بھائی کی24ہزار سے زائد ووٹوں سے فتح،مولانا اور بلاول علی امین کے نشانے پر

1aliaminjawabmolanabilawal%D9%81%D9%81.jpg

ڈیرہ اسماعیل خان میں وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین گنڈاپور سٹی میئر منتخب ہو گئے ہیں جس کے بعد وفاقی وزیر نے فضل الرحمان اور بلاول بھٹو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا کو گھر میں ہرایا ہے اور بلاول کے چہیتے فیصل کنڈی کو بھی ہرا کر میدان مارا ہے۔

علی امین گنڈا پور کے گھر پر خوشی کا عالم ہے مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہے جبکہ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ بھائی کی کامیابی پر وزیراعظم عمران خان سے بات ہوئی ہے انہوں نے بھی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے سیاسی مخالف ترقیاتی کاموں پر اور نوکریاں دینے پر اعتراض کرتے ہیں۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مجھے نوکریاں دینے اور ترقیاتی کاموں سے کوئی نہیں روک سکتا۔ خاتون اول سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ میں اس معاملے پر کوئی بات نہیں کروں گا اور نہ ہی کسی اور کو کرنی چاہیے۔ کسی کے ذاتی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔

یاد رہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے غیرحتمی وغیر سرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے عمر امین ڈیرہ اسماعیل خان سٹی کونسل کے میئر منتخب ہوئے ہیں۔ غیرسرکاری نتائج کے مطابق عمر امین نے24 ہزار سے زائد ووٹوں کی برتری حاصل کی ہے۔ وہ 63ہزار 753 ووٹوں کے ساتھ پہلے جبکہ جے یو آئی ف کے کفیل احمد 38ہزار 891 ووٹ ہی لے پائے ہیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کم از کم کوکین کھا کر مشرفی ریفرنڈم میں چھپ چھپا کر بوٹ پالش تو نہیں کی۔​
الزام لگانے سے حقیقت نہیں بدل سکتی

بوٹ پالش، ثبوت حاضر ہے
mian-sharif-zia-ul-haq-e1526456834748.jpg
 
Khi

MPA (400+ posts)
1aliaminjawabmolanabilawal%D9%81%D9%81.jpg

ڈیرہ اسماعیل خان میں وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین گنڈاپور سٹی میئر منتخب ہو گئے ہیں جس کے بعد وفاقی وزیر نے فضل الرحمان اور بلاول بھٹو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا کو گھر میں ہرایا ہے اور بلاول کے چہیتے فیصل کنڈی کو بھی ہرا کر میدان مارا ہے۔

علی امین گنڈا پور کے گھر پر خوشی کا عالم ہے مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہے جبکہ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ بھائی کی کامیابی پر وزیراعظم عمران خان سے بات ہوئی ہے انہوں نے بھی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے سیاسی مخالف ترقیاتی کاموں پر اور نوکریاں دینے پر اعتراض کرتے ہیں۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مجھے نوکریاں دینے اور ترقیاتی کاموں سے کوئی نہیں روک سکتا۔ خاتون اول سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ میں اس معاملے پر کوئی بات نہیں کروں گا اور نہ ہی کسی اور کو کرنی چاہیے۔ کسی کے ذاتی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔

یاد رہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے غیرحتمی وغیر سرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے عمر امین ڈیرہ اسماعیل خان سٹی کونسل کے میئر منتخب ہوئے ہیں۔ غیرسرکاری نتائج کے مطابق عمر امین نے24 ہزار سے زائد ووٹوں کی برتری حاصل کی ہے۔ وہ 63ہزار 753 ووٹوں کے ساتھ پہلے جبکہ جے یو آئی ف کے کفیل احمد 38ہزار 891 ووٹ ہی لے پائے ہیں۔
Ab iss pooray Halway meh har tarraf sirif Shehad hi Shehad ho ga..woh bhi Whiskey ki bottles meh!