وائرل ویڈیو

  1. Rana Asim

    وائرل ویڈیو میں اپنے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

    معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا انٹرنیٹ پر وائرل اپنے ایک پرانے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس پرانی ویڈیو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے اور وہ دھماکوں جیسے سفاکانہ عمل کی مذمت کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ سوشل میڈیا پر...
  2. S

    عامر لیاقت کا سیدہ طوبیٰ کے ساتھ طلاق کی خبروں پر ردعمل سامنے آ گیا

    سوشل میٖڈیا پر عامر لیاقت اور طوبیٰ کی طلاق کی خبریں گردش کررہی ہیں، عامر لیاقت کی تیسری بیوی کے دعوے کے بعد طوبیٰ اور عامر کے رشتے میں دراڑ کی خبریں بھی خوب زیر بحث رہیں، اور اب دو روز قبل طوبیٰ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شوہر کا نام ہٹا کر والد کا نام لگانے پر بھی طوبیٰ اور عامر کے...
  3. S

    فیکٹ چیک:افغانستان،بھارت میچ ، ٹاس کی وائرل ویڈیو کی اصل حقیقت کیا؟

    بھارت کو افغانستان سے بہترین کامیابی ملی، لیکن گزشتہ روز ہونے والا میچ اس لحاظ سے بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے کہ افغان ٹیم ایک دم کیسے اتنی ناقص کارکردگی پر اتر آئی،سب سے زیادہ تو تبصرے میچ کے ٹاس پر چل رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں ٹاس کے وقت بھارتی کپتان ویرات کوہلی...