these parties will be destroyed as a result and will get nothing.
What khalid maqbool meant is:
We will wait for a call from a 3 star or above till the last moment or take a day off on the voting day.
Now this mota aadmi comes again and again for free lunch. Even bhashani has discontinued the halwa grants.
Is ki bori bana daytay but just give him a topi this time and tell him to avoid coming here and use whatsapp instead.
 
Hassan Bhatti.

Politcal Worker (100+ posts)
جب تک ایم کیو ایم یا کوئی بھی اتحادی حتمی اعلان نہیں کرئے گا، تو یہ سیاسی باتیں ہیں۔ جب عمران خان ایم کیو ایم کے پاس آتے ہیں تو بھی ایم کیو ایم تب بھی بیانات دیتی ہے اور جب کوئی اپوزیشن میں سے آتا ہے تو بھی پریس کانفرس ہوتی ہے۔ سیاسی جماعتوں کا کام ساری اطراف کھلی رکھنا ہوتا ہے۔ فل حال معاملہ لٹکا ہوا ہے اور ایم کیو ایم سمیت کسی اتحادی نے کوئی فیصلہ نہیں کیا گویا یہ پریس کانفرنس صرف اعصابی گیم ہے جس میں دنوں حریف دوسرے کو ذھنی طور پر تھکانے اور ہرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کل یہ ایم کیو ایم حکومت کے ساتھ ہی کھڑی نظر آئے
 
it is like when multiple ristas come anybody, they will try to manage all of them. it is called "Latkaana"