شاہ محمود اصولی فیصلہ کر چکا ہے

Haristotle

Minister (2k+ posts)
شاہ جی بلاول کے ٹرین مارچ سے متاثر ھو کے واپس آ رھے ہیں کیا؟

بلاول ایک مقناطیس ہے
 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
بس اب بہت ہو گیا اس سے زیادہ ذلت شاہ محمود برداشت کرنے والا نہیں ہمیشہ عزت کی سیاست کرنے والا وسیب کا سب سے بڑا نام شاہ محمود اب مزید ٹرین کے پیروں میں بیٹھنے کو تیار نہیں اب یہ بغاوت جنم لے چکی ہے یہ چنگاری آتش فشاں بن کر سب کچھ جلا کے راکھ کرنے والی ہے . یہ ملی ہے عزت اس ملک کے سینئر ترین سیاستدان کو اب وہ مزید ذلت برداشت نہیں کرے گا اور اپنے اصولوں پر سمجھوتہ کیے بغیر اپنا اصولی فیصلہ کپتان نیازی کو سنا دے گا ایک نیام میں دو تلواریں نہیں سما سکتیں . اب اس پارٹی میں یا شاہ محمود رہے گا یا ترین . کپتان نیازی کو ان میں سے ایک کو چننا ہو گا . ایسا شخص جو امریکا کے سامنے سینا ٹھوک کے کھڑا ہو گیا جس نے ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر اپنے اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا اب وہ مزید ذلت برادشت نہیں کر سکتا . وہ ایک نا اہل کرپٹ شخص کے ہاتھوں مزید ذلیل ہونا نہیں چاہتا . اب وہ اس نظام کے خلاف آٹھ کھڑا ہو گا اور ایک انقلاب برپا کر دے گا . جیسے محمود غزنوی نے پنجاب فتح کیا وہ اب تحریک انصاف فتح کرے گا اور عمران خان کی راجدھانی کا خاتمہ کر کے حقیقی تبدیلی کا سنگ بنیاد رکھے گا . شاہ محمود اب اپنے اصولوں پر ڈٹ گیا ہے اب وہ سرنڈر نہیں کرے گا . اب وہ تبدیلی میں تبدیلی پیدا کر دے گا
Asooli shah mehmood ko le ja k apney billu mooree pe charha ley....billu moreee b khush PTI b khush.
 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
SMQ is a unique personality. He is in love with himself and firmly believes that the sun rises in the morning from his rear. JKT is a hardworking entrepreneur who knows how to convince people and does not need 'mureeds'. It will be a great loss to PTI if JKT is sidelined. Maybe SMQ is working on a sinister agenda as he does not believe in 'loyalty'.
JKT ko munafikat ka sahara nhi lena parta uskey paas God gifted talent hey.
SMQ is nothing infront of him. SMQ hmesha se insecure feal krta hey kionkey vo jnta hey JKT se vo jeet nhi sakta is liey munafikana siasat krta hy.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
بس اب بہت ہو گیا اس سے زیادہ ذلت شاہ محمود برداشت کرنے والا نہیں ہمیشہ عزت کی سیاست کرنے والا وسیب کا سب سے بڑا نام شاہ محمود اب مزید ٹرین کے پیروں میں بیٹھنے کو تیار نہیں اب یہ بغاوت جنم لے چکی ہے یہ چنگاری آتش فشاں بن کر سب کچھ جلا کے راکھ کرنے والی ہے . یہ ملی ہے عزت اس ملک کے سینئر ترین سیاستدان کو اب وہ مزید ذلت برداشت نہیں کرے گا اور اپنے اصولوں پر سمجھوتہ کیے بغیر اپنا اصولی فیصلہ کپتان نیازی کو سنا دے گا ایک نیام میں دو تلواریں نہیں سما سکتیں . اب اس پارٹی میں یا شاہ محمود رہے گا یا ترین . کپتان نیازی کو ان میں سے ایک کو چننا ہو گا . ایسا شخص جو امریکا کے سامنے سینا ٹھوک کے کھڑا ہو گیا جس نے ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر اپنے اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا اب وہ مزید ذلت برادشت نہیں کر سکتا . وہ ایک نا اہل کرپٹ شخص کے ہاتھوں مزید ذلیل ہونا نہیں چاہتا . اب وہ اس نظام کے خلاف آٹھ کھڑا ہو گا اور ایک انقلاب برپا کر دے گا . جیسے محمود غزنوی نے پنجاب فتح کیا وہ اب تحریک انصاف فتح کرے گا اور عمران خان کی راجدھانی کا خاتمہ کر کے حقیقی تبدیلی کا سنگ بنیاد رکھے گا . شاہ محمود اب اپنے اصولوں پر ڈٹ گیا ہے اب وہ سرنڈر نہیں کرے گا . اب وہ تبدیلی میں تبدیلی پیدا کر دے گا
Shah Mehmood to pata nahin punjab fatah karayga ya nahin, lekin tum nay jalti par tail dalnay ki puri koshish ki! Lekin zara dhian se bhai! Jalti par tail dalnay walay aksar khud bhi jhulas jatay hein! ?
 

waqqaskhan

Councller (250+ posts)
بس اب بہت ہو گیا اس سے زیادہ ذلت شاہ محمود برداشت کرنے والا نہیں ہمیشہ عزت کی سیاست کرنے والا وسیب کا سب سے بڑا نام شاہ محمود اب مزید ٹرین کے پیروں میں بیٹھنے کو تیار نہیں اب یہ بغاوت جنم لے چکی ہے یہ چنگاری آتش فشاں بن کر سب کچھ جلا کے راکھ کرنے والی ہے . یہ ملی ہے عزت اس ملک کے سینئر ترین سیاستدان کو اب وہ مزید ذلت برداشت نہیں کرے گا اور اپنے اصولوں پر سمجھوتہ کیے بغیر اپنا اصولی فیصلہ کپتان نیازی کو سنا دے گا ایک نیام میں دو تلواریں نہیں سما سکتیں . اب اس پارٹی میں یا شاہ محمود رہے گا یا ترین . کپتان نیازی کو ان میں سے ایک کو چننا ہو گا . ایسا شخص جو امریکا کے سامنے سینا ٹھوک کے کھڑا ہو گیا جس نے ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر اپنے اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا اب وہ مزید ذلت برادشت نہیں کر سکتا . وہ ایک نا اہل کرپٹ شخص کے ہاتھوں مزید ذلیل ہونا نہیں چاہتا . اب وہ اس نظام کے خلاف آٹھ کھڑا ہو گا اور ایک انقلاب برپا کر دے گا . جیسے محمود غزنوی نے پنجاب فتح کیا وہ اب تحریک انصاف فتح کرے گا اور عمران خان کی راجدھانی کا خاتمہ کر کے حقیقی تبدیلی کا سنگ بنیاد رکھے گا . شاہ محمود اب اپنے اصولوں پر ڈٹ گیا ہے اب وہ سرنڈر نہیں کرے گا . اب وہ تبدیلی میں تبدیلی پیدا کر دے گا
There is some reality to this but the article looks like SHAH SE ZIADA SHAH KA WAFADAR...
 

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Shah mehmoods son is MNA using pti ticket. Nepotism. This is how principled he is. So is jehangir tareen.