محو حیرت ہوں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

کیا "غیر مسلم عورت" کے لئے حلالہ ضروری ہے ؟
اس تھریڈ میں ایسی کیا نا مناسب بات تھی .جو فائزہ جی ہمیشہ کی طرح آ کر تالا لگا گئیں ....جہاں تک میرا اندازہ ہے فائزہ صاحبہ اسلامی ذہن رکھتی ہیں ..یہ تو خالص اسلامی معلوماتی تھریڈ تھی ..یا آپ کے ` مسلک ` کی نہ تھی .....نا کوئی گالی گلوچ ..نہ کوئی فرقہ وارانہ بحث ...حد ہے ..صبح ایک پوسٹ کر کے چلی گئی ..اب آ کر دیکھا تو دروازہ بند ...ایسے اہم ٹاپک پر بات کرنی چاہئے ..لوگوں کو ایجوکیٹ کرنا چاہئے ...میرا نہیں خیال یہ کوئی مسلکی مسلہ ہے ..یوں ہم مسلہ بنانا چاہیں تو اس بات کو بھی مسلہ بنا سکتے ہیں کہ ناشتہ کرنا حرام ہے یا حلال ..

حد ہی ہے ..اب آ کر اس تھریڈ کو ڈیلیٹ نہ کیجئے گا ..میں کافی نازک مزاج ہوں ..شاید مجھے اچھا نہ لگے
 
Last edited by a moderator:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

ہوسکتا ہے ماڈریٹر اس بحث کو طویل نہ کرنا چاہتے ہوں کہ جمائما کے ساتھ عمران کو دوبارہ شادی سے پہلے کن اسلامی شرئط کو پورا کرنا چاہیے۔ ویسے میرا خیال ہے حلالہ مسلمان گھرانوں کیلئے ہے، غیر مسلم شائید اس پابندی کی زد میں نہیں آتے۔

ویسے یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ماڈریٹر نے اس لئے وہ تھریڈ بند کیا کہ آپ لوگ بغداد والی علمی ابحاث کے شوقین ہوتے جارہے ہیں اور ماڈریٹر کو چنگیز خان ہونے بالکل ٹھیک زعم ہے۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے یہ غیر مسلم کے ساتھ حلالہ جائز یا ناجائز والا شوشہ جس بزرجمہر نے بھی چھوڑا ہے اس کے شعور کو اکیس توپوں کی سلامی۔
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے یہ مسلہ ہی ہے نادان جی .. حنفی مکتبہ فکر میں طلاق کا مسلہ مختلف ہے اور اہل حدیث یا غیر مقلدین کے نزدیک مختلف ہے .. اس پر بہت گہری ابحاث ہو چکی ہیں جو گھومتے گھماتے فرقہ پرستی پر آ کر ختم ہوتی ہے .. اسی بحث کے دوران کوئی آ کر کہے گا کہ نماز میں رفع یدین کرنا واجب ہے یا نہیں ہے پھر کوئی کہے گا کہ امام کے پیچھے سوره فاتحہ پڑھنا فرض ہے وغیرہ وغیرہ .. فروعی مسائل میں تمام مسالک میں بہت سے اختلافات ہیں.. سو ایسی بحث کرنا ہی بیکار ہے جہاں ہر کوئی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانے چلا آئے گا .. میرے نزدیک فائزہ جی نے یہ تھریڈ بند کر کے ٹھیک کیا ہے ..اور مجھے یقین ہے آپ میری بات سے بلکل متفق نہیں ہوں گی
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
اصل میں ڈاکٹر زاکر کے مطابق۳ طلاقیں اکھٹی نھیں ھو سکتیں
حضرت عمر کے دور میں غالبن ایسا حکم خلیفہ نے دیا۔

تو یہ ایک ایسا معاملہ ھے جو حکمران اپنےتئیں نافظ کر سکتے ۔

اگر تین طاقیں مختلف اوقات میں اپنے ھوش و حواس میں دی ھیں تو حلالہ لازمی دوسری صورت میں رجوع ھو سکتا ھے۔

موجودہ رواج اور دیوبندی و بریلوی سنی طریقہ کار کے مطابق تینوں طلاقیں اکٹھی ھو سکتی ھیں اور حلالے کے علاوہ کوئی راستہ نھیں۔

جہاں تک مسلم یا غیر مسلم اھل کتاب کا تعلق ھے نکاح اسلامی ھے تو قوانین اور ضابطے بھی اسلامی ھی ھوں گے

میری معلومات میں غلطی ھو سکتی ھے۔
 
Last edited:

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے یہ غیر مسلم کے ساتھ حلالہ جائز یا ناجائز والا شوشہ جس بزرجمہر نے بھی چھوڑا ہے اس کے شعور کو اکیس توپوں کی سلامی۔

وو بزرجمہر خان صاحب کے جمائمہ خان کے گھر رات گزارنے کے بعد بہت جذباتی ہو گئے تھے اور چاہتے تھے کہ جمائمہ کو دوبارہ بھابھی بن جانا چاہیے اس سے پہلے کہ دوسرے دھرنے کے دوران کسی نوی ریحام خان پر خان صاحب کا دل نہ آجائے ..
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

وو بزرجمہر خان صاحب کے جمائمہ خان کے گھر رات گزارنے کے بعد بہت جذباتی ہو گئے تھے اور چاہتے تھے کہ جمائمہ کو دوبارہ بھابھی بن جانا چاہیے اس سے پہلے کہ دوسرے دھرنے کے دوران کسی نوی ریحام خان پر خان صاحب کا دل نہ آجائے ..

اس بار تو جذباتیت میں شائید باور کروا دیں کہ حلال ہے لیکن اگلی بار کیا ہوگا کیونکہ جمائمہ نے باز نہیں آنا ۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

وو بزرجمہر خان صاحب کے جمائمہ خان کے گھر رات گزارنے کے بعد بہت جذباتی ہو گئے تھے اور چاہتے تھے کہ جمائمہ کو دوبارہ بھابھی بن جانا چاہیے اس سے پہلے کہ دوسرے دھرنے کے دوران کسی نوی ریحام خان پر خان صاحب کا دل نہ آجائے ..

ملک یار حلالے نوں چھڈ، حلالی نوں ویکھ
:lol:
CgRwomVWwAEm0dR.jpg
CgRwo8EWEAAjCVM.jpg

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے یہ مسلہ ہی ہے نادان جی .. حنفی مکتبہ فکر میں طلاق کا مسلہ مختلف ہے اور اہل حدیث یا غیر مقلدین کے نزدیک مختلف ہے .. اس پر بہت گہری ابحاث ہو چکی ہیں جو گھومتے گھماتے فرقہ پرستی پر آ کر ختم ہوتی ہے .. اسی بحث کے دوران کوئی آ کر کہے گا کہ نماز میں رفع یدین کرنا واجب ہے یا نہیں ہے پھر کوئی کہے گا کہ امام کے پیچھے سوره فاتحہ پڑھنا فرض ہے وغیرہ وغیرہ .. فروعی مسائل میں تمام مسالک میں بہت سے اختلافات ہیں.. سو ایسی بحث کرنا ہی بیکار ہے جہاں ہر کوئی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانے چلا آئے گا .. میرے نزدیک فائزہ جی نے یہ تھریڈ بند کر کے ٹھیک کیا ہے ..اور مجھے یقین ہے آپ میری بات سے بلکل متفق نہیں ہوں گی

آپ کا یقین بلکل صحیح ہے ....مذھب بھی کوئی لڑنے کی چیز ہے ..یہ سیکھنے کی چیز ہے ...دین اسلام تمام فرقوں سے بلند ہے ....میں تو سیدھے سادھے اسلام پر عمل کرتی ہوں ..جس کی بات صحیح لگے اسے قبول کرتی ہوں ..یہ کیا کہ چار امام بنا لئے ..اور شرط لگا دی کہ صرف ایک کے پیچھے ہی چلنے کی اجازت ہے ..جواز یہ دیتے ہیں کہ آسانی ڈھونڈنے کے لئے دوسری امام کی بات ماننے میں قباحت ہے ..اسلام تو آسانی پیدا کرتا ہے ..جس کی بات مناسب لگے ..عقل تسلیم کرے ..مان لو ..ایک دائرے میں بند کرنے کی کیا ضرورت ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
معزرت کے ساتھ ، فائزہ ذہن ہی نہی رکھتی ہیں تو اسلامی اور غیر اسلامی کا کیا ذکر ؟

جہاں تک اس ٹاپک کا تعلق ہے تو اس میں مسلمان عورت اور غیر مسلم عورت کی کوئی تخصیص نہی ہے
اسلامی قوانین سب کے لئے ہیں
کیوں سب انسان ہیں ، ذہنی اور جسمانی لحاظ سے برابر ہیں

یہ نہی ہے کہ مسلمان عورت کو پیریڈ ہوتے ہیں اور غیر مسلم کو نہی
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ہوسکتا ہے ماڈریٹر اس بحث کو طویل نہ کرنا چاہتے ہوں کہ جمائما کے ساتھ عمران کو دوبارہ شادی سے پہلے کن اسلامی شرئط کو پورا کرنا چاہیے۔ ویسے میرا خیال ہے حلالہ مسلمان گھرانوں کیلئے ہے، غیر مسلم شائید اس پابندی کی زد میں نہیں آتے۔

ویسے یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ماڈریٹر نے اس لئے وہ تھریڈ بند کیا کہ آپ لوگ بغداد والی علمی ابحاث کے شوقین ہوتے جارہے ہیں اور ماڈریٹر کو چنگیز خان ہونے بالکل ٹھیک زعم ہے۔

عاطف ..پہلے اس بات کو سمجھیں کہ اسلام میں حلالہ ہے ہی نہیں ..جب ہے ہی نہیں تو اس کا کیا ذکر
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)

شنید ہے دروغ بر گردن راوی خانصاحب حلالہ کا پیغام لیکر جب جمائما کے گھر پہنچے تو فوری ردعمل کچھ اس طرح تھا "رک جائیے خانصاحب نا محرم مرد اب یہاں داخل نہیں ہوسکتا اور ہاں شادی بیاہ گڈے،گڑیوں کا کھیل نہیں اور نہ ہی نکاح اور طلاق روز روز ہوتے ہیں میں اپنی دنیا میں خوش ہوں آپ چاہیں تو اپنا گھر کہیں اور بسا سکتےہیں مجھے کوئی اعتراز نہیں میری طرف سے اجازت ہے" خانصاحب کے اٹھتے قدم رک گئے اور تھکے ہوئے شکست خوردہ قدموں سے گردن لٹکائےباہر نکلے جیسے حلالہ نے انہیں حلال نہ کیا ہو بلکہ الٹا ان کا جھٹکا کر دیا ہو

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے یہ مسلہ ہی ہے نادان جی .. حنفی مکتبہ فکر میں طلاق کا مسلہ مختلف ہے اور اہل حدیث یا غیر مقلدین کے نزدیک مختلف ہے .. اس پر بہت گہری ابحاث ہو چکی ہیں جو گھومتے گھماتے فرقہ پرستی پر آ کر ختم ہوتی ہے .. اسی بحث کے دوران کوئی آ کر کہے گا کہ نماز میں رفع یدین کرنا واجب ہے یا نہیں ہے پھر کوئی کہے گا کہ امام کے پیچھے سوره فاتحہ پڑھنا فرض ہے وغیرہ وغیرہ .. فروعی مسائل میں تمام مسالک میں بہت سے اختلافات ہیں.. سو ایسی بحث کرنا ہی بیکار ہے جہاں ہر کوئی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانے چلا آئے گا .. میرے نزدیک فائزہ جی نے یہ تھریڈ بند کر کے ٹھیک کیا ہے ..اور مجھے یقین ہے آپ میری بات سے بلکل متفق نہیں ہوں گی

مجھے نہیں پتا کس مسلک میں کیا طریقہ ہے ..بچپن سے سنتے یہ ہی آئے تھے کہ ایک دفعہ تین بار طلاق کہا ..چلو چٹھی ہوئی ..پھر حلالہ ہی ہو گا تو دوبارہ اس بندے سے شادی ہو سکتی ہے .
اب معلومات حاصل ہوئیں .کہ تین بار طلاق نہیں ..تین مواقع ہیں ..عقل تسلیم کرتی ہے ..ورنہ ایک کہو .یا تین بار کیا فرق پڑا ..سوچئے ذرا ..باقی رہی حلالہ ..وہ اسلام میں نہیں ہے
 
The_Fighter

Banned

اگر یہ غیر مسلم کے حلالہ والی بات جمائما کے حوالے سے ہے تو کیا جمائما غیر مسلم ہے؟

بائی دا واے، یہاں ایک گنجر ٹولا پوری قوم کو حرام کی چھری سے حلال کئے جارہا ہے اور یہاں لوگوں کو حلالے کی پڑی ہے۔، پہلے حرامے (نورے) سے تو نبٹ لو۔

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
مل بیٹھے ہیں سبھی سنگی ساتھی کردار کی دھجیاں اڑانے کو
بھاگ لگن رہیں ، فرمائشی محفلیں سجتی رہیں، عزتیں اچھالتی جاتی رہیں
اور پھر ہاتھ میں اخلاقیات کا جھنڈا بھی ماونٹ ایورسٹ جیسا جتنا اونچا
جزاک الله ، سبحان الله ، ماشااللہ
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف ..پہلے اس بات کو سمجھیں کہ اسلام میں حلالہ ہے ہی نہیں ..جب ہے ہی نہیں تو اس کا کیا ذکر

:13: :13: :13:

آپ کسی دن ہمارا سارا مذہب غلط ثابت کردو گی، بھئی اب یہ کیا چراند ہے؟؟