مبارک ہو ،
اسد عمر کو ہٹا دیا گیا .
مبارک ہو ان تمام لوگوں کو جن کو معیشت کی الف بے نہیں معلوم اور روزانہ کی
بنیاد پر اسد عمر کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے.
مبارک ہو ، اب ملک آزادانہ طور پر ایک آئی ایم ایف کے پٹھو کے نیچے چلے گا.
کیا یہ لوگ پہلے آزماے نہیں جا چکے؟
عمران خان ہوش کے ناخن لو ، تمھیں ان شاہ محمودوں اور ترینوں نے نہیں الله نے اور اس کی مخلوق نے حکمرانی دی ہے .
اسد عمر ان چند لوگوں میں سے ایک ہے کے جن کے چہرے پر لکھا ہے کہ یہ بندہ حلالی ہے. اس کو جس حال میں ملک دیا ، کوئی اور ہوتا تو تم دیوالیہ ہو چکے ہوتے.
فوج بھی غور سے سن لے ، ان کے جہازوں اور آبدوزوں میں بھی پیسا تیل کی صورت دوڑتا ہے. اگر اس ملک کو کسی اقتصادی قاتل کے ہاتھ پھر سے دے دیا گیا تو اس ملک کا دفاع خطرے میں ہے .
سن لو عمران خان
اگر تم نے اپنا فیصلہ واپس نہ لیا تو نوجوان اکثریت تم سے متنفر ہو جائے گی اور جس صدارتی نظام کا تم سوچ رہے ہو اس میں تمہارا جیتنا نہ ممکن ہوجاے گا.
اگر موٹر مافیا اور چینی مافیا کے دباؤ میں آ کر ہی فیصلے لینے ہیں تو اپنے آپ کو لیڈر کہلوانا چھوڑو کل سے تم بھی نواز اور زرداری کی صف میں ہو گے.