Young doctors???? Gareeb awam per aik aur azaab.

بیٹا آپ بڑے ھو کر کیا بنیں گے?
میں بڑا ھو کر ڈاکٹر بنوں گا اور غریب لوگوں کا مفت علاج کروں گا۔

جو کچھہ کل تک وکیل کر رھے تھے وھی بدمعاشیاں اب یہ ڈاکٹر کررھے ھیں۔ ھر کوئی اپنی بدمعاشی کے جوش میں ھے۔ پیسے کے یہ پوجاری جو شام کے کلینک سے ویسے ھی لاکھوں بنا رھے ھیں ۔ کیا ان ڈاکٹرز کے گھر میں چولہہ جلنا بند ھو گیا ھے جو اس حد تک آگئے ھیں کہ غریب جو علاج کے پیسے نہ ھونے پر پہلے ھی مر رھا تھا اب قتل ھو رھا ھے۔ ھاں یہ ڈاکٹر قاتل ھیں۔ یہ ڈاکٹر نہی ڈاکو ھیں۔ بدمعاش ھیں۔
یہ سب تماشہ صرف پنجاب میں ھی کیوں ھورھا ھے۔ کیا سندھ بلوچستان سرحد میں ڈاکٹر نہی ? کیا یہ ڈاکٹر زرداری اور چودھری چوروں کے ھاتھوں میں کھیل رھے ھیں? سب سیاست ھے۔ ان ڈاکٹروں کی مکمل چھٹی کر دینی چاھئے۔ جس طرح یورپ امریکہ اور دنیا کے دوسرے ممالک میں ڈاکٹر کام کرتے ھیں اسی طرح پاکستان میں بھی باھر کے ڈاکٹروں کو جاب ملنی چاھییں۔
1101206842-1.jpg

1101206842-2.gif

1101207025-1.jpg

1101207025-2.gif

adnan_swati

Senator (1k+ posts)
i m with doctors because there are on right. but they should formulate protest in a manner that shouldn't effect patients. further for ur information our armed forces are taking much more facilities than an other institution and whats the result. dozen die every day in blasts, attacks etc.what about that. kya woh azaab nahi
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
بیٹا آپ بڑے ھو کر کیا بنیں گے?
میں بڑا ھو کر ڈاکٹر بنوں گا اور غریب لوگوں کا مفت علاج کروں گا۔

جو کچھہ کل تک وکیل کر رھے تھے وھی بدمعاشیاں اب یہ ڈاکٹر کررھے ھیں۔ ھر کوئی اپنی بدمعاشی کے جوش میں ھے۔ پیسے کے یہ پوجاری جو شام کے کلینک سے ویسے ھی لاکھوں بنا رھے ھیں ۔ کیا ان ڈاکٹرز کے گھر میں چولہہ جلنا بند ھو گیا ھے جو اس حد تک آگئے ھیں کہ غریب جو علاج کے پیسے نہ ھونے پر پہلے ھی مر رھا تھا اب قتل ھو رھا ھے۔ ھاں یہ ڈاکٹر قاتل ھیں۔ یہ ڈاکٹر نہی ڈاکو ھیں۔ بدمعاش ھیں۔
یہ سب تماشہ صرف پنجاب میں ھی کیوں ھورھا ھے۔ کیا سندھ بلوچستان سرحد میں ڈاکٹر نہی ? کیا یہ ڈاکٹر زرداری اور چودھری چوروں کے ھاتھوں میں کھیل رھے ھیں? سب سیاست ھے۔ ان ڈاکٹروں کی مکمل چھٹی کر دینی چاھئے۔ جس طرح یورپ امریکہ اور دنیا کے دوسرے ممالک میں ڈاکٹر کام کرتے ھیں اسی طرح پاکستان میں بھی باھر کے ڈاکٹروں کو جاب ملنی چاھییں۔
1101206842-1.jpg

1101206842-2.gif

1101207025-1.jpg

1101207025-2.gif

پاکستان میں جتنی تنخواہ آپ کے خادم اعلی ینگ ڈاکٹرز کو عنایت فرماتے ہیں نا اس پہ افغان ڈاکٹرز بھی تھوکتے ہیں --- وہ وقت دور نہیں ہے جب پاکستان میں نوجوان ڈاکٹر ہاتھ میں گن لے کر لوٹ رہا ہو گا اور اس کے گھر میں ایم بی بی ایس کی ڈگری جلانے کے کام اے گی --- یہ بد معاش حکومت فوجیوں سے ڈرتی ہے تو انکی تنخواہیں تین گنا کر دیتی ہے پولیس اور دیگر سروسز پر بھی مہربانیاں کرتی ہے لیکن ڈاکٹر سے امید رکھتی ہے کہ وہ اپنی آدھی زندگی پڑھنے کے بعد سولہ سولہ گھنٹے کام کرے اور کسی راہب کی طرح روکھی سوکھی کھا کر گزارا کرے اور لوٹا لے کر جنگل میں جا کے طہارت کرے

پنجاب کوئی میاں برادران کی جاگیر نہیں کہ ان سے کوئی اپنا حق نہ مانگے اور نہ ہی یہاں کے ڈاکٹرز کی کوئی اخلاقی مجبوری ہے کہ دوسرے صوبوں والے انکے ساتھ ملیں تو تحریک چلے --- پہلے بھی پنجاب کے ینگ ڈاکٹرز نے ماریں کھا کے اپنا وظیفہ بڑھوایا تھا اور پھر اسکا فائدہ باقی صوبوں کے ڈاکٹرز کو بھی ہوا --- اور اب بھی انشاللہ ایسا ہی ہو گا

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

بالکل صحیح کہا آپنے. گنج برادران اور انکے 'شریف' چیلے اب ان ہتھکنڈوں پر اتر آے ہیں.یہ فوج کے جوتوں سے ڈرتے ہیں اور پولیس نے کل انہی لٹیروں کو غصیلی عوام سے بچانا ہے. باقی عوام اور اسکی صحت اور تعلیم کی سہولیات جائیں بھاڑ میں. آج کے تمام اخباروں میں 'ڈاکو اعلیٰ' کی طرف سے ڈاکٹروں کے خلاف کروڑوں کے گھٹیا اشتہارات اور گمراہ کن خبریں نمایاں ہیں. اشتہارات کے لالچ میں اب اخبارات بھی ڈاکٹروں کے خلاف پارٹی بن چکے ہیں. خفیہ فنڈ سے اب کالم بھی لکھے جائیں گے.اور ایمر جنسی وارڈ میں ہونے والی ہر طبعی موت اب ڈاکٹروں کی غفلت شمار ہو گی. اس قدر منافق، جھوٹے اور بدمعاش 'شرفاء'. یہ چاہتے ہیں کہ ان کی طرح تمام سرکاری ملازمین ہی رشوت خور، بد عنوان اور ڈاکو بن جائیں. جس دن ان دوغلوں کا اپنا علاج سرکاری ہسپتال سے ہونے لگا، سارا سسٹم ہی ٹھیک ہو جائے گا.کیسے بے شرم حکمران ہیں کہ اپنے ہسپتالوں سے علاج بھی کروانا پسند نہیں کرتے اور نام ہے خادم اعلی

انشاللہ، ڈاکٹروں کے بعد اساتذہ اسی طرح ان لٹیروں کے منہ سے اپنا حق چھینیں گے. صحت اور تعلیم پہلی ترجیحات ہونی چاہییں
 
Last edited:

WMalik

New Member
I am with doctors, however they should reconsider their decision regarding emergency services. I personally think they should not withdraw emergency service.
 
rakeem

Senator (1k+ posts)
This jamhuriyat prides itself to be good in settling things[mukmuka] compared to previous govt., but this issue cannot be ignored, and Shahbaz Sharif's great administrative capabilities have been exposed, Mustafa Kamal[nazim of Karachi] in the end of his tenure was still able to get things done although City govt. employees' salaries were held back by the bast*rds [Peoples party govt.] in order to squeeze and collapse the local system but they did'nt succeed.
Shahbaz Sharif instead of solving problems has been more throwing more taxpayer money to make them go away and his stupid strategy has comeback to haunt him, whether its sasti roti scam or being held hostage by such interest groups, conditions in Pakistan are disastrous, the people cannot make ends meet, this govt.[PPP+PML-N] have been raising food inflation, price hikes in transport, etc.. This govt. has been piling up for problems by going the easy way[by taxing the poor and middle class and protecting the rich], and silently filling up their own accounts. Dr. Shahbaz Sharif is part of the problem for injecting morphine in the patient instead of curing them and now has to deal with the situation of his own and the thugs PPP's making.