gareeb

  1. lllcolumbuslll

    Young doctors???? Gareeb awam per aik aur azaab.

    بیٹا آپ بڑے ھو کر کیا بنیں گے? میں بڑا ھو کر ڈاکٹر بنوں گا اور غریب لوگوں کا مفت علاج کروں گا۔ جو کچھہ کل تک وکیل کر رھے تھے وھی بدمعاشیاں اب یہ ڈاکٹر کررھے ھیں۔ ھر کوئی اپنی بدمعاشی کے جوش میں ھے۔ پیسے کے یہ پوجاری جو شام کے کلینک سے ویسے ھی لاکھوں بنا رھے ھیں ۔ کیا ان ڈاکٹرز کے گھر میں چولہہ...