ملائشیا اس وقت چوروں کا ملک بن چکا جسے چور ہی چلا رہے ہیں،ڈاکٹر مہاتیر محمد

14mahatirmohamhammal.jpg

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ ماضی کا ایشیا ٹائیگر ملائیشیا اب ایک چوروں کا ملک بن چکا ہے جس پر حکمرانی بھی چور ہی کررہے ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پرمہاتیر محمد نےایک طویل بیان جاری کیا جس میں انہوں نے ملائیشیا کی بربادی کے حوالے سے گفتگو کی، انہوں نے کہا جس ملک کو ایک دور میں لوگ ایشین ٹائیگر کہا کرتے تھے اس ترقی کرتے ملک کو آج کرپشن اور کرپٹ سیاستدانوں نے تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1518430468466954240
مہاتیر محمد نے اس سارے معاملے کی ذمہ داری وزیراعظم نجیب رزاق پر عائد کی اور کہا کہ انہوں نے اقتدار میں آتے ہی نعرہ لگایا کہ پیسہ ہی بادشاہ ہے ، اس کا مطلب تھا کرپشن ہی بادشاہ ہے، اس حکمران کے تمام اقدامات سے یہ ثابت ہوا کہ وہ کرپشن پر یقین رکھتا ہے اور اپنی باقی ماندہ زندگی بطور ملائیشیا کے وزیراعظم ہی گزارنے کے خواب دیکھتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1518430475530162176
https://twitter.com/x/status/1518430479950938113
https://twitter.com/x/status/1518430483344166912
انہوں نے مزید کہا کہ ایسے وقت میں جب ہر کوئی یہ جانتا ہے کہ نجیب رزاق نے قومی خزانے سے بھاری مالیت میں رقوم چرائی ہیں کوئی بھی اس پر تنقید نہیں کرتا اور کوئی اس سے سوال کرنے کی جرآت نہیں کرتا ہر کوئی اس کی حمایت کرتا ہی دکھائی دیتا ہے، نجیب نے مختلف منصوبوں میں کرپشن سے کروڑوں روپے بنائے اور مختلف بینکوں میں جمع کروادیئے اور بعد میں یہ دعویٰ کیا کہ انہیں یہ رقوم سعودی شاہی خاندان کی جانب سے تحفے میں ملی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1518430486678622209
https://twitter.com/x/status/1518430489946001408
https://twitter.com/x/status/1518430493280468992
مہاتیر محمد نے کہا کہ اس دعوے کی تصدیق یا تردید سعودی شاہی خاندان سے بھی ہوسکتی ہے اور بینکوں کے ریکارڈ سے بھی پتا لگایا جاسکتا ہے، سعودی شاہی خاندان جتنا بھی امیر سہی مگر وہ نجیب رزاق کے اکاؤنٹس میں آنے والی رقوم بہت بڑی ہیں، سعودی بھی اتنی بڑی بڑی رقمیں کسی کو تحفے میں نہیں دیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1518430496556216322
https://twitter.com/x/status/1518430500117184512
https://twitter.com/x/status/1518430503472594944
https://twitter.com/x/status/1518430506542833664
https://twitter.com/x/status/1518430509944426496
https://twitter.com/x/status/1518430513102745600
https://twitter.com/x/status/1518430843890733056
https://twitter.com/x/status/1518430845568450560
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جبکہ اسی ملائشیا کے ہمسایہ ملک سنگاپور میں ریکارڈ کم کرپشن ہے۔ کیونکہ وہاں اکثریت غیر مسلم چینیوں کی ہے۔ یہ کرپشن کا ڈی این اے مسلم ممالک میں اتنا زیادہ کیوں ہے؟
216D17DA-6860-4ED1-AC6F-24AC656930A8.jpeg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جبکہ اسی ملائشیا کے ہمسایہ ملک سنگاپور میں ریکارڈ کم کرپشن ہے۔ کیونکہ وہاں اکثریت غیر مسلم چینیوں کی ہے۔ یہ کرپشن کا ڈی این اے مسلم ممالک میں اتنا زیادہ کیوں ہے؟
View attachment 6106
ایک بندے اور مداخلت کی وجہ سے ساری قوم کا ڈی این اے بدل جاتا ہے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایک بندے اور مداخلت کی وجہ سے ساری قوم کا ڈی این اے بدل جاتا ہے

یہ وجہ نہیں۔ پاکستان میں توہین رسول یا مذہب کرنے پر اداروں یا قانون سے پہلے عوام حرکت میں آتی ہے۔ اور اگر کوئی بے قصور بھی ہو تو اسے مار مار کر کیفر کردار تک پہنچا دیا جاتا ہے۔ البتہ کرپشن یا بدعنوانی کرنے پر عوام کا ویسا ردعمل نہیں آتا جیسا توہین رسول یا مذہب کرنے پر آتا ہے۔ نتیجتا ملک میں توہین رسول یا مذہب نا ممکن ہے جبکہ کرپشن و بدعنوانی کی ریل پیل ہے
 
توہین رسول یا مذہب کا ملزم عوام کے ہتھے چڑھ جاتا ہے. کرپشن کرنے والے اداروں کے محفوظ حصار میں ہیں​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا انڈونیشیا ایک اسلامی ملک ہے؟...تو ظاہر ہے کرپشن تو ہوگی
سب مسلمان حکمران ( عمران خان کے علاوہ ) کرپٹ ہیں
بھائی خبر ملائشیا کے بارہ میں ہے
توہین رسول یا مذہب کا ملزم عوام کے ہتھے چڑھ جاتا ہے. کرپشن کرنے والے اداروں کے محفوظ حصار میں ہیں​
مولوی، عالم دین،سیاسی لیڈر یا کوئی اور طاقتور توہین کر کے معافی مانگ لے تو عوام اسے بھول جاتی ہے۔ عام آدمی توہین کر کے ساری عمر معافیاں مانگتا پھرے عوام اسے معاف نہیں کرتی
 
ForReal

MPA (400+ posts)
14mahatirmohamhammal.jpg

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ ماضی کا ایشیا ٹائیگر ملائیشیا اب ایک چوروں کا ملک بن چکا ہے جس پر حکمرانی بھی چور ہی کررہے ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پرمہاتیر محمد نےایک طویل بیان جاری کیا جس میں انہوں نے ملائیشیا کی بربادی کے حوالے سے گفتگو کی، انہوں نے کہا جس ملک کو ایک دور میں لوگ ایشین ٹائیگر کہا کرتے تھے اس ترقی کرتے ملک کو آج کرپشن اور کرپٹ سیاستدانوں نے تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1518430468466954240
مہاتیر محمد نے اس سارے معاملے کی ذمہ داری وزیراعظم نجیب رزاق پر عائد کی اور کہا کہ انہوں نے اقتدار میں آتے ہی نعرہ لگایا کہ پیسہ ہی بادشاہ ہے ، اس کا مطلب تھا کرپشن ہی بادشاہ ہے، اس حکمران کے تمام اقدامات سے یہ ثابت ہوا کہ وہ کرپشن پر یقین رکھتا ہے اور اپنی باقی ماندہ زندگی بطور ملائیشیا کے وزیراعظم ہی گزارنے کے خواب دیکھتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1518430475530162176
https://twitter.com/x/status/1518430479950938113
https://twitter.com/x/status/1518430483344166912
انہوں نے مزید کہا کہ ایسے وقت میں جب ہر کوئی یہ جانتا ہے کہ نجیب رزاق نے قومی خزانے سے بھاری مالیت میں رقوم چرائی ہیں کوئی بھی اس پر تنقید نہیں کرتا اور کوئی اس سے سوال کرنے کی جرآت نہیں کرتا ہر کوئی اس کی حمایت کرتا ہی دکھائی دیتا ہے، نجیب نے مختلف منصوبوں میں کرپشن سے کروڑوں روپے بنائے اور مختلف بینکوں میں جمع کروادیئے اور بعد میں یہ دعویٰ کیا کہ انہیں یہ رقوم سعودی شاہی خاندان کی جانب سے تحفے میں ملی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1518430486678622209
https://twitter.com/x/status/1518430489946001408
https://twitter.com/x/status/1518430493280468992
مہاتیر محمد نے کہا کہ اس دعوے کی تصدیق یا تردید سعودی شاہی خاندان سے بھی ہوسکتی ہے اور بینکوں کے ریکارڈ سے بھی پتا لگایا جاسکتا ہے، سعودی شاہی خاندان جتنا بھی امیر سہی مگر وہ نجیب رزاق کے اکاؤنٹس میں آنے والی رقوم بہت بڑی ہیں، سعودی بھی اتنی بڑی بڑی رقمیں کسی کو تحفے میں نہیں دیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1518430496556216322
https://twitter.com/x/status/1518430500117184512
https://twitter.com/x/status/1518430503472594944
https://twitter.com/x/status/1518430506542833664
https://twitter.com/x/status/1518430509944426496
https://twitter.com/x/status/1518430513102745600
https://twitter.com/x/status/1518430843890733056
https://twitter.com/x/status/1518430845568450560
Imagine the pain for Dr. Mahatir to write these lines. I am afraid if Pakistan ever get to that stage where he took Malaysia to and eventually frauds like Najib will come and destroy it. Painfully sad.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھائی خبر ملائشیا کے بارہ میں ہے

مولوی، عالم دین،سیاسی لیڈر یا کوئی اور طاقتور توہین کر کے معافی مانگ لے تو عوام اسے بھول جاتی ہے۔ عام آدمی توہین کر کے ساری عمر معافیاں مانگتا پھرے عوام اسے معاف نہیں کرتی
آپ عوام ہیں دیکھتے ہیں آپ کا حافظہ کتنا موثر رہتا ہے
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
جبکہ اسی ملائشیا کے ہمسایہ ملک سنگاپور میں ریکارڈ کم کرپشن ہے۔ کیونکہ وہاں اکثریت غیر مسلم چینیوں کی ہے۔ یہ کرپشن کا ڈی این اے مسلم ممالک میں اتنا زیادہ کیوں ہے؟
View attachment 6106
Kuch shehar de log ve zalim san.....

Hazoor (SAW) ka farman hai, mere ummat ka fitna Maal hai.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
جبکہ اسی ملائشیا کے ہمسایہ ملک سنگاپور میں ریکارڈ کم کرپشن ہے۔ کیونکہ وہاں اکثریت غیر مسلم چینیوں کی ہے۔ یہ کرپشن کا ڈی این اے مسلم ممالک میں اتنا زیادہ کیوں ہے؟
View attachment 6106
Because its Haram in Islam
 
ashahid786

MPA (400+ posts)
Sounds like Pakistan. Now being run by the crooks, decoits, murderers, drugs paddlers, plunderers and venal individuals of highest order.

Hell on earth is what our country has become. Malaysia is not even in the same league yet despite the valiant efforts of Najeeb family.