تحقیقات نہ رکیں تو مزید آڈیو اور ویڈیو جاری کر دوں گی:حریم شاہ کی دھمکی

hareem-shah%20and%20bilal%20shah%20fia.jpg


ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہےکہ بے بنیاد الزامات سے ان کے خاندان کو اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اگر بے بنیاد تحقیقات نہ رکیں تو مزید ویڈیوز اور آڈیوز جاری کر دیں گی۔

حریم شاہ نے کہا کہ ان کی جائیداد بھی شوہر کے کھاتے میں ڈال دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا تحریک انصاف کی حامی تھی لیکن اب تبدیلی سے مایوس ہوئی ہے۔دوسری جانب حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا کہ حریم شاہ سے چار ماہ قبل شادی ہوئی تاہم تاریخ انہیں یاد نہیں۔انہوں نے کہا کہ بلاول ہاؤس میں کبھی نوکری نہیں کی، کرائے کے گھر پر نہیں رہتا بلکہ گھروں کو کرائے پر دیا ہوا ہے، ڈیفنس میں جم ہے اور جم انسٹرکٹر ہوں، یہی ذریعہ معاش ہے۔

بلال شاہ کا کہنا تھا کہ حریم سے شادی کے بعد میرے خلاف ایف آئی اے اور اسپیشل برانچ انتقامی کارروائی کر رہی ہے، سندھ ہائیکورٹ سے ایف آئی اے کے خلاف اپنی بیوی کے لیے حکم امتناع لیا جس پر میرے خلاف انتقامی کارروائی شروع کی گئی تاہم اپنے خلاف بننے والی رپورٹ پر عدالت سے رجوع کیا ہے۔

یاد رہے کہ حریم شاہ کا شوہر بلال شاہ سندھ پولیس کا برطرف سپاہی نکلا جو جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر سندھ پولیس سے یکم اکتوبر 2021 کو برطرف کیا گیا۔

بلال شاہ کے خلاف اسپشل برانچ نے خفیہ رپورٹ میں بھتہ جمع کرنے، منیشات فروشی، مساج سینٹر سے بھتہ وصول کرنے کا انکشاف کیا ہے، اسپشل برانچ کی رپورٹ کے مطابق بلال شاہ ڈیفنس فیز 6 مسلم کمرشل اور خیابان بخاری میں شام کے اوقات سیاہ ویگو گاڑی میں مختلف ہوٹلوں میں ہوتا تھا۔


ایس ایس پی عرفان زمان کے مطابق حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کے موبائل فون کی لوکیشن اور انٹیلی جنس رپورٹ سے ثابت ہوا ہے کہ وہ جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہے۔

21 ستمبر 2021 کو اسپشل برانچ کی رپورٹ پر ایس ایس پی ہیڈ کواٹر ساؤتھ عرفان زمان نے بلال شاہ کے خلاف انکوائری شروع کی۔ ایس ایس پی ہیڈ کواٹر کی جانب سے بلال شاہ کو 3 شوکاز نوٹس بھیجے گئے لیکن اس نے کسی کا جواب نہیں دیا جس پر اسے ملازمت سے برطرف کیا گیا۔

یاد رہے کہ بلال شاہ قیوم آباد کی کچی آبادی کا رہائشی ہے جس نے کچھ ماہ قبل ہی ڈیفنس میں رہائش اختیار کی، بلال شاہ بطور کانسٹیبل بلاول ہاوس میں رہا جس پر اس نے اپنی تصاویر کئی اہم سیاسی شخصیات کے ساتھ بنوائیں۔

 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تحقیات نہ رکیں تو ویڈیو آڈیو جاری کردوں گی یہ پاکستان دن بدن بلیک میلر ستان نہیں بنتا جا رہا ؟ ہر بندہ دوسرے بندے کی ویڈیو لے کر پھر رہا ہے
??
 

shujauddin

Minister (2k+ posts)
YEH BI VIDEO WALI SARKAR NIKLI. EIK JATI MUJRA WALI MADAM KYA KAM TI KE YEH DOSRI NIKAL AYI
تحقیات نہ رکیں تو ویڈیو آڈیو جاری کردوں گی یہ پاکستان دن بدن بلیک میلر ستان نہیں بنتا جا رہا ؟ ہر بندہ دوسرے بندے کی ویڈیو لے کر پھر رہا ہے
??

aik kanjri state of Pak control nahi kr skti, banana republic. Is hram di ka bnda bhi to hram ka hi hoga

جی نئی مریم نواز آگئی

this whore needs to be taken to the cleaners.

ہر غنڈی رن کے اندر ایک چھوٹی موٹی مریم نواز آپ کو ضرور ملے گی۔ ویڈیو بلیک میلنگ کی دھمکی دینا تو اب لگتا ہے کہ عام سی بات ہوگئی ہے۔

Ab Pakistan ki awam Ghashtion se blackmail ho g. Wow.

Aik Proved larki bazz General ka beta , talk show me beth k mulk k masle bayan kar ra hota ha. aese logon ko accept kese kia jaa sakta ha.
683802eb7552af3bf7ad66cefcb66866.jpg
 

shujauddin

Minister (2k+ posts)
apke liye tips ha. yeh buffalo ajkal Taffu par dore dalne ki koshish me masrof ha. Jald hi Tafu kalu ram ke sat is ki koyi video LONDON me release hone wali ha
she will for sure get asylum in the UK now. Sab asylum ka chakker hay or Hareemzaday baywaqoofi kerkay hareem ko asylum dulwayein gay. Phuddo Government!
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
she will for sure get asylum in the UK now. Sab asylum ka chakker hay or Hareemzaday baywaqoofi kerkay hareem ko asylum dulwayein gay. Phuddo Government!

wasnt she youhtee favourite? imagine if that other nasty bitch turns against her youthee comrades, forgot her name, how many revenge videos she might have,
 

shujauddin

Minister (2k+ posts)
wasnt she youhtee favourite? imagine if that other nasty bitch turns against her youthee comrades, forgot her name, how many revenge videos she might have,
O yes she was. All the Government Ministers including Fayyaz Chouhan, Sheik Rasheed gave her special access to PM Secretariat. She was a Youthia!

547080_3658759_hareem_updates.jpg

Hareem-with-Imran.jpg

Hareem.jpg
 

shujauddin

Minister (2k+ posts)
and what about that other fifthee + youthee bitch? veena malik?
she was also a big game but due to growing age , family problems etc have lost her touch and significance. On a live TV show, she admitted that her verified twitter account is not run by herself but some " Other People". And we know who these Na Maloom afraad are!
 

ranaji

President (40k+ posts)
بہت اچھی بات ہوگی تو نیک کام ہوگا اگر ہر وہ بندہ ننگا ہو ایکسپوز ہو جو تم جیسی گشتی عورت سے بلیک میل ہوکر پتہ نہیں اب تک اپنی ماں بہین بیوی بیٹی بہو کے سودے کرکے کے کیا کیا حرام زدگیاں کر چکا ہو گا۔ جو گشتی یا گشتی کا بچہ پکڑا جاتا ہے وہ دوسروں کی آڈیو ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی دینے لگتا ہے جو جو بھی ایسی حرام زدگی گشتی پن کرتا رہا ہے اس کی آڈیو ویڈیو ضرور لیک کرو تاکہ تمہارے جیسی گشتی کے ساتھ وہ نطفہ حرام بھیٗ ایکسپوز ہو
چلو گشتی عورت دیر نہ کرو اور ویڈیو لیک کرو