Zinda'n nama

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Nisaar main teray moderator peh aaay forum, k jahan
Chali hai rasm keh koi na sar utha keh chale

Izzat maaa'ab janab e moderator,

bad az salam aap k gosh e guzar yeh arz karni thi k hazoor har chand k aap nay fidwi ko qaid-e-tanhai may dala, lakin yeh khaksaar azad honay k baad aap k is jahan-e-rang o boo may phir say aa mojood hai k

shayad mujhay nikal k pichta rahay hoon aap,
mehfil may is kahayal say phir aa gaya hoon may...

Hazoor e wala guzarish yeh hai k jis raye ko aap nay qabil e aitaraz gardantay howay is na cheez ko paband e silasil kiya tha us ka agahaz aik noon league nay qoam ki betion or behno k mutalik nihayat he behooda tasveer laga kar kiya tha or is nacheez nay us k sath galam galoch k bajaye tesray banday ki istilah istamal kartay howay us ko us k miyaar k mutabiq jawab diya tha. Jis may na gali thi na he koi zaati tanqeed Bal k aik mustaqbil ka sach tha.

Agar mera jawab taba-e-nazuk pay itna he garan guzra tha tu hazoor aap meri raye ko neest-o-nabood karnay k sath sath mujhay intabah kar detay k is jahan may eent ka jawab pathar say dena mana hai or ikhlaqi hadood sirf jawab denay walay pay lago hoti hain na k us ki ibtada karnay walay pay.

Hai ahel-e-dil ke liye ab yeh nazm-e-bast-o-kushaad
Keh sang-o-khisht muqayyad hain aur sag aazad

Is thoray ko may bohat jaanoo ga k shayad meray paband ho janay say is siyasi ijtama gah may baqi ahbaab bhi zima darna ilfaaz istamal karain.

banda-e-nacheez ka salam qabool karain

shukria
 
Last edited:

Skeptic

Siasat.pk - Blogger
زندان میں بھی شورش نہ گیئ اپنے جنوں کی
اب سنگ مداوا ہے , اس آ شفتہ سری کا
 
pablo

Banned
توتک توتک توتک توتیاں.... ہے جمالو
نی آجا توتاں
والے کھو تے.... ہے جمالو
اوتھے گلاں کریے مو تے..... ہے جمالو ..

:banana::banana::banana:

Annie

Moderator
:lol:....یہ دکھی نامہ پڑھ کر ضرور بین کرنے والے ماڈ کے آنسو نکل آیے ہونگے ،

جوک اپارٹ : وہ کیا کہتے ہیں
گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں
وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
مبارک ہو آپ بھی فورم کے شہیدوں/ غازیوں کی لسٹ میں شامل ہو گئے۔ ۔ یہ دکھی رومن نامہ پڑھنا بہت مشکل ہے اور یقینا بہت سے لوگ اس تھریڈ کو کھولیں گے مگر رومن نامہ دیکھ کر پڑھے بنا آگے بڑھ جائیں گے۔ ۔اگر تباع نازک کو ناگوار نہ گزرے تو عرض ہے کہ اردو فونٹ میں لکھیں تاکہ آپ کے دکھ میں زیادہ سے زیادہ لوگ شریک ہو کر آپ کا غم بانٹ سکیں۔ ۔

:biggthumpup:
 
اصل میں تو یہ طفل ہی ہیں۔ ۔ تین سال میں تین سو پوسٹ کرنے والا طفل ہی ہوا۔ ۔چوبیس گھنٹوں کے بین میں رو پڑے۔ ۔

:p
 
Annie

Moderator
اصل میں تو یہ طفل ہی ہیں۔ ۔ تین سال میں تین سو پوسٹ کرنے والا طفل ہی ہوا۔ ۔چوبیس گھنٹوں کے بین میں رو پڑے۔ ۔

:p
اسی لیے طفل صاحب تین سو پوسٹیں کرنے کے بعد ماڈ سے یہ پوچھتے ہیں
شاید کے مجھے محفل سے نکال کر پچھتا رہے ہوں آپ

:lol:

مبارک ہو آپ بھی فورم کے شہیدوں/ غازیوں کی لسٹ میں شامل ہو گئے۔ ۔ یہ دکھی رومن نامہ پڑھنا بہت مشکل ہے اور یقینا بہت سے لوگ اس تھریڈ کو کھولیں گے مگر رومن نامہ دیکھ کر پڑھے بنا آگے بڑھ جائیں گے۔ ۔اگر تباع نازک کو ناگوار نہ گزرے تو عرض ہے کہ اردو فونٹ میں لکھیں تاکہ آپ کے دکھ میں زیادہ سے زیادہ لوگ شریک ہو کر آپ کا غم بانٹ سکیں۔ ۔

:biggthumpup:

انھیں رومن کا طعنہ نہ دیں کہتے ہیں اگر پاکستان کی قیادت کا پیمانہ اردو ہوتا تو پھر میں وزیراعظم ہوتی ،
انکی رومن دیکھ کر میرا خیال ہے یہ کم از کم ممنون حسین کی جگہ صدر تو رکھے جا سکتے ہیں ، سنا ہے وہ ربڑی اچھی بناتا ہے یہ کھچڑی اچھی پکا لیتے ہیں
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
اسی لیے طفل صاحب تین سو پوسٹیں کرنے کے بعد ماڈ سے یہ پوچھتے ہیں
شاید کے مجھے محفل سے نکال کر پچھتا رہے ہوں آپ

:lol:

انھیں رومن کا طعنہ نہ دیں کہتے ہیں اگر پاکستان کی قیادت کا پیمانہ اردو ہوتا تو پھر میں وزیراعظم ہوتی ،
انکی رومن دیکھ کر میرا خیال ہے یہ کم از کم ممنون حسین کی جگہ صدر تو رکھے جا سکتے ہیں ، سنا ہے وہ ربڑی اچھی بناتا ہے یہ کھچڑی اچھی پکا لیتے ہیں

کھچڑی تو بہت اچھی پکائی تھی مگر اگر اردو فونٹ میں ہوتی تو صرف ہم نہیں دوسرے بھی مزے لے لے کر کھاتے۔ ۔ اوہو پھر تو صدر میں بھی ہوسکتی ہوں۔ ۔ میں بھی نہاری بہت اچھی پکا لیتی ہوں۔ ۔ ۔

(bigsmile)
 
article-doc-1u6br-6Xvumbyc7-HSK1-927_634x512.jpg

اگر صدر پاکستان بننا ہے تو چلو چلو لائن بناؤ وہ بھی پہلے تھریڈ والے طفل پھر آپ ،
اور ہاں یہ فیصلہ کر لو ممنون حسین کی طرح ٹراؤزر کون پہنے گا انکی دھوتی ٹراؤزر مشھور ہیں

Last edited:

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
article-doc-1u6br-6Xvumbyc7-HSK1-927_634x512.jpg

اگر صدر پاکستان بننا ہے تو چلو چلو لائن بناؤ وہ بھی پہلے تھریڈ والے طفل پھر آپ ،
اور ہاں یہ فیصلہ کر لو ممنون حسین کی طرح ٹراؤزر کون پہنے گا انکی دھوتی ٹراؤزر مشھور ہیں

جہاں ہم کھڑے ہوتے ہیں لائن وہیں سے شروع ہوتی ہے۔۔۔ویسے دھوتی ٹراوزر آئیڈیا برا نہیں کیونکہ میں ایسٹرن کنٹری کی ویسٹرن اسٹائل صدر بنوں گی

;)
 
Annie

Moderator
جہاں ہم کھڑے ہوتے ہیں لائن وہیں سے شروع ہوتی ہے۔۔۔ویسے دھوتی ٹراوزر آئیڈیا برا نہیں کیونکہ میں ایسٹرن کنٹری کی ویسٹرن اسٹائل صدر بنوں گی

;)
g.JPG

سوچ لیں ویسٹرن مکس اینڈ دیسی سٹائل پتلون پہننا آسان نہ ہوگا
صدر صاحب نے فیشن کی دنیا میں ایک نئی جہت کا آغاز کیا ، آپ کو اس روایت کوآگے بڑھانا ہوگا ،
تھریڈ والے طفل تو میاں جی کی طرح آہیں ہی بھرتے رہیں گے "ہم نے وہ جیلیں بھی کاتی جو ہم پر واجب نہ تھیں"
:lol:
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
g.JPG

سوچ لیں ویسٹرن مکس اینڈ دیسی سٹائل پتلون پہننا آسان نہ ہوگا
صدر صاحب نے فیشن کی دنیا میں ایک نئی جہت کا آغاز کیا ، آپ کو اس روایت کوآگے بڑھانا ہوگا ،
تھریڈ والے طفل تو میاں جی کی طرح آہیں ہی بھرتے رہیں گے "ہم نے وہ جیلیں بھی کاتی جو ہم پر واجب نہ تھیں"
:lol:

ہاں تو بڑھا لیں گے روایت کو آگے۔ ۔ ۔ویسے بھی اور کام ہی کیا ہوگا۔ ۔ اور ہاں ممنون کو تو دھوتی ٹروازر کیری کرنا ہی نہیں آتا۔ اسی لئے وہ صدر بن ہی نہیں سکے۔ ۔
 
Back
Top