ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئےاپوزیشن کاساتھ دینے کیلئے تیار ہیں،خالد مقبول

5fazalurehamkhalidsathdeny.jpg

ایم کیو ایم پاکستان نے عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن کا ساتھ دینے پر اتفاق کرلیا ہے، یہ دعویٰ مولانا فضل الرحمان نے خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کے بعد کیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد کا دورہ کیا اور کنوینئر خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی۔

اس موقع پرمولانا فضل الرحمان نے ایم کیو ایم کی قیاد ت کو اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کی دعوت دی، ملاقات کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایم کیو ایم سے ملاقات کے بعد مطمئن ہوکر جارہا ہوں ، عمران خان اب تنہا ہوچکے ہیں، موجودہ سیاسی حالات میں اپوزیشن اور ایم کیو ایم میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔
انہوں نےمزید کہا کہ عمران خان سمیت پوری پی ٹی آئی کو امر بالمعروف ٹھیک سے بولنا بھی نہیں آتا ،یہ تو سرتاپا منکر ہیں،عمران خان اور ان کی پارٹی کے ارکان نامناسب تقاریر کررہےہیں۔

اس موقع پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ملک میں کسی بھی سیاسی جماعت کے دفتر بند نہیں کیے گئے، مگر ہمارےدفتر بند ہیں ، ہمیں وفاقی حکومت سے امید تھی کہ وہ کم از کم ہمیں حکومت میں رہنے کا جواز تو فراہم کرتی۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مگر اب ہمیں معلوم ہوا کہ بہت سارے معاملات میں وزیراعظم کے پاس اختیارات ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی جمہورت میں رہنے کا کیا فائدہ،ہمیں امید ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے، ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئے یہ ہمارا اور ہم ان کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں۔
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
they are just playing with street urdu which non karachi don't understand. Mark my words, they will never leave PTI until and unless they know that the govt will not be discontinued. Imran has told them clearly that if he loses, PTI is going for the next elections. This means all these parties will be destroyed as a result and will get nothing.
What khalid maqbool meant is:
We will wait for a call from a 3 star or above till the last moment or take a day off on the voting day.
Now this mota aadmi comes again and again for free lunch. Even bhashani has discontinued the halwa grants.
Is ki bori bana daytay but just give him a topi this time and tell him to avoid coming here and use whatsapp instead.
In kuto ko hadi chahye and no body give bigger hadi than khan.. If sc give verdict in the favor of khan they will get their hadi and will start waging their tail again for IK.. Just wait for 24 march...
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
5fazalurehamkhalidsathdeny.jpg

ایم کیو ایم پاکستان نے عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن کا ساتھ دینے پر اتفاق کرلیا ہے، یہ دعویٰ مولانا فضل الرحمان نے خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کے بعد کیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد کا دورہ کیا اور کنوینئر خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی۔

اس موقع پرمولانا فضل الرحمان نے ایم کیو ایم کی قیاد ت کو اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کی دعوت دی، ملاقات کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایم کیو ایم سے ملاقات کے بعد مطمئن ہوکر جارہا ہوں ، عمران خان اب تنہا ہوچکے ہیں، موجودہ سیاسی حالات میں اپوزیشن اور ایم کیو ایم میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔
انہوں نےمزید کہا کہ عمران خان سمیت پوری پی ٹی آئی کو امر بالمعروف ٹھیک سے بولنا بھی نہیں آتا ،یہ تو سرتاپا منکر ہیں،عمران خان اور ان کی پارٹی کے ارکان نامناسب تقاریر کررہےہیں۔

اس موقع پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ملک میں کسی بھی سیاسی جماعت کے دفتر بند نہیں کیے گئے، مگر ہمارےدفتر بند ہیں ، ہمیں وفاقی حکومت سے امید تھی کہ وہ کم از کم ہمیں حکومت میں رہنے کا جواز تو فراہم کرتی۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مگر اب ہمیں معلوم ہوا کہ بہت سارے معاملات میں وزیراعظم کے پاس اختیارات ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی جمہورت میں رہنے کا کیا فائدہ،ہمیں امید ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے، ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئے یہ ہمارا اور ہم ان کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں۔
This Mullah is a chronic liar and criminal, let's not trust his statements.
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
haha, Topi karadii MQM nay..lol ab Khi tu Isb ki seat molana apni jaib say daingay.
 
satifhasan

Minister (2k+ posts)
MQM Knows if they go with opposition, they will no more in Karachi
Karachi walay PPP sa wesay hi tang hain or yeh un say milay tu yeh in k Kafan ma akhri keel ho gi