آیا صوفیا اور ہماری لڈی ہے جمالو

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ترکی میں پچھلے ہفتے کورٹ کے فیصلے پر ایک پرانے تاریخی کلیسا آیا صوفیا کو مسجد میں تبدیل کر دیا گیا ہے - اس کو سلطنت عثمانیہ نے مسجد میں تبدیل کیا تھا - پھر اتا ترک نے ایک میوزیم میں تبدیل کر دیا تھا - اس میوزیم کے ایک حصے میں ابھی بھی نماز پڑھنے کی جگہ تھی - اس لئے نام نہ سہی لیکن یہ جگہ پہلے بھی مسجد کا درجہ ہی رکھتی تھی - استنبول میں اس کے کچھ قریب ہی نیلی مسجد ہے جو کہ کہلائی مسجد جاتی ہے لیکن عملی طور پر آیا صوفیا کی طرح یہ بھی مسجد اور تاریخی سیرگاہ ہی ہے

ترکی میں کسی شہری کی دلی خواہش تھی کہ آیا صوفیا کو سرکاری الفاظ میں مسجد کہا جاۓ - کورٹ نے دلیلیں سننے کے بعد یہ خواہش پوری کر دی - نہ کسی نے لوگوں کو اس میں سیر کرنے سے اب روکا اور نہ ہی کوئی پہلے اس میں نماز پرھنے سے کسی کو روکتا تھا - اور نہ ہی ترکی میں کوئی جلسے جلوس ہوۓ اور ڈھول تاشے بجے

لیکن ادھر تین دنوں سے ایک دھما چوکڑی مچی ہوی ہے - جیسے اب آیا صوفیا سے روٹیاں پکی ہوئی اڑنی ہیں اور ہمارے سروں پر گرنا شروع ہو جایں گیں ؟؟؟ --------- کیوں ؟؟؟

اس کی وجس صرف اور صرف اپنے کرتوتوں سے عوام کی نظر ہٹانے کی چھوٹی سی بھونڈی کوشش ہے --- انٹرنیٹ اور اس فورم پر چند (جانی اور حیدر امام ٹائپ) شودے کسی خاص مقصد کے لئے پھمبیریاں چلا چلا کے لوگوں کا دل بہلانے لگے ہیں --- یہی شودے کبھی کبھی ارتغل کو بھی عمران خان کے اندر گھسیڑنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں اور لمبی لمبی تقریتیں لکھ کر اپنا وقت برباد کرتے ہیں - حلانکہ ان کو پتا ہے کہ وہ انصافی نہیں جو دو تین سطروں سے زیادہ کچھ پڑھ لے - لیکن ان کو یہ اطمنان ہوتا ہے کہ باندر ناچیں گے ضرور

بس کرو اب شودیو
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
زندہ دل لوگ چھوٹی چھوٹی خوشیاں بانٹ کر خوش ہوتے ہیں۔ کچھ جل بھنتے ہیں​
کیا خوشی ہوئی ہے تجھے یار - اور کیوں ہوئی ہے --- کیا پہلے آیا صوفیا میں نماز پڑھنے پر ترکوں نے تجھے جتیاں میری ماری تھیں ؟؟؟
 
Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
If there was an award for worlds most chutiya qoum there would be tough competition between USA and Pakistan for first position and the third country would be far away.

For a I change I sort of agree with you. Hamri qoum bhi zururat se ziyada shoudi hai, Ertugul dekh ke saray to neem Turkish already ho gaye hain aur yeh khabar sun ke to full Turkish ho gaye.

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا خوشی ہوئی ہے تجھے یار - اور کیوں ہوئی ہے --- کیا پہلے آیا صوفیا میں نماز پڑھنے پر ترکوں نے تجھے جتیاں میری ماری تھیں ؟؟؟
مجھے خوشی ہوئی کے ترک حکومت نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا۔ جو جل بھنے وہ بھی وجہ بتا دیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے خوشی ہوئی کے ترک حکومت نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا۔ جو جل بھنے وہ بھی وجہ بتا دیں
Koi turki hakumt pur nheen jal bhun raha.
Men sirf heraan ho raha hoon. Or herrani ki waja tum logon ke shoodey pun ka level hey.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
کیا خوشی ہوئی ہے تجھے یار - اور کیوں ہوئی ہے --- کیا پہلے آیا صوفیا میں نماز پڑھنے پر ترکوں نے تجھے جتیاں میری ماری تھیں ؟؟؟
دنیا میں جہاں کہیں بھی اسلام کی یا کسی مسلمان کی فتح ہوتی ہے یا کسی شعبے میں کوئی مسلمان نام کماتا ہے تو میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں اور اس پہ خوش ہوتا ہوں کہ میرا کوئی بہن یا بھائی کامیاب ہوا ہے کیونکہ میں سب مسلمانوں کو اپنا بہن بھائی سمجھتا ہوں اور آیاء صوفیہ ہم مسلمانوں کے لئے ایک خوشی کا موقعہ ہے مسلمان اس سے خوش ہیں اور غیر مسلم ناخوش ہو کے طنز کے تیر چلا رہے ہیں -باقی یہ بات ٹھیک ہے کہ آیاء صوفیہ کے ایک حصے میں نماز کا اہتمام تھا اور اللہ نے مجھے وہاں نماز پڑھنے کے شرف سے لاکھوں مسلمانوں کی طرح سرفراز کیا ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ترکی میں پچھلے ہفتے کورٹ کے فیصلے پر ایک پرانے تاریخی کلیسا آیا صوفیا کو مسجد میں تبدیل کر دیا گیا ہے - اس کو سلطنت عثمانیہ نے مسجد میں تبدیل کیا تھا - پھر اتا ترک نے ایک میوزیم میں تبدیل کر دیا تھا - اس میوزیم کے ایک حصے میں ابھی بھی نماز پڑھنے کی جگہ تھی - اس لئے نام نہ سہی لیکن یہ جگہ پہلے بھی مسجد کا درجہ ہی رکھتی تھی - استنبول میں اس کے کچھ قریب ہی نیلی مسجد ہے جو کہ کہلائی مسجد جاتی ہے لیکن عملی طور پر آیا صوفیا کی طرح یہ بھی مسجد اور تاریخی سیرگاہ ہی ہے

ترکی میں کسی شہری کی دلی خواہش تھی کہ آیا صوفیا کو سرکاری الفاظ میں مسجد کہا جاۓ - کورٹ نے دلیلیں سننے کے بعد یہ خواہش پوری کر دی - نہ کسی نے لوگوں کو اس میں سیر کرنے سے اب روکا اور نہ ہی کوئی پہلے اس میں نماز پرھنے سے کسی کو روکتا تھا - اور نہ ہی ترکی میں کوئی جلسے جلوس ہوۓ اور ڈھول تاشے بجے

لیکن ادھر تین دنوں سے ایک دھما چوکڑی مچی ہوی ہے - جیسے اب آیا صوفیا سے روٹیاں پکی ہوئی اڑنی ہیں اور ہمارے سروں پر گرنا شروع ہو جایں گیں ؟؟؟ --------- کیوں ؟؟؟

اس کی وجس صرف اور صرف اپنے کرتوتوں سے عوام کی نظر ہٹانے کی چھوٹی سی بھونڈی کوشش ہے --- انٹرنیٹ اور اس فورم پر چند (جانی اور حیدر امام ٹائپ) شودے کسی خاص مقصد کے لئے پھمبیریاں چلا چلا کے لوگوں کا دل بہلانے لگے ہیں --- یہی شودے کبھی کبھی ارتغل کو بھی عمران خان کے اندر گھسیڑنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں اور لمبی لمبی تقریتیں لکھ کر اپنا وقت برباد کرتے ہیں - حلانکہ ان کو پتا ہے کہ وہ انصافی نہیں جو دو تین سطروں سے زیادہ کچھ پڑھ لے - لیکن ان کو یہ اطمنان ہوتا ہے کہ باندر ناچیں گے ضرور

بس کرو اب شودیو

خان کو ارطغرل میں گھسیڑنے پر تم نے اتنا بڑا رانڈ سیاپا لکھ ڈالا اور تم نے ہزاروں بار ببر شیر میں ایک کتا گھسیڑنے کی کوشش کی کوئی بولا ؟
 
jeelu

Minister (2k+ posts)
Bhai agar koi khush ho raha hai honay do and u think its a misdirection from whats going on in pakistan? I mean its hardly a topic thats been covered that much china india clash has been covered far more extensively
 
stoic

Minister (2k+ posts)
ترکی میں پچھلے ہفتے کورٹ کے فیصلے پر ایک پرانے تاریخی کلیسا آیا صوفیا کو مسجد میں تبدیل کر دیا گیا ہے - اس کو سلطنت عثمانیہ نے مسجد میں تبدیل کیا تھا - پھر اتا ترک نے ایک میوزیم میں تبدیل کر دیا تھا - اس میوزیم کے ایک حصے میں ابھی بھی نماز پڑھنے کی جگہ تھی - اس لئے نام نہ سہی لیکن یہ جگہ پہلے بھی مسجد کا درجہ ہی رکھتی تھی - استنبول میں اس کے کچھ قریب ہی نیلی مسجد ہے جو کہ کہلائی مسجد جاتی ہے لیکن عملی طور پر آیا صوفیا کی طرح یہ بھی مسجد اور تاریخی سیرگاہ ہی ہے

ترکی میں کسی شہری کی دلی خواہش تھی کہ آیا صوفیا کو سرکاری الفاظ میں مسجد کہا جاۓ - کورٹ نے دلیلیں سننے کے بعد یہ خواہش پوری کر دی - نہ کسی نے لوگوں کو اس میں سیر کرنے سے اب روکا اور نہ ہی کوئی پہلے اس میں نماز پرھنے سے کسی کو روکتا تھا - اور نہ ہی ترکی میں کوئی جلسے جلوس ہوۓ اور ڈھول تاشے بجے

لیکن ادھر تین دنوں سے ایک دھما چوکڑی مچی ہوی ہے - جیسے اب آیا صوفیا سے روٹیاں پکی ہوئی اڑنی ہیں اور ہمارے سروں پر گرنا شروع ہو جایں گیں ؟؟؟ --------- کیوں ؟؟؟

اس کی وجس صرف اور صرف اپنے کرتوتوں سے عوام کی نظر ہٹانے کی چھوٹی سی بھونڈی کوشش ہے --- انٹرنیٹ اور اس فورم پر چند (جانی اور حیدر امام ٹائپ) شودے کسی خاص مقصد کے لئے پھمبیریاں چلا چلا کے لوگوں کا دل بہلانے لگے ہیں --- یہی شودے کبھی کبھی ارتغل کو بھی عمران خان کے اندر گھسیڑنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں اور لمبی لمبی تقریتیں لکھ کر اپنا وقت برباد کرتے ہیں - حلانکہ ان کو پتا ہے کہ وہ انصافی نہیں جو دو تین سطروں سے زیادہ کچھ پڑھ لے - لیکن ان کو یہ اطمنان ہوتا ہے کہ باندر ناچیں گے ضرور

بس کرو اب شودیو
بس کرو اب شودیو
https://twitter.com/x/status/1260717938115559424
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
دنیا میں جہاں کہیں بھی اسلام کی یا کسی مسلمان کی فتح ہوتی ہے یا کسی شعبے میں کوئی مسلمان نام کماتا ہے تو میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں اور اس پہ خوش ہوتا ہوں کہ میرا کوئی بہن یا بھائی کامیاب ہوا ہے کیونکہ میں سب مسلمانوں کو اپنا بہن بھائی سمجھتا ہوں اور آیاء صوفیہ ہم مسلمانوں کے لئے ایک خوشی کا موقعہ ہے مسلمان اس سے خوش ہیں اور غیر مسلم ناخوش ہو کے طنز کے تیر چلا رہے ہیں -باقی یہ بات ٹھیک ہے کہ آیاء صوفیہ کے ایک حصے میں نماز کا اہتمام تھا اور اللہ نے مجھے وہاں نماز پڑھنے کے شرف سے لاکھوں مسلمانوں کی طرح سرفراز کیا ہے

تو پرا میرے اس طرح تو پاکستان میں کتنی ہے زمینیں اوقاف والے عدالت کے ذریے قبضے سے واگزار کرواتے ہیں - تم نے ہر ایک کا حساب رکھا ہوا ہے اور ہر ایک پر اسے ہی خوشی سے دھما چوکڑیاں مارتے ہو ---- کچھ نہیں ہوا نہ ہی تو اس کو کافروں کے قبضے سے واگزار کروایا گیا ہے اور نہ ہی نماز پر پابندی کی کوئی سرکاری قدغن ختم ہوئی ہے --- اس لحاظ سے تو ہماری اوقاف کی زمینوں کی واگزاری تو زیادہ بڑا کام ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
خان کو ارطغرل میں گھسیڑنے پر تم نے اتنا بڑا رانڈ سیاپا لکھ ڈالا اور تم نے ہزاروں بار ببر شیر میں ایک کتا گھسیڑنے کی کوشش کی کوئی بولا ؟

کون نہیں بولا --- جپانی تم ہی ہر وقت تو سیاپا پا کے رکھتے تھے کہ یہ پھر بھی کتا ہی ہے
اسی طرح جتنا مرضی ارتغل گھسیڑو یہ بیچارہ کھوتا کا کھوتا ہی رہتا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Koi turki hakumt pur nheen jal bhun raha.
Men sirf heraan ho raha hoon. Or herrani ki waja tum logon ke shoodey pun ka level hey.
کوئی بات نہیں اگر کسی کے نصیب میں خوش ہونا نہیں لکھا۔ لیکن اپنی بدنصیبی کا یوں ڈھنڈھورا پیٹنا بھی عقلمندی نہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی بات نہیں اگر کسی کے نصیب میں خوش ہونا نہیں لکھا۔ لیکن اپنی بدنصیبی کا یوں ڈھنڈھورا پیٹنا بھی عقلمندی نہیں
Kyoon nheen bunta dhandora. Maan Dhurti baandron ke huthey charhi hooi he. Bera ghurq hoowa he - - - ab roney bhi nheen detey yaar.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
If there was an award for worlds most chutiya qoum there would be tough competition between USA and Pakistan for first position and the third country would be far away.

Disagreed....rating is that..
In Asia..Indians are top as Ch qoum and in West...you can put any one..