غیر سیاسی

اداکار نعمان اعجاز نے عوام سے مایوس ہوگئے,انہوں نے کہا ہماری قوم جاہل اور احساس کمتری میں مبتلا ہے,ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز نے نجی چینل کو انٹرویو میں پاکستانی عوام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ ہماری قوم جاہل ہے,یہاں لوگ کسی دوسرے کو خوش نہیں دیکھ سکتے۔ کوئی خوش یا خوشحال ہو تو اسے دیکھ کر حسد کرتے ہیں۔ یہ اللہ پاک کا معجزہ ہے کہ ایک جیسے 26 کروڑ ایک ہی جگہ جمع کردئیے۔ سینئر اداکار کا کہنا تھا ہمارے بزرگ کہتے تھے کہ کام پر وضو کرکے جانا چاہیے تاکہ برکت ہو۔ میں بھی وضو کر کے اداکاری...
پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمت میں ایک لاکھ سے زائد کا اضافہ کردیا, ادارے کے بیان کے مطابق ایک طرف افراطِ زر کی شرح بہت بلند ہے اور دوسری طرف اوور ہیڈ اخراجات میں بھی اضافہ ہوگیا, ایسے میں قیمتیں بڑھانا ناگزیر ہوچکا تھا۔ ڈیلرز کو فراہم کی جانے والی نئی قیمتوں کی فہرست کے مطابق گاڑیوں کی قیمت میں 80 ہزار سے ایک لاکھ 80 ہزار روپے تک اضافہ کیا جارہا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ 2024 سے ہوگا۔ پاک سوزوکی کے ہیڈ آف کارپوریٹ افیئرز شفیق احمد شیخ نے روزنامہ بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ درآمد کیے...
کینیڈا میں مسلمان خاندان کو انصاف مل گیا,کینیڈا کی عدالت نے مسلم خاندان کے 4 افراد کو قتل کرنے والے انتہا پسند سفید فام کینیڈین شہری کو عمر قید کی سزا سنادی,عدالت نے 22 سالہ نیتھنیل ویلٹ مین کو پانچ مرتبہ عمر قید کی سزا سنادی۔ نیتھنیل ویلٹ مین کو نومبر میں ایک جیوری نے مجرم قرار دیا تھا۔ مجرم نیتھنیل ویلٹ نے 2021 میں اپنے ٹرک سے مسلم خاندان کے تمام افراد کو کچل دیا تھا۔ مسلم خاندان کا صرف ایک 9 سالہ لڑکا بچ گیا تھا جبکہ واقعہ میں 46 سالہ سلمان افضل اور ان کی 44 سالہ اہلیہ، ان کی 15 سالہ...
گوجرانوالہ میں دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا, سنگ دل خالہ نے بہن کے ساتھ جھگڑے پر بھانجے اور تین بھانجیوں کو اغوا کرلیا, جس میں سے دو کو نہر میں پھینک دیا, تھانہ باغبانپورہ کے علاقہ ریتانوالی گراؤنڈ نوشہرہ روڈ پر بہن کے ساتھ جھگڑے پر ملزمہ نازیہ نے اپنے بھانجے اور تین بھانجیوں کو اغوا کیا۔ بچے اپنی والدہ کے ہمراہ ننھیال آئے ہوئے تھے جہاں انکی والدہ اور خالہ کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوگیا,ملزمہ نازیہ اپنی بہن سے انتقام لینے کیلئے بچوں کو چیز دلوانے کے بہانے گھر سے لیکر چلی گئی۔ ملزمہ کی...
آٹھ سالہ بچے کے قتل کا مقدمہ درج، سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزموں کی تلاش شروع۔۔۔ بچے سے زیادتی کے کوئی شواہد نہیں ملے نہ ہی آلہ قتل کا تعین ہو سکا ہے: تفتیشی حکام ذرائع کے مطابق سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں قتل ہونے والے ابان نامی 8 سالہ بچے کے قتل کا مقدمہ مقتول کے والد مظہر اویس کی مدعیت میں تھانہ یوسف پلازہ پولیس نے درج کر لیا ہے۔ معصوم بچے کے قتل کی تفتیش کرنے کے لیے پولیس کی 3 سے زیادہ ٹیموں نے تفتیش شروع کر دی ہے، تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں نصب کیے...
اقرارالحسن کی حق خطیب نامی پیر سے مناظرے کی ویڈیو وائرل۔۔۔مریدوں نے موبائل اور کیمرے چھین کر مناظرہ براہ راست نشر کرنے سے روک دیا نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے معروف ٹی وی میزبان اقرارالحسن کی پیر آف بلاوڑہ شریف حق خطیب حسین علی بادشاہ سے مناظرہ کرنے ویڈیو سوشل میڈیا ویب سائٹس پر وائرل ہو رہی ہیں۔ اقرارالحسن نے حق خطیب نامی پیر کے آستانے پر جا کر ان سے مناظرہ کرنے سے پہلے ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر ایک مختصر ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ بہت سے بیمار اور معذور افراد کو...
عام انتخابات کے نتائج آنے کے بعد معروف اداکارہ نور بخاری کا سیاست میں کردار ادا کرنے کی خواہش ادھوری رہ گئی۔ ذاتی زندگی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر موضوع رہنے والی معروف اداکارہ نور بخاری کے سیاست میں کردار ادا کرنے کی خواہش ادھوری رہنے کی وجہ انتخابی قوانین اور قواعدوضوابط ہیں۔ استحکام پاکستان پارٹی کی طرف سے خواتین کے لیے مخصوص صوبائی نشست کے لیے نور بخاری کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے تھے۔ عام انتخابات کے اب تک کے جاری ہونے والے نتائج کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے...
ارب پتی برطانوی گلوکار و اداکار ڈینی لیمبو اسلام قبول کرنے کے بعد عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مکہ المکرمہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ارب پتی برطانوی اداکار و گلوکار ڈینی لیمبو نے بیش قیمتی گاڑی لیمبر گینی کی انسیت میں اپنا نام ڈینی کیرن سے ڈینی لیمبو رکھ لیا تھا۔ ڈینی لیمبو نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری اپنے بیان میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ میں کسی ضروری کام سے سعودیہ عرب گیا تھا، کام جلدی ختم ہوگیا جس کے بعد میری مکہ میں ایک شخص سے ملاقات ہوئی جنہوں نے مجھے ایک...
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و قوال راحت فتح علی خان نے اپنے ملازم پر کیے جانے والے تشدد پر سب سے معافی مانگ لی,راحت فتح علی خان نے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر اپنا ویڈیو پیغام میں ملازم پر تشدد کی غلطی کا اعتراف کیا, انہوں نے کہا میں ملازم پر تشدد کے معاملے پر سب سے معافی مانگنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا سب سے پہلے میں اپنے رب سے معافی کا طلبگار ہوں، اُس کے بعد اپنے خاندان، دوستوں، عزیز و اقارب، مداحوں سے بھی معافی مانگتا ہوں کیونکہ انہیں میرے اس رویے کی وجہ سے تکلیف پہنچی ہے۔ گلوکار...
نامور اداکارہ سجل علی کو ان کی سالگرہ کا کیک میک اپ آرٹسٹ عدنان انصاری کے ساتھ کاٹنے پر ان کے مداح برہم ہوگئے, ویڈیو وائرل ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے۔ سجل علی نے گزشتہ ہفتے اپنی سالگرہ کے موقع پر میک اپ آرٹسٹ عدنان انصاری نے کیک کا اہتمام کیا اور کیک کاٹنے کی ویڈیو کو انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر نگ کے بعد صارفین نے نہ صرف میک اپ آرٹسٹ بلکہ اداکارہ پر بھی تنقید کی, صارفین نے کہا وہ کیوں کسی غیر محرم مرد کا ہاتھ تھام کر کیک کاٹ رہی ہیں اور غیر محرم...
مشہور صحافی واینکر اقرارالحسن نے پیر حق خطیب کی نام نہاد کرامات بے نقاب کرنے کیلئے ایک بڑا چیلنج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور صحافی و تحقیقاتی صحافی اقرارالحسن نے مشہور و معروف پیر حق خطیب کی نام نہاد کرامات کا بھانڈہ پھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے پیر حق خطیب عرف شف شف والی سرکار کو کھلا چیلنج بھی کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اقرار الحسن نےا یک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے شف شف والی سرکار کی طرح ایک شخص کے منہ سے گولیاں، لوہے کی سوئیاں اور کیلیں نکال کر...
آپ اس فلم سے کونسا جھوٹ سچ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟: اسد صدیقی بھارت میں برسراقتدار نریندر مودی کی ہندو انتہاپسند حکومت کے ساتھ ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری بھی انتہاپسندی کے راستے پر چل نکلی ہے اور دھڑادھڑ پاکستان ومسلمان مخالف فلمیں بنانے میں مصروف ہے جس پر دنیا بھر کے فلم شائق شدید تنقید کر رہے ہیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکاروں ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی فلم "فائٹر" کا ٹریلر گزشتہ روز ریلیز کیا گیا تھا جس میں پلوامہ حملے کے بعد بھارتی فضائیہ پاکستان کیخلاف آپریشن کا...
مشہور ہالی ووڈ اداکار آرنلڈ شیواز نیگر کو جرمنی کے ایک ایئرپورٹ پر مبینہ ٹیکس چوری کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ، ایئرپورٹ حکام نے جرمانے کی ادائیگی کے بعد ہالی ووڈ اسٹار کو رہا کیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشہور ہالی ووڈ سریز ٹرمینیٹر جیسی کئی ایکشن فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے اور امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شیواز نیگر کو میونخ ایئرپورٹ پر کسٹمز آفس نے گرفتار کیا۔ رپورٹس کے مطابق آرنلڈ کو اس میونخ ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام کی جانب سے تلاشی لیتے...
ساس بہو کی لڑائی کا ایک معاملہ سپریم کورٹ آف پاکستان جا پہنچا ہے،چیف جسٹس آف پاکستان نے ساس کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں صبیحہ خانم نامی شہری نے بہو سعدیہ کو 10 تولہ دینے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، اس موقع پر صبیحہ خانم کے وکیل ذولفقار نقوی عدالت میں میں پیش ہوئے۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ یہ ساس بہو کے...
پیپر نقل کرتے ہوئے امتحان کی نگران کرنے والی خاتون ٹیچر نے انہیں رنگے ہاتھوں پکڑا: میڈیا دنیا بھر میں آئے روز دلچسپ واقعات ہوتے ہیں جو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا باعث بن جاتے ہیں، ایسے ہی ایک خبر مصر سے سامنے آئی ہے جہاں ایک رکن پارلیمنٹ فیکلٹی آف لاء کے امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑی گئی۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نشوہ محمد رائف نامی مصری رکن پارلیمنٹ امتحان کے دوران نقل کرتے ہوئے پکڑی گئی۔ واقعہ جنوبی مصر میں واقع یونیورسٹی میں آیا جس کے بعد ارکان پارلیمنٹ کی اہلیت پر...
مشہور پاکستانی ہدایت کار پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرکے عمرے کی سعادت بھی حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور میوزک ویڈیوز، ٹی وی کمرشلز کی ہدایت کاری کرنے والے ہدایت کار پرمیش اڈیوال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ہدایت کار مسجد نبویﷺ کے ہال میں کھڑے ہوکر دعا مانگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ہدایت کار نے اسلام قبول کرنے کا اعلان اور اپنے روحانی سفر کو بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کیا،ویڈیو کے پس منظر میں معروف گلوکار عاطف...
لاہور کی فیملی کورٹس ، گارڈین کورٹس،سول و دیگرعدالتوں میں دائرپسند کی شادی ، طلاقوں ، خلع ، نان نفقہ اور بچوں کی حوالگی و سول کیسوں کی گذشتہ پانچ سالوں کی نسبت سالانہ شرح 426 فیصد بڑھ گئی ۔ رواں برس ایک لاکھ 47ہزار 520دائر ہوئے، جبکہ گذشتہ پانچ برسوں 2018سے 2022میں دائر کیسوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 40رہی ، دائر ہونیوالے کیسوں کی سالانہ شرح 28000بنتی ہے۔ رواں برس عدالتی اوقات کے حساب سے سے ہر ایک گھنٹے میں 50 کیس دائرہوئے، سول عدالتوں میں ایک لاکھ 43ہزار 809مقدمات کے فیصلے ہوئے ایک لاکھ...
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مسلح افراد نے ڈکیتی مزاحمت پر تیس سالہ نوجوان کو قتل کردیا، جبکہ شہریوں نے موقع پر تین ڈاکوؤں کو تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کردیا,اورنگی ٹاؤن سیکٹر ون ڈی قذافی چوک نزد برکت اسپتال کے قریب ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر دکاندار 30 سالہ شہروز کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ واقعے کے بعد علاقہ مکینوں نے ڈاکوؤں کو گھیر کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس پر انہیں زخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں تینوں دوران علاج جانبر نہ ہوسکے۔ اُدھر سرجانی ٹاؤن...
پاکستانی گلوکار عمر ندیم کا گانا کاپی کر کے ریکارڈ کروانے پر معروف بھارتی گلوکار سونو نگم نے معافی مانگ لی۔ سونو نگم نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام کے ذریعے عمر ندیم کا گانا چوری کرنے پر ان سے معافی مانگتے ہوئے لکھا کہ: یہ گانا میں نے کمال راشد خان (کے آر کے) کے کہنے پر گایا جو دبئی میں میرے پڑوسی ہیں۔ میں ہر کسی کے لیے نہیں گاتا لیکن انہیں منع نہیں کر پایا ، اگر میں نے عمر ندیم کا گانا پہلے سنا ہوتا تو یہ گانا کبھی نہ گاتا۔ پاکستانی گلوکار عمر ندیم نے سونو نگم کی معافی کو قبول کرتے ہوئے...
بھارت میں شاہ رخ خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن کے خلاف عوام کی صحت داؤ پر لگانے کا الزام عائد کرکے مقدمات قائم کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی الہ آباد ہائی کورٹ میں موتی لال یادیو نامی ایک وکیل نے درخواست دائر کی جس میں مشہور شخصیات بشمول شاہ رخ خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن کو نامزد کیا گیا تھا، درخواست گزار نے ان شخصیات کے اشتہارات، یا ایسی اشیاء و مصنوعات کی تشہیری مہم میں شرکت پر سوالات اٹھائے جو عوام کی صحت کیلئے بڑے پیمانے پر نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔ عدالت نے درخواست پر...

Back
Top