رانا شمیم تاریخ کاکردار بننا چاہتے ہیں،انکابیان حلفی گیم چینجرہے،سہیل وڑائچ

10%D8%B3%DA%BE%DB%81%D8%A7%DB%8C%D9%84%DA%AF%D8%A7%D9%85%D8%B9.jpg

پاکستان کے معروف صحافی اور سیاسی تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج جسٹس رانا شمیم کے بیان حلفی کو پاکستانی سیاست کا 'گیم چینجر' قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'رپورٹ کارڈ' میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ سابق چیف جج جسٹس رانا شمیم کا بیان حلفی پاکستان کی سیاست کو بدلنے کی ایک ادنیٰ سی کوشش ہے جو شریف خاندان کے خلاف سنائے گئے عدالتی فیصلوں پر اثرانداز ہوگا۔

تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ رانا شمیم نے اپنے آپ کو خود پیش کیا ہے، بیان حلفی انہوں نے خود لکھا ہے، خود اس کو لندن میں محفوظ کیا اور اب خود اس بیان حلفی کے حوالے سے دعویٰ کیا۔

سہیل وڑائچ نے انکشاف کیا کہ رانا شمیم خود تاریخ کا حصہ بننا چاہتے تھے اسی لئے انہوں نے خود کو پیش کیا اور دعویٰ کیا کہ کس طرح عدالتی فیصلوں کے ذریعے ملکی سیاست کو متاثر کیا گیا۔

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ رانا شمیم استعمال ہوئے ہیں، ان کا بیان حلفی والا معاملہ اس لئے ہوا تاکہ شریف خاندان کے خلاف سنائے گئے عدالتی فیصلے کو متاثر کیا جاسکے جس کے مسلم لیگ ن کی سیاست پر مثبت اثرات ہوں گے۔

ارشاد بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ رانا شمیم نواز شریف سمیت مسلم لیگ ن کی لیڈرشپ کے ہاتھوں استعمال ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج جسٹس رانا شمیم سمیت چار افراد پر سات جنوری کو توہین عدالت میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ سابق چیف جج نے الزام عائد کیا تھا کہ پاکستان کی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی کو سنہ 2018 میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل ضمانت نہ دینے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز پر دباؤ ڈالا تھا۔ پاکستان کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اس دعوے کی تردید کر چکے ہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'رپورٹ کارڈ' میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ سابق چیف جج جسٹس رانا شمیم کا بیان حلفی پاکستان کی سیاست کو بدلنے کی ایک ادنیٰ سی کوشش ہے جو شریف خاندان کے خلاف سنائے گئے عدالتی فیصلوں پر اثرانداز ہوگا۔
یعنی بیان حلفی قانونی نہیں سیاسی ہے۔ شریفوں کا کتا صحافی مان گیا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ رانا شمیم نے اپنے آپ کو خود پیش کیا ہے، بیان حلفی انہوں نے خود لکھا ہے، خود اس کو لندن میں محفوظ کیا اور اب خود اس بیان حلفی کے حوالے سے دعویٰ کیا۔
کدھر پیش کیا ہے؟ لندن کی عدالت میں؟ مقدمات تو پاکستان میں چل رہے ہیں کھوتے پٹواری صحافی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سہیل وڑائچ نے انکشاف کیا کہ رانا شمیم خود تاریخ کا حصہ بننا چاہتے تھے اسی لئے انہوں نے خود کو پیش کیا اور دعویٰ کیا کہ کس طرح عدالتی فیصلوں کے ذریعے ملکی سیاست کو متاثر کیا گیا۔
ساری زندگی شریفوں کی ہڈی کھا کر انقلابی بن گیا، حرامی صحافی
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Suhail Bharwa shakal se he T chuk ? lagta hai​

Bharwa Heera Mandi mein haar bachnay walon ki aulad lagta hai —- Iss liye itni badi badi chortay iss Bharway ko sharam bhi nahi aati ???​

hello

Chief Minister (5k+ posts)

سہیل واریچ اپنے پروگرام میں ایک دن جیو کے ساتھ میں ایک بات بڑی نظر آتی ہے کہ یہ شخص سہیل واریچ جس کا انٹرویو لینے جاتا ہے وہاں کھاپے ضرور اڑاتا جو اس بات کی عکاسی ہے کہ جو ہمیں ہڈی ڈالے گا ہم اس کے لیے حاضر ہیں اور اس کےلیے بولیں گیں

حق سچ کو گولی ماریں اس کے گھر کی دہلیز پر منھاج القران کے لوگوں کو ناجائز گولیاں ماریں گیں یہ موٹے پیٹ والا کبھی اپنے آقاؤں کے خلاف نہیں بولا
اس کی صحافت دیکھ کر تو ہنسی نکل جاتی ہے بچے بچے کی زبان پر یہ کھلے تضاد کے جملوں سے جوکروں کی طرح بدنام ہے
طوائفوں کے انٹرویو کرکے اور لوگوں کے گھروں سے کھابے اڑا کر اس نے عزت کمائی ہے
وہ ایک رات جس دن سہیل وارئچ رات بھوکا گھر گیا اور اس کو اپنے پلے سے کھا نا پڑا جس کا درد آج تک وہ نہ بھلا سکا
یہ تصویر آپ کو بتائے گی یہ عمران خان کے کیون خلاف ہے

Ews93ymWYAI5pu7
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیون کی کلبلاہٹ سہیل وڑائچ کی بات سچی ہونے کی گواہی دے رہی ہے اس بار لگتا ہے عدالتوں کو بھی اپنی جاب درست طریقے سے کرنے کا سبق ملے گا
کسی بھی ادارے کو صحیح سمت ڈالنے کیلئے بہت ساری قربانیاں اور سخت جدوجہد کرنی پڑتی ہے امید ہے کہ اس سے عدلیہ میں اوپر کی سطح پربہتری آے گی