Your Favorite Members at Siasat.pk??

Salik

Senator (1k+ posts)
عمر کشمیری اور سالک بھائی بہت اچھے لکھاری ہیں میں انکی "بلاگ انٹریز" کو غور سے پڑھتا ہوں - عمر بھائی کی تحریر "آخر اس درد کی دوا کیا ہے" اور سالک بھائی کی تحریر "کال آف دی بک" مجھے بہت پسند ہیں میں ان دونوں حضرات کے قومی اور ملی نظریات سے مکمّل اتفاق رکھتا ہوں -- اللہ تعالیٰ انکے قلم کو مزید طاقت بخشے
آمین۔۔۔۔ آپ كی ذرہ نوازی ہے۔۔۔۔ ورنہ یہ عاجز كسی قابل نہیں۔:jazak:۔۔۔
اس فورم پر میرا نظریاتی و سیاسی اختلافات پر کچھ معزز ممبران سے جھگڑا بھی ہوا اس بات سےقطع نظر کہ ابتدا کس طرف سے ہوئی میں جب "ہائنڈ سائٹ" سے غور کرتا ہوں تو مجھے اپنے رویے پر شرمندگی محسوس ہوتی ہے -- اس لیے بغیر نام لیے میں ان خواتین و حضرات سے پیشگی معافی کا طلبگار ہوں اور میں کوشش کروں گا کہ آئندہ اشتعال کے باوجود بھی اپنی مقرر کردہ سرخ لکیر کو کبھی عبور نا کروں

غلطی ہر انسان سے ہو سكتی ہےجناب۔۔۔ اس لئے آپ دل چھوٹا نہ كریں۔۔۔۔ ہم سب ہی اس قسم كی غلطیاں كرتے رہے ہیں۔۔۔۔ اللہ ہم سب پر رحم كرے۔۔۔