پاکستانی قوم جاہل ہے کسی کو خوش نہیں دیکھ سکتی، نعمان اعجاز

nauma1h11h21.jpg

اداکار نعمان اعجاز نے عوام سے مایوس ہوگئے,انہوں نے کہا ہماری قوم جاہل اور احساس کمتری میں مبتلا ہے,ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز نے نجی چینل کو انٹرویو میں پاکستانی عوام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ ہماری قوم جاہل ہے,یہاں لوگ کسی دوسرے کو خوش نہیں دیکھ سکتے۔ کوئی خوش یا خوشحال ہو تو اسے دیکھ کر حسد کرتے ہیں۔ یہ اللہ پاک کا معجزہ ہے کہ ایک جیسے 26 کروڑ ایک ہی جگہ جمع کردئیے۔

سینئر اداکار کا کہنا تھا ہمارے بزرگ کہتے تھے کہ کام پر وضو کرکے جانا چاہیے تاکہ برکت ہو۔ میں بھی وضو کر کے اداکاری ہوں۔ مجھے پتا ہے کہ لوگ اب اس پر بھی تنقید کریں گے کہ وضو کرکے نامحرم عورتوں کے ساتھ ڈرامے میں کام کرتا ہوں۔
https://twitter.com/x/status/1763331573917642917
نعمان اعجاز نے کہا کہ جب بھی لوگوں کو دوسرے کا حق مارتے دیکھتا ہوں تو بہت دکھ ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے ایک وقت تھا کہ اللہ تعالیٰ سے اداکاری چھوڑنے کی دعا کرتا تھا۔ یہاں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ وہ خود کو مذہبی شخص نہیں سمجھتے لیکن انہیں جب بھی موقع ملتا ہے وہ خدا کے حضور جھک کر ان سے بات کرلیتے ہیں۔
نعمان اعجاز نے کہا کہ ان کی ویب سیریز مسز اینڈ مسٹر شمیم کی کہانی ایچ آئی وی کا شکار بن جانے والے شخص کے گرد گھومتی ہے، اس وجہ سے پاکستانی ٹی وی چینلز نے اسے بطور ڈراما نشر کرنے سے انکار کیا لیکن جیسے ہی اسے بھارتی اسٹریمنگ ویب سیریز پر ریلیز کیا گیا تو ہر ٹی وی چینل نے یہی کہا کہ اسے پاکستان میں نشر ہونا چاہئیے تھا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے انکشاف کیا کہ جب وہ انتہائی کم عمر تھے، تب انہیں نیوز کاسٹر بننے کا شوق تھا، اس لیے انہوں نے آڈیشن بھی دیا۔
انہوں نے بتایا کہ کم عمر ہونے کی وجہ سے انہیں مسترد کیا گیا اور کہا گیا کہ وہ خبریں پڑھتے وقت زیادہ خوش نظر آتے ہیں، اس لیے وہ نیوز کاسٹر نہ بن سکے اور اداکار بن گئے۔
 
Azpir

MPA (400+ posts)

han yeh mirasi or madari jesay Jamia Azhar se faraghul tahsel ha ya Harvard ka graduate. Begarat jahil
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Qoma jahil nehain hay unko rakha gaya hay last 75 years sub haram kay pillown na mil kar.