eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
اس میں کہیں پی ٹی آئی کا ذکر نہیں تم لوگ لوٹ مار کرنے والے فرقے سے ہو کرپشن کے خداؤں کی پوجا کا تقاضا ہے جو اسس کے خلاف آواز اٹھائے ہاتھیوں کے لشکر لے کر اس پر چڑھ دوڑو ہر وقت عمران خان کا ہوا دماغ پر سوار رہتا ہے سوچے بغیر کے کس جگہ کیا بات ہو رہی ہے جس سے الجھ رہے ہو اسے پتا بھی نہیں تھا یہ کس پارٹی سے تھا.دعاشہادت پر کی کسی پارٹی کی وجہ سے نہیں پر شریفوں کے خاکروب اتنے ہی ذہنی معیار کے ہیں اور ان کو ہدایات بھی اتنے ہی ذہنی معیار والوں سے ملتی ہیں دن رات گالی گلوچ میں لگے رہو ہر اس کو جو ان کی بادشاہت کے خلاف آواز اٹھائے دوسروں کی پستیوں کی بات کرنے سے پہلے اپنا مقام تک نہیں سوچتے کے کرپشن کے خداؤں کو ڈیفنڈ کر کے کس مقام پر کھڑے کرپشن میں کوئی ہاتھ ملا لے تو پست ترین انسان بھی ان کا بھائی بن جاتا ہے
Bhai yeh nooray zehni mareez hain ... inn se behas ker k apna waqt zaya na kia karo ... zara iss ghaleez admi ki zuban dekho k kesay bhonk raha hai ... yeh iss qabil hai he nahi k banda iss ko jawab de. Daffa maar k chill karo.