حریم شاہ

  1. Rana Asim

    شیخ رشید سے معاملات طے پاچکے ہیں ، ن لیگ کے خلاف ہوں: حریم شاہ

    متنازع سوشل میڈیا سینسیشن ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید سے متعلق کہا ہے کہ شیخ رشید سے اب کوئی اختلاف نہیں، معاملات طے پاچکے ہیں۔ حریم شاہ نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ن لیگ کی کبھی حمایت نہیں کی، اس کے ہمیشہ خلاف رہی ہوں، تحریک انصاف کی سپورٹر ہونے...
  2. Rana Asim

    حریم شاہ کا گرفتاری کی خبر پر سخت ردعمل،خبر کی حقیقت کیا ہے؟

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے بیرون ملک اپنی اور شوہر کی گرفتاری پر خاموشی توڑ دی۔ چند روز سے حریم شاہ اور ان کے شوہر بلال شاہ کی گرفتاری کی خبریں گردش کررہی تھیں تاہم اب ٹک ٹاک اسٹار نے اپنے شوہر کے ہمراہ اس پر ردعمل دے دیا ہے۔ اپنے ریکارڈڈ ویڈیو بیان میں گرفتاری کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے افواہیں...
  3. Rana Asim

    مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے میں عمران خان ملوث نہیں، ٹک ٹاکر حریم شاہ

    سوشل میڈیا کی متنازع شخصیت حریم شاہ نے کہا ہے کہ مسجد نبویﷺ میں پیش آنے والے واقعے میں سابق وزیراعظم عمران خان ملوث نہیں ہیں، وہ عاشقِ رسولﷺ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اسی جگہ پر موجود تھیں، سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا۔ حریم شاہ نے مدینہ منورہ میں نجی ٹی وی چینل کو دیے انٹرویو میں کہا کہ جس...
  4. S

    ریاست مدینہ کی مثال دینے والوں نے ہی احترام نہ کیا،حریم شاہ

    معروف متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ بھی مسجد نبوی کی بے حرمتی پر پاکستان تحریک انصاف پر بھڑک اٹھیں،حریم شاہ نے اپنے بیان میں واقعے کی مذمت کردی۔ حریم شاہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی نہیں عمران خان کی سپورٹر ہوں، مسجد نبویؐ کا جو تقدس پامال کیا گیا، نعرے لگائے اس پر بہت افسوس ہے، ریاست مدینہ کی مثال دینے...
  5. Rana Asim

    آئی لو یو بلاول، آپ ہی ہمارے اگلے وزیراعظم ہوں گے، ٹک ٹاکر حریم شاہ

    سوشل میڈیا پر متعدد اسکینڈلز کے ذریعے نام بنانے والی متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی اردو منفرد ہے وہ پڑھے لکھے ہیں اور سیکھ رہے ہیں، ان کا مذاق اڑانے والوں کو شرم آنی چاہیے، وہی اگلے وزیراعظم بھی ہوں گے۔ حریم شاہ نے اپنی ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں بلاول بھٹو کا ساتھ دیتے ہوئے کہا...
  6. Rana Asim

    ایف بی آر نے حریم شاہ کو طلب کر لیا، گرفتاری کا امکان

    اے آر وائی نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے حریم شاہ کے ٹیکس معاملات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اسی معاملے پر ایف بی آر انٹیلی جنس، انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر کے انہیں 16 فروری کو طلب کر لیا ہے۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ...
  7. Rana Asim

    تحقیقات نہ رکیں تو مزید آڈیو اور ویڈیو جاری کر دوں گی:حریم شاہ کی دھمکی

    ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہےکہ بے بنیاد الزامات سے ان کے خاندان کو اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اگر بے بنیاد تحقیقات نہ رکیں تو مزید ویڈیوز اور آڈیوز جاری کر دیں گی۔ حریم شاہ نے کہا کہ ان کی جائیداد بھی شوہر کے کھاتے میں ڈال دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا تحریک انصاف کی حامی تھی لیکن اب تبدیلی سے...
  8. S

    ایف آئی اے کو مجھ سے پتہ نہیں کیا ذاتی خلش ہے:حریم شاہ

    ٹک ٹاکر حریم شاہ منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے نہیں ہیں پریشان، بلکہ اس حوالے سے بڑے بڑے بیانات دے رہی ہیں،لندن میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر میرے اکاؤئنٹس منجمد کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینا ہوں گے، اکاؤنٹس منجمد ہونے سے متعلق خبروں کا میڈیا کے ذریعے پتہ چلا، پاکستان جاکر ہر...
  9. Rana Asim

    پہلے منی لانڈرنگ کااعتراف پھرانکار،FIAکا حریم شاہ کے خلاف ایک اور نوٹس

    گزشتہ روز وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے حریم شاہ کی ایک ویڈیو پر نوٹس لیا تھا جس میں حریم شاہ نے منی لانڈرنگ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھاری رقم پاکستان سے لندن منتقل کی ہے لیکن انہیں کسی نے کچھ نہیں کہا۔ تاہم اب وہ اس سے مکر گئی ہیں۔ ایف آئی اے نے حریم شاہ کی اس ویڈیو پر نوٹس...
  10. Rana Asim

    حریم شاہ کیسے اتنی رقم اسمگل کر کے لے گئی؟ایف آئی اے حرکت میں آ گئی

    حکومت کی جانب سے ملکی وغیر ملکی کرنسی بیرون ملک لے جانے پر پابندی کے دعوئے بےمعنی ثابت ہوئے، حریم شاہ لاکھوں پاؤنڈز لیکر لندن پہنچ گئی ہیں۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ نقدی پاؤنڈز پکڑے دیکھی جا سکتی ہیں۔ اس سے قبل بھی متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ایسی ویڈیوز پوسٹ کی...
  11. Rana Asim

    حریم شاہ وائرل ویڈیو میں شراب کی بوتلوں کے ساتھ کیا کر رہی ہیں؟

    معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ایک نئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک شاپنگ بیگ سے یکے بعد دیگرے متعدد شراب کی بوتلیں باہر نکالتی ہیں۔ مزکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ کے ہمراہ ان کے شوہر بلال شاہ بھی موجود ہیں جو کہ ویڈیو بنا...
  12. Rana Asim

    ہیکر کی مدد سے وزرا سمیت اہم شخصیات کے نمبر نکلوائے،حریم شاہ

    ٹک ٹاک حریم شاہ نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ انہوں نے تحریک انصاف کی حکومت کے دوران متعدد وزرا اور اہم شخصیات کے نمبر کیسے حاصل کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے ایک ہیکر سے پاکستان کی بڑی شخصیات کے نمبر مانگے تھے، اس نے مجھے سارے نمبر دے دیئے۔ حریم شاہ نے کہا کہ وہ سب نمبروں پر رابطہ کرنے...