بھارت کیلئے دعا کریں

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

الله تمام مسلمانوں، غیر مسلموں اور کائنات میں موجود تمام جانداروں کو خواہ وہ بھارت میں ہیں یا روئے ارض پر کہیں بھی، اس ناگہانی وباء سے محفوظ رکھے اور نجات دے . آمین
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
باقی دعاوں کے ساتھ یہ دعا بھی کی جائے کہ ان کی آر ایس ایس اور اس سے متاثر خبیثوں کی گردن کا سریا بھی نکل جائے۔۔۔تاکہ وہ مسلمانوں کو بھی اپنی طرح کا انسان سمجھنے لگیں۔