ملائشیا

  1. Muhammad Awais Malik

    ملائشیا اس وقت چوروں کا ملک بن چکا جسے چور ہی چلا رہے ہیں،ڈاکٹر مہاتیر محمد

    ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ ماضی کا ایشیا ٹائیگر ملائیشیا اب ایک چوروں کا ملک بن چکا ہے جس پر حکمرانی بھی چور ہی کررہے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پرمہاتیر محمد نےایک طویل بیان جاری کیا جس میں انہوں نے ملائیشیا کی بربادی کے حوالے سے گفتگو کی، انہوں نے کہا جس ملک...