تحقیقات نہ رکیں تو مزید آڈیو اور ویڈیو جاری کر دوں گی:حریم شاہ کی دھمکی

hareem-shah%20and%20bilal%20shah%20fia.jpg


ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہےکہ بے بنیاد الزامات سے ان کے خاندان کو اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اگر بے بنیاد تحقیقات نہ رکیں تو مزید ویڈیوز اور آڈیوز جاری کر دیں گی۔

حریم شاہ نے کہا کہ ان کی جائیداد بھی شوہر کے کھاتے میں ڈال دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا تحریک انصاف کی حامی تھی لیکن اب تبدیلی سے مایوس ہوئی ہے۔دوسری جانب حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا کہ حریم شاہ سے چار ماہ قبل شادی ہوئی تاہم تاریخ انہیں یاد نہیں۔انہوں نے کہا کہ بلاول ہاؤس میں کبھی نوکری نہیں کی، کرائے کے گھر پر نہیں رہتا بلکہ گھروں کو کرائے پر دیا ہوا ہے، ڈیفنس میں جم ہے اور جم انسٹرکٹر ہوں، یہی ذریعہ معاش ہے۔

بلال شاہ کا کہنا تھا کہ حریم سے شادی کے بعد میرے خلاف ایف آئی اے اور اسپیشل برانچ انتقامی کارروائی کر رہی ہے، سندھ ہائیکورٹ سے ایف آئی اے کے خلاف اپنی بیوی کے لیے حکم امتناع لیا جس پر میرے خلاف انتقامی کارروائی شروع کی گئی تاہم اپنے خلاف بننے والی رپورٹ پر عدالت سے رجوع کیا ہے۔

یاد رہے کہ حریم شاہ کا شوہر بلال شاہ سندھ پولیس کا برطرف سپاہی نکلا جو جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر سندھ پولیس سے یکم اکتوبر 2021 کو برطرف کیا گیا۔

بلال شاہ کے خلاف اسپشل برانچ نے خفیہ رپورٹ میں بھتہ جمع کرنے، منیشات فروشی، مساج سینٹر سے بھتہ وصول کرنے کا انکشاف کیا ہے، اسپشل برانچ کی رپورٹ کے مطابق بلال شاہ ڈیفنس فیز 6 مسلم کمرشل اور خیابان بخاری میں شام کے اوقات سیاہ ویگو گاڑی میں مختلف ہوٹلوں میں ہوتا تھا۔


ایس ایس پی عرفان زمان کے مطابق حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کے موبائل فون کی لوکیشن اور انٹیلی جنس رپورٹ سے ثابت ہوا ہے کہ وہ جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہے۔

21 ستمبر 2021 کو اسپشل برانچ کی رپورٹ پر ایس ایس پی ہیڈ کواٹر ساؤتھ عرفان زمان نے بلال شاہ کے خلاف انکوائری شروع کی۔ ایس ایس پی ہیڈ کواٹر کی جانب سے بلال شاہ کو 3 شوکاز نوٹس بھیجے گئے لیکن اس نے کسی کا جواب نہیں دیا جس پر اسے ملازمت سے برطرف کیا گیا۔

یاد رہے کہ بلال شاہ قیوم آباد کی کچی آبادی کا رہائشی ہے جس نے کچھ ماہ قبل ہی ڈیفنس میں رہائش اختیار کی، بلال شاہ بطور کانسٹیبل بلاول ہاوس میں رہا جس پر اس نے اپنی تصاویر کئی اہم سیاسی شخصیات کے ساتھ بنوائیں۔

 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
SHUT UP BRAINLESS CREATURE!
ایک تو بیغیرتوں کو غصہ بہت آتا ہے میں نے اتنا ہی تو کہا ہے کہ ایک حرام زادے نے حریم زادوں کو پہچان لیا ، جھوٹ کا جواب جھوٹ ہی ہوگا نا ، اس میں گریجی میں گالی بکنے کی کیا جرورت ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
Yeah bhi nani 420 ka level par agaiii ????
گشتی فراری کے لیول پر آنے کے لئے اسکو بھی قطری سپلائیر صفدرے پمپ نطفہ حرام جیسے خنزیر النسل سے شادی اور منیرے اور مختارے سپلائیر ز جیسے بے غیرت اور دوبئی والوں کا چکلہ چلانے والے نطفہ حرام جیسوں کپی فروش اور قطریوں کے بھڑوے کیمسٹ سیف الشیطان نطفہ حراُم سپلائر جیسوں سے رشتہ داری بنانی پڑے گی
 

Kamboz

Senator (1k+ posts)
shujauddin, Bubber Shair, Rajarawal111, LeanMean2, Landmark, London Bridge, Jasmine Afriday and all the rest of PPPMLN worshiping haramis, look! another one of your sisters after Maryam bin Qattar al nangyan is threating Pakistan with videos. Make her your co chairman.
The unique thing about this BitCh is that she can be sucking some D and same time she can give you tafseer of holy book. In one minute listening to her you will think the most pious girl ever... Poster child of a corrupt system, carrying videos of top Politicians with her. No one can touch her with a ten foot pole.