ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ ماضی کا ایشیا ٹائیگر ملائیشیا اب ایک چوروں کا ملک بن چکا ہے جس پر حکمرانی بھی چور ہی کررہے ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پرمہاتیر محمد نےایک طویل بیان جاری کیا جس میں انہوں نے ملائیشیا کی بربادی کے حوالے سے گفتگو کی، انہوں نے کہا جس ملک...