جسٹس فائز عیسی اور سرینا عیسی کا شرم ناک کردار

Nain

MPA (400+ posts)
:جسٹس فائز عیسی اور سرینا عیسی کی لندن پراپرٹیز کی منی ٹریل

صدرعارف علوی - غلط

وزیر اعظم عمران خان - غلط
جسٹس آصف سعید کھوسہ- غلط
سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ - غلط
سپریم جوڈیشل کونسل - غلط
بیرسٹر شہزاد اکبر - غلط
بیرسٹر فروغ نسیم - غلط
وزارت قانون - غلط
ایف بی آر - غلط


ایک جھوٹ اور غلط کام کو چھپانے کے لئے کتنے جھوٹ بولنا پڑتے ہیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
:جسٹس فائز عیسی اور سرینا عیسی کی لندن پراپرٹیز کی منی ٹریل


ایک جھوٹ اور غلط کام کو چھپانے کے لئے کتنے جھوٹ بولنا پڑتے ہیں


He's to blame himself for all this fiasco, or else he also believes in:

Izzat aani jaani cheez hai, bandah bus dheet hona chahiaye.
 

Gramscian

MPA (400+ posts)
:جسٹس فائز عیسی اور سرینا عیسی کی لندن پراپرٹیز کی منی ٹریل

صدرعارف علوی - غلط

وزیر اعظم عمران خان - غلط
جسٹس آصف سعید کھوسہ- غلط
سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ - غلط
سپریم جوڈیشل کونسل - غلط
بیرسٹر شہزاد اکبر - غلط
بیرسٹر فروغ نسیم - غلط
وزارت قانون - غلط
ایف بی آر - غلط


ایک جھوٹ اور غلط کام کو چھپانے کے لئے کتنے جھوٹ بولنا پڑتے ہیں

Entire family is a topi drama. Using same tactics as their godfather, Sharifs.
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
Aik Joht ko chupanny ke leye 100 joht bolney parte hain. Jo Dunya ki adalton main zalil aur ruswa ho rahe hain, Allah ki adalat main kia haal ho ga.
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
جو بندہ کریمنلز اور کرپٹ لوگوں کی وکالت کرتے کرتے ایک دن ۔ہزاروں ایکسپیرنس ججوں کے ہوتے ہوئے ایک معمولی وکیل سے ڈائریکٹ ھائی کورٹ کا چیف جسٹس بننے میں ذرا شرم محسوس نہ کرے۔ اس سے اور کیا توقع ہو سکتی ہے اور اس کی بیگم بھی قطری اور کیلبری ٹو ہے۔ ۔۔
ھائی کورٹ کا وکیل ھونا کوئی بہت بڑی قابلیت نہیں ہے ۔ہزاروں جعلی ڈگری والے اس جیسے خلیفے کچہریوں کے صحن میں درختوں کے نیچے کرسی میز کو سنگل ڈال کر مجرموں کو صاف بری کروانے اور بے گناھوں کو پھانساں لگوانے موجود ہیں۔ ججوں کے فلیٹ ایویں تے نہیں بن جاتے۔