Wadaich
Prime Minister (20k+ posts)
کیا خوشی ہوئی ہے تجھے یار - اور کیوں ہوئی ہے
Only a Muslim can understand what does it mean.
کیا خوشی ہوئی ہے تجھے یار - اور کیوں ہوئی ہے
Kyoon nheen bunta dhandora. Maan Dhurti baandron ke huthey charhi hooi he. Bera ghurq hoowa he - - - ab roney bhi nheen detey yaar.
And only a munafiq clips the message and makes it out of context.Only a Muslim can understand what does it mean.
Tum or tumhara lal topi wala mukhra is ko Americans key huthey charhaa do.No. Your maan dhurti Chinese kay huthay charhi hoi hay. Aap ka rona nahi balkeh dhaarein maar maar kar rona banta hay......... Please have catharsis.
ترکی میں پچھلے ہفتے کورٹ کے فیصلے پر ایک پرانے تاریخی کلیسا آیا صوفیا کو مسجد میں تبدیل کر دیا گیا ہے - اس کو سلطنت عثمانیہ نے مسجد میں تبدیل کیا تھا - پھر اتا ترک نے ایک میوزیم میں تبدیل کر دیا تھا - اس میوزیم کے ایک حصے میں ابھی بھی نماز پڑھنے کی جگہ تھی - اس لئے نام نہ سہی لیکن یہ جگہ پہلے بھی مسجد کا درجہ ہی رکھتی تھی - استنبول میں اس کے کچھ قریب ہی نیلی مسجد ہے جو کہ کہلائی مسجد جاتی ہے لیکن عملی طور پر آیا صوفیا کی طرح یہ بھی مسجد اور تاریخی سیرگاہ ہی ہے
ترکی میں کسی شہری کی دلی خواہش تھی کہ آیا صوفیا کو سرکاری الفاظ میں مسجد کہا جاۓ - کورٹ نے دلیلیں سننے کے بعد یہ خواہش پوری کر دی - نہ کسی نے لوگوں کو اس میں سیر کرنے سے اب روکا اور نہ ہی کوئی پہلے اس میں نماز پرھنے سے کسی کو روکتا تھا - اور نہ ہی ترکی میں کوئی جلسے جلوس ہوۓ اور ڈھول تاشے بجے
لیکن ادھر تین دنوں سے ایک دھما چوکڑی مچی ہوی ہے - جیسے اب آیا صوفیا سے روٹیاں پکی ہوئی اڑنی ہیں اور ہمارے سروں پر گرنا شروع ہو جایں گیں ؟؟؟ --------- کیوں ؟؟؟
اس کی وجس صرف اور صرف اپنے کرتوتوں سے عوام کی نظر ہٹانے کی چھوٹی سی بھونڈی کوشش ہے --- انٹرنیٹ اور اس فورم پر چند (جانی اور حیدر امام ٹائپ) شودے کسی خاص مقصد کے لئے پھمبیریاں چلا چلا کے لوگوں کا دل بہلانے لگے ہیں --- یہی شودے کبھی کبھی ارتغل کو بھی عمران خان کے اندر گھسیڑنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں اور لمبی لمبی تقریتیں لکھ کر اپنا وقت برباد کرتے ہیں - حلانکہ ان کو پتا ہے کہ وہ انصافی نہیں جو دو تین سطروں سے زیادہ کچھ پڑھ لے - لیکن ان کو یہ اطمنان ہوتا ہے کہ باندر ناچیں گے ضرور
بس کرو اب شودیو
Now at least you realised that maryam calibri is a shodiہان یہ بھی ایک شودی ہے
شہزادے یہ تقریباً پندرہ سو سال پرانی عمارت ہے جس کی انٹر نیشنل اہمیت ہے اورگوروں نے اپنی سازش سے اسے میوزیم بنوا دیا تھا اسی شہر کے بارے میں نبیِ پاک صلی اللہ علیہ والہِ وسلم کی بشارت موجود ہے جب کافروں نے ہماری مسجد قرطبہ کو چرچ بنا لیا تھا تو مسلمانوں کے دل کٹ گئے تھے آج آیاءصوفیہ سے اسکی کچھ تلافی ہوئی ہے اور پھر آپ کیسے بندے ہو کیا یہ بات آپ کو پسند نہیں ہے کہ اس جیسی تاریخی اہمیت کی عمارت سے سوہنے رب کے نام کی صدائیں پھر سے بلند ہوں ایک مسلمان کے لئے تو یہ بہت ہی خوشی کی بات ہےتو پرا میرے اس طرح تو پاکستان میں کتنی ہے زمینیں اوقاف والے عدالت کے ذریے قبضے سے واگزار کرواتے ہیں - تم نے ہر ایک کا حساب رکھا ہوا ہے اور ہر ایک پر اسے ہی خوشی سے دھما چوکڑیاں مارتے ہو ---- کچھ نہیں ہوا نہ ہی تو اس کو کافروں کے قبضے سے واگزار کروایا گیا ہے اور نہ ہی نماز پر پابندی کی کوئی سرکاری قدغن ختم ہوئی ہے --- اس لحاظ سے تو ہماری اوقاف کی زمینوں کی واگزاری تو زیادہ بڑا کام ہے
Yes - - - if it makes you happyNow at least you realised that maryam calibri is a shodi
او تیری --- میں کتھے ٹکراں مار ریا سی - اتھے تے دنیا ہی کوئی ہور بسی ہوئی اے ؟ سرکار معافی چاہتا ہوں جی پتا نہیں تھا کہ آپ کے علم کی یہ حالت ہے - توہاڈے جے ہی مولوی پین دی سری دے پیچھے نعرے ماردے انشہزادے یہ تقریباً پندرہ سو سال پرانی عمارت ہے جس کی انٹر نیشنل اہمیت ہے اورگوروں نے اپنی سازش سے اسے میوزیم بنوا دیا تھا اسی شہر کے بارے میں نبیِ پاک صلی اللہ علیہ والہِ وسلم کی بشارت موجود ہے جب کافروں نے ہماری مسجد قرطبہ کو چرچ بنا لیا تھا تو مسلمانوں کے دل کٹ گئے تھے آج آیاءصوفیہ سے اسکی کچھ تلافی ہوئی ہے اور پھر آپ کیسے بندے ہو کیا یہ بات آپ کو پسند نہیں ہے کہ اس جیسی تاریخی اہمیت کی عمارت سے سوہنے رب کے نام کی صدائیں پھر سے بلند ہوں ایک مسلمان کے لئے تو یہ بہت ہی خوشی کی بات ہے
واہ واہ جی مینوں وی پتا نئی سی کہ میں کتھے ٹکراں مار ریا ساں حضور میں کدی نی آکھے آ کہ ترکی تے انگریزاں نے قبضہ کیتا سی میرا اشارہ مصطفی کمال ول سی پر تہاڈی پہنچ لگ دا اے کہ کھادو لنگڑے تک ای اے قرطبہ دی گل ایس لئی کیتی سی کہ جدوں اوتھے ظالماں نے ظلم کیتا سی تو اوس ویلے کسے دے دل وچ درد نی اٹھا سی پر ہونڑ آیاء صوفیہ ویلے سب نوں پے موت گئی اے ۲۹۲۴بخاری ابو داوود ۴۲۹۴ ویسے راجا جی میں پہلے وی آکھیا سی کہ اللہ نے مینوں آیاء صوفیہ وچ نماز پڑھنے دا شرف بخشا ہویا اے تے مالک مینوں سپین وی لے گیا اے ویسے لگدا نئی کہ تہانوں سوہنڑے رب دا ناں آیاء صوفیہ تو سنڑ کے کوئی خوشی ہوئی اے اے میرے ولو آخری جواب اے فیر کدی کسے اور تھریڈ تے مِلاں گے رب راکھااو تیری --- میں کتھے ٹکراں مار ریا سی - اتھے تے دنیا ہی کوئی ہور بسی ہوئی اے ؟ سرکار معافی چاہتا ہوں جی پتا نہیں تھا کہ آپ کے علم کی یہ حالت ہے - توہاڈے جے ہی مولوی پین دی سری دے پیچھے نعرے ماردے ان
او سرکار ترکی تے کدے انگریزاں نے قبضہ نہیں کیتا نہ کیسے بارلے نے ترکی وچ کدے کوئی تبدیلی لیآندی اے - اور آیا صوفیا وچ پہلے وی اذان ہوندی سی اور اتھے پنج وقتی نماز ہوندی سی
اور قرطبہ سپین وچ اے اسی استنبول دی گل پیے کرنے ان --- کی کردے او سرکار ؟؟
دوجی گل --- ذرا میں اپنے استاد مولوی کولوں صیحی حدیث دا حوالہ تے پوچھ کے دسو جس وچ (قرطبہ یا استنبول) آستے رسول الله (ص ) نے بشارت کیتی اے - مین پتا اے مولوی توہانوں حوالہ پوچھنے تے سوٹیاں مارسی - پر کھا لو آج - کوئی گل نہیں
? ? ?واہ واہ جی مینوں وی پتا نئی سی کہ میں کتھے ٹکراں مار ریا ساں حضور میں کدی نی آکھے آ کہ ترکی تے انگریزاں نے قبضہ کیتا سی میرا اشارہ مصطفی کمال ول سی پر تہاڈی پہنچ لگ دا اے کہ کھادو لنگڑے تک ای اے قرطبہ دی گل ایس لئی کیتی سی کہ جدوں اوتھے ظالماں نے ظلم کیتا سی تو اوس ویلے کسے دے دل وچ درد نی اٹھا سی پر ہونڑ آیاء صوفیہ ویلے سب نوں پے موت گئی اے ۲۹۲۴بخاری ابو داوود ۴۲۹۴ ویسے راجا جی میں پہلے وی آکھیا سی کہ اللہ نے مینوں آیاء صوفیہ وچ نماز پڑھنے دا شرف بخشا ہویا اے تے مالک مینوں سپین وی لے گیا اے ویسے لگدا نئی کہ تہانوں سوہنڑے رب دا ناں آیاء صوفیہ تو سنڑ کے کوئی خوشی ہوئی اے اے میرے ولو آخری جواب اے فیر کدی کسے اور تھریڈ تے مِلاں گے رب راکھا