جنسی مساوات کی دھجیاں اڑاتے دو اشتہارات

Citizen X

President (40k+ posts)
Oh great, the easily triggered snowflake found another thing to get offended about. #cancelculture
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
محترم اشتہار میں ساری تفریح مرد کے لئے ہے. مسٹر جونز کی ساتھی خاتون کے لئے کارٹون ہیں یہ بھی نہیں دیکھایا گیا​
Aap ko iss say kiya problem hay?
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Aap ko iss say kiya problem hay?
صرف اتنا بتانے کی کاوش کی ہے کے صنفی مساوات کے ٹھیکداروں کو اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہے. انھے مسئلہ ہے تو اس سے کے مسلمان عورت نے سر کیوں ڈھانپا ہوا ہے، زمین پر کیوں بیٹھی ہے. آپ کا بھی یہی مسئلہ ہے!؛
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
صرف اتنا بتانے کی کاوش کی ہے کے صنفی مساوات کے ٹھیکداروں کو اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہے. انھے مسئلہ ہے تو اس سے کے مسلمان عورت نے سر کیوں ڈھانپا ہوا ہے، زمین پر کیوں بیٹھی ہے. آپ کا بھی یہی مسئلہ ہے!؛
Mayray liyay yeh maslay nahi hain balkay bila waja non issue ko issue banana hay