فیکٹ چیک:افغانستان،بھارت میچ ، ٹاس کی وائرل ویڈیو کی اصل حقیقت کیا؟

fact.jpg


بھارت کو افغانستان سے بہترین کامیابی ملی، لیکن گزشتہ روز ہونے والا میچ اس لحاظ سے بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے کہ افغان ٹیم ایک دم کیسے اتنی ناقص کارکردگی پر اتر آئی،سب سے زیادہ تو تبصرے میچ کے ٹاس پر چل رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں ٹاس کے وقت بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے افغان کپتان نبی کو برق رفتاری سے پہلے بولنگ کی فیصلے کی ہدایت کردی، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔​


ٹاس کے بعد ویرات کوہلی اور محمد نبی کے درمیان گفتگو پر سوشل میڈیا صارفین نے الزام عائد کیا کہ بھارتی کپتان نے افغانستان کے کپتان کو ٹاس کے بعد بولنگ کا فیصلہ کرنے کو کہا تھا،لیکن حقیقت میں افغانستان کے کپتان نے ہی بھارتی کپتان کو فیصلے سے آگاہ کیا اوراس طرح دیگر میچز میں بھی ہوتا آرہاہے۔​


صارفین کی جانب سے کہا جارہاہے کہ کیونکہ میچ فکسڈ تھا اسلئے ویرات کوہلی نے طے شدہ فیصلے سے افغان کپتان کو آگاہ کیا اور کوہلی کے کہنے پر ہی بولنگ پہلے کروائی، جبکہ کہا جارہاہے کہ افغان ٹیم جان بوجھ کر بھارت سے میچ ہاری ہے۔ کیونکہ میچ فکسڈ تھا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو پہلی کامیابی ملی ہے، ابوظبی میں افغانستان کو چھیاسٹھ رنز سے شکست دی گئی ہے،بھارتی ٹیم نے ایونٹ کا سب سے بڑا دو سو دس رنز اسکور بنالیا ہے۔​
 
Advertisement

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
If you listen carefully, Nabi while talking to the host said, “yes, we will bowl first!”, as if he was endorsing Kohli’s remark.
 

s.shahid

Councller (250+ posts)
It was Nabi who told Virat we will ball first not the other way round. It happens all the times as captain are required to do so.

Nabi did the same against Pakistan match as well and so did Babar against NZ match.
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
This one video doesn't prove anything. There are many videos and gestures which clearly shows what go wrong?
 
Sponsored Link