تحقیقات

  1. Muhammad Awais Malik

    سوشل میڈیاانفلوئنسرز کے اکاؤنٹس ریاست مخالف ہونکی تحقیقات،ایف آئی اے کوخط

    محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا نے تحریک انصاف کے دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے اکاؤنٹس ریاست کے خلاف استعمال ہونے کی تحقیقات کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے کو خط ارسال کردیا،خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں بھرتی 1109 سوشل میڈیا انفلوئنسرز میں سے بیشتر نے ذاتی اکاؤنٹس سے ریاست اور...
  2. Muhammad Awais Malik

    آڈیو ویڈیولیکس کامقصد کسی کودباؤ میں لانا یابلیک میل کرنا ہوتاہے:مظہر عباس

    سینئر تجزیہ کار اور صحافی مظہر عباس نے کہا ہے کہ آڈیو ویڈیو لیک کرنے کا مقصد کسی کو دباؤ میں لانے یا بلیک میل کرنے کا ہوتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹالک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس کا کہنا تھا کہ کسی کی آڈیو یا ویڈیو لیک کیوں ہوتی ہے؟ بہت سی ایسی آڈیوز یا ویڈیو ہوتی ہیں جو لیک نہیں...
  3. Rana Asim

    پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات کی تحقیقات پنجاب کی نگراں حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ صوبائی حکومت نے ایس ایس پی عمران کشور کو جے ٹی آئی کا سربراہ مقرر کر دیا جبکہ ایس پی ماڈل ٹاؤن آفتاب پھلروان بھی اس کا حصہ ہیں۔ اس کے علاوہ آئی بی اور حساس اداروں کے...
  4. Rana Asim

    مونس الہیٰ کے مبینہ فرنٹ مینز کیخلاف ایف آئی اے کا تحقیقات کا آغاز

    ایف آئی نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کے بیٹے مونس الہیٰ کے فرنٹ مینز کیخلاف کاروائی شروع کر دی ہے۔ ایف آئی اے نے مونس الہیٰ کے مبینہ فرنٹ مینز کو طلب کر لیا ہے، ایف آئی اے نے پنجاب اسمبلی کے نائب قاصد قیصر، ارم امین، ارشد اقبال کے خلاف تحقیقات شروع کی ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق...
  5. Muhammad Awais Malik

    امریکی صدر کے بیٹے کی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف تحقیقات شروع

    امریکی صدر جو بائیڈن کےبیٹے ہنٹربائیڈن کی مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا اعلان سامنے آگیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اعلان اوور سائیٹ اینڈ ریفارمز کے سینئر رکن جیمزکومر نےنمائند ہ جم گارڈن اور دیگر ریپبلکنز کے ہمراہ واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا...
  6. Rana Asim

    پی پی،ن لیگ فنڈنگ کیسز: ریکارڈ نہ ملنے پر تحقیقات آگے نہ بڑھ سکیں؟

    پاکستان مسلم لیگ (نواز) اور پاکستان پیپلزپارٹی کی فنڈنگ سے متعلقہ کیسز میں ریکارڈ نہ ملنے کی وجہ سے اسکروٹنی کمیٹی کو مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے اکاؤنٹس کی اسکروٹنی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سربراہ اسکروٹنی کمیٹی نے بتایا کہ ریکارڈ نہ ملنے کی...
  7. Rana Asim

    ارشد شریف کے قتل پر اقوام متحدہ کا کینیا سے تحقیقات کا مطالبہ

    اقوام متحدہ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی موت کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کر دیا،اقوام متحدہ نے کینیا سے ارشد شریف کی پراسرار موت کی تحقیقات پر زور دیتے ہوئے تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر لانے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اسٹیفن ڈوجارک نے صحافیوں سے بات...
  8. S

    شہباز گل پر مبینہ تشدد، تحقیقات کا آغاز کردیا گیا

    پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر حراست کے دوران مبینہ تشدد کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں،تشدد سے متعلق انکوائری آئی جی اسلام آباد کی زیر نگرانی ہورہی ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی کو تشدد سے متعلق انکوائری کرکے رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے رکھا ہے۔ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کی زیر صدارت اہم...
  9. Muhammad Nasir Butt

    یونیورسٹی وائس چانسلرپرپیپلز پارٹی کی ایم پی اے کاالزام ہراسانی جھوٹا نکلا

    وائس چانسلرکے خلاف ہراسانی کے الزام کی تحقیقات مکمل،پیپلزپارٹی کی خاتون رکن اسمبلی کا الزام جھوٹا نکلا پاکستان پیپلزپارٹی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی کی جانب سے یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے خلاف ہراسانی کا الزام انکوائری میں جھوٹا ثابت ہوگیا ہے۔ خبررساں ادارےاے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق...
  10. S

    وزیراعظم شہبازشریف کا سینئر صحافی ایاز امیر پر حملے کی تحقیقات کا حکم

    وزیراعظم شہبازشریف نے سینئرصحافی ایاز امیر پر حملے کی شدید مذمت کردی، شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کو واقعے کی تحقیقات کرانے کی ہدایت کردی، وزیراعظم نے کہا کہ ملزمان کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، صحافت اور صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم نے ایازامیر سے ہمدردی کا اظہارکیا...
  11. S

    عمران خان کے سیاسی انجینئرنگ کے الزام کی تحقیقات ہونی چاہئے : تجزیہ کار

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جابب سے سیاسی انجینئرنگ سے متعلق الزامات سامنے آرہے ہیں،اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے سوال کیا کہ کیا عمران خان کا سابق ڈی جی اینٹی کرپشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا پر پولیٹیکل انجینئرنگ کا الزام، عمران خان چار سال...
  12. S

    مراسلے کی تحقیقات کیلیے عمران خان کا صدر اور چیف جسٹس کو خط

    امریکا میں پاکستانی سفیر کے مراسلے کی تحقیقات کے معاملے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی اور چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ خط میں صدر سے بطور سربراہ ریاست اور کمانڈران چیف افواجِ پاکستان فوری کارروائی کی سفارش کی گئی اور پاکستان کی خودمختاری و جمہوریت کو...
  13. Rana Asim

    آئی بی اے کراچی: نیم برہنہ حالت میں طلبا کا رقص، ہم جنس پرستی کا بھی پرچار؟

    انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کے جامعہ کراچی کیمپس میں طلبا کی ایک تقریب کے دوران نیم برہنہ لباس پہن کر رقص اور غیر اخلاقی حرکتیں کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔ آئی بی اے میں ہونے والی تماش بینی کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔ معاملے پر ادارے کی انضباطی...
  14. Rana Asim

    اسلام آباد: شوہر نے نرس بیوی، سسر اور سالے سمیت 4 افراد کو قتل کردیا

    نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق عالمی یوم خواتین کے روز بھی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں غصے میں بپھرے ہوئے شوہر کی فائرنگ کے اس کی بیوی، سسر، بیوی کا بھائی اور ایک اسپتال کا ملازم جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے دو پے درپے واقعات پیش آئے جن میں ایک ہی ملزم نے پہلے سسرال...
  15. S

    افغان طالبان نے ان عناصر کو روکا ہوا ہے،حالات2014سےبھی خراب ہوسکتے ہیں:صافی

    داعش اور ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے بڑا خطرہ ہے،سلیم صافی پشاور دھماکے پر ہر آنکھ اشکبار ہے، دہشت گردی کے اس واقعے کی تحقیقات جاری ہے، سانحے پر جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں سینیر تجزیہ کار سلیم صافی سے گفتگو کی گئی، میزبان شاہزیب خانزادہ نے سوال کیا کہ تحقیقات جاری ہیں،وزیرداخلہ نے اسے...
  16. S

    کرپشن ثابت کردیں تو میں عدالت سے معافی مانگ کر گھر چلا جاؤں گا:شہباز شریف

    قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے خلاف جعلی اور جھوٹا کیس بنا کر عدالت کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، اگر یہ الزام ثابت کردیں تو میں عدالت سے معافی مانگ کر گھر چلا جاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق سپیشل جج سنٹرل لاہور اعجاز حسن...
  17. Rana Asim

    تحقیقات نہ رکیں تو مزید آڈیو اور ویڈیو جاری کر دوں گی:حریم شاہ کی دھمکی

    ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہےکہ بے بنیاد الزامات سے ان کے خاندان کو اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اگر بے بنیاد تحقیقات نہ رکیں تو مزید ویڈیوز اور آڈیوز جاری کر دیں گی۔ حریم شاہ نے کہا کہ ان کی جائیداد بھی شوہر کے کھاتے میں ڈال دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا تحریک انصاف کی حامی تھی لیکن اب تبدیلی سے...
  18. Rana Asim

    سیالکوٹ واقعہ : سری لنکن منیجر کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

    سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیکٹری کے سی لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی نے قتل کی تحقیقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ سری شانتا کا کہنا تھا کہ بھائی ہمیشہ پاکستان کی تعریف کرتے تھے، ان سے کبھی پاکستان کے خلاف کوئی شکایت نہیں سنی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ حادثے کے باعث پریانتھا...
  19. Rana Asim

    آسٹریلوی پارلیمنٹ:ہر 3 میں سے ایک خاتون رکن کو جنسی ہراسانی کاسامنا،انکشاف

    آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ورکر برٹنی ہگنس کے جنسی زیادتی کا نشانہ بننے کے بعد شروع ہونے والی تحقیقات7ماہ بعد مکمل ہو گئیں۔ تحقیقات میں ہتہ چلا ہے کہ آسٹریلیا کی خواتین ارکان پارلیمنٹ شدید جنسی ہراسگی کا نشانہ بن رہی ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ ہر 3میں سے ایک رکن پارلیمنٹ کو جنسی ہراسگی کا...
  20. Muhammad Awais Malik

    مریم نواز کی آڈیو ٹیپ: اشتہارات کے معاملے پر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

    وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے انکشافات پر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کیا کہ چینلز کے اشتہارات روکنے سے متعلق آڈیو ان کی ہی ہے جس پر وزارت اطلاعات و نشریات نے تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی ن لیگ دور...