بھائی کی24ہزار سے زائد ووٹوں سے فتح،مولانا اور بلاول علی امین کے نشانے پر

1aliaminjawabmolanabilawal%D9%81%D9%81.jpg

ڈیرہ اسماعیل خان میں وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین گنڈاپور سٹی میئر منتخب ہو گئے ہیں جس کے بعد وفاقی وزیر نے فضل الرحمان اور بلاول بھٹو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا کو گھر میں ہرایا ہے اور بلاول کے چہیتے فیصل کنڈی کو بھی ہرا کر میدان مارا ہے۔

علی امین گنڈا پور کے گھر پر خوشی کا عالم ہے مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہے جبکہ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ بھائی کی کامیابی پر وزیراعظم عمران خان سے بات ہوئی ہے انہوں نے بھی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے سیاسی مخالف ترقیاتی کاموں پر اور نوکریاں دینے پر اعتراض کرتے ہیں۔


علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مجھے نوکریاں دینے اور ترقیاتی کاموں سے کوئی نہیں روک سکتا۔ خاتون اول سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ میں اس معاملے پر کوئی بات نہیں کروں گا اور نہ ہی کسی اور کو کرنی چاہیے۔ کسی کے ذاتی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔


یاد رہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے غیرحتمی وغیر سرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے عمر امین ڈیرہ اسماعیل خان سٹی کونسل کے میئر منتخب ہوئے ہیں۔ غیرسرکاری نتائج کے مطابق عمر امین نے24 ہزار سے زائد ووٹوں کی برتری حاصل کی ہے۔ وہ 63ہزار 753 ووٹوں کے ساتھ پہلے جبکہ جے یو آئی ف کے کفیل احمد 38ہزار 891 ووٹ ہی لے پائے ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
انڈیا کا پالا ہوا کتا پاکستان کی تشکیل کر گناہ بھونکنے والا خنزیر النسل ڈیزل جس کے ساتھ اللہ نے کسی کتے والی اور خنزیر والی کردی منافق اسلام فراڈیا پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والا بلڈاگ پاکستان کی فوج پر بھونک کر ہمارے جوانوں ،غازیوں ، مجاہدوں اور شہیدوں کی توہین کرنے والا مودی کا پالتو کتا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حیرت ہے ، جمہوریت عمرانیت کے بغیر تمہیں زھر اور عمرانیت سمیت تمہیں بغض نظر آتی ہے ۔​
تمہیں عمران کی وجہ سے جمہوریت زہر اور عمران کے بغیر مذاق جمہوریت نظر آتی ہے​
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تمہیں عمران کی وجہ سے جمہوریت زہر اور عمران کے بغیر مذاق جمہوریت نظر آتی ہے​


مجھے عمران کوکینی نظر آتا ہے ۔ تمہیں حسینی نظر آتا ہے ۔​
 

khandk

Politcal Worker (100+ posts)
خاندانی نظام جمہوریت ہے. ایک بھائی وفاقی وزیر ہو تو دوسرا مئیر بننے کا حق رکھتا ہے
you are right bro but look to the ground reality who can else defeat mulla diesel in this area. I agree with you it should not be like this but it was the right thing pti did to bring gandapur family forward this was the only way to defeat mulla diesel
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
you are right bro but look to the ground reality who can else defeat mulla diesel in this area. I agree with you it should not be like this but it was the right thing pti did to bring gandapur family forward this was the only way to defeat mulla diesel

من تُرا حاجی بگویم تو مُرا ملا بگو​
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
خاندانی نظام جمہوریت کے پرستار اپنی پسند کا مزہ چکھ رہے ہیں


آمر کے چہیتا پاکستان میں بیگ لیے گھوم رہے ہیں جبکہ آمر باھر ایڑیاں رگڑ رھا ہے ۔​
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس بدبودار خنزیری نسل کے مودی کے پالتو کتے اور پاکستان کی فوج پر بھونکنے اور پاکستان کی فوج کے شہیدوں کی زمین الاٹ کرا کے کھا جانے والے خنزیر النسل نطفہ حرام منافق اسلام فروش اور لوطی کی کسی کتے والی کرُنے کے لئے گنڈا پور فیملی ہی ضروری تھی