مراسلے کی تحقیقات کیلیے عمران خان کا صدر اور چیف جسٹس کو خط

imran-khan-letter-cjp-and-alvi.jpg

امریکا میں پاکستانی سفیر کے مراسلے کی تحقیقات کے معاملے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی اور چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔

خط میں صدر سے بطور سربراہ ریاست اور کمانڈران چیف افواجِ پاکستان فوری کارروائی کی سفارش کی گئی اور پاکستان کی خودمختاری و جمہوریت کو لاحق مبینہ خطرے کی عوامی تحقیقات کی استدعا کی گئی۔

متن میں کہا گیا کہ امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ نے دیگر حکام کے ہمراہ ہمارے سفیر سے باضابطہ ملاقات کی اور اس ملاقات پر بھجوائی تمام تفصیلات خفیہ مراسلے کی شکل میں آپ کے پاس ہیں،خفیہ مراسلے کی رپورٹ میں امریکی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ کی گفتگو واضح بیان کی گئی۔

خط میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ سازش کے کرداروں کے تعین کیلئے کمیشن بنائے جو کھلے عام معاملے کی تحقیقات کرے،عمران خان نے کہا کہ عوام سچ اور تبدیلی اقتدار کی بیرونی سازش میں ملوث کرداروں سے متعلق جاننا چاہتےہیں،ایوان صدر اور شپریم کورٹ کی معاملے پر خاموشی سے عوام میں شدید مایوسی پھیل رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جمہوری حق پر بیرونی سازش کی شکل میں پڑنے والے ڈاکے پر عوام سراپا احتجاج ہیں،صدر مملکت اور چیف جسٹس سے گزارش ہے عوام کی امیدوں پر پورا اتریں،سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں ایک خط لہرایا تھا جس میں بیرونی سازش بے نقاب کی تھی۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

خط اردو میں ہے۔ اعتراض لگا کر واپس کیا جاتا ہے، سپریم کورٹ
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Mainly it's the responsibility of the Judiciary to protect the constitutional interests of the country. But they keep giving signals that they are compromised.
 
Faraqlit

Senator (1k+ posts)
Social media is boiling and just one incident can become hell for all looters.

Corrupts fazlo is jahil army for looters mafia and this time people will not ignore looters to rule freely for sure.

People are tired of judges and system that build to make slaves.

THis country freed by brave people and this time same breed will fight and it's gonna be crazy.

For sure patwaris are coward and paid ones are gullo butt, but very few.

اللہ کا واسطہ ہے کوئی میرے خط کو بھی سیریس لے لے۔ بھکاری خان کی سپریم کورٹ سے اپیل۔??۔۔
 
Faraqlit

Senator (1k+ posts)
Imran Khan will nanga all duel face ? corrupts.

he wants all nation to see the real face of establishment and judges the real protector of system that created by the puppet master to slave nations of 3rd world.
 
Immu123

Senator (1k+ posts)
President PTI ka apna hey q Pakistan ka aaini sarbarah hey q nahe bana Raha hey commission? Ye koi aaain k against to nahe hey na banaye commission ISI CHEIF and Chief Justice k zer nigrani
 
PakXameen

Voter (50+ posts)
I think Kaptan wants to expose judiciary as much as he can, but he has to be very careful, these judges are corrupt to the core and have affiliation with nooni jiyalas . I would rather focus on bringing people to the streets because other side is playing aggressively and Khan sahab for some reason is taking his time, which could harm him because it’s a T20 not a test match
 
Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
guys, get over it and get used to of this, long term plan is to make Pakistan a satellite state for Indians, just like Bangladesh, spend 330-400 million dollars, and have a subservient government, this is just a beginning, our establishment has delivered Pakistan for dollars. From here on, Pakistan will be kept on its knees.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ کا واسطہ ہے کوئی میرے خط کو بھی سیریس لے لے۔ بھکاری خان کی سپریم کورٹ سے اپیل۔??۔۔
ویسے تم اتنے بے غیرت ہو کہ جوتے کھا کر بھی ہر جگہ اپنی پین پیش کرنے ضرور آتے ہو
???
 
such786

Senator (1k+ posts)
اللہ کا واسطہ ہے کوئی میرے خط کو بھی سیریس لے لے۔ بھکاری خان کی سپریم کورٹ سے اپیل۔??۔۔
You are referring to your begger, cherry blosem, boot licker and biden ball licker shobaz sharif who was begging in Supreme Court to make him prime minister. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Khan sahab Supreme court ka commission be yeh he kahay ga sazish ne Madakhlat hue ha.
Ap in sey kesse achai ke umeed na rakhin.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
خط اس کوٹھے کو لکھا ہے یو صرف حرام مال پہ ناچتا ہے​